English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.Achievingv. a.
1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Verb
انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Verb
پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔
1227.Achilles heelNoun
وہ جَگَہ جو سَب سے زيادَہ کَمزور ہو ۔
1228.Achilles tendonNoun, Masculine
گوتر عرقُوب ۔ ایڑھی کی نَس ۔ اخیلی وَتَّر ۔ گھُٹنے سے ایڑھی تک پِنڈلی کا مَضبُوط اور طاقتور پَٹھا
Noun
وہ نَس جو ايڑی کی ہَڈی اور پِنڈلی کی مَچھلی کو مِلاتی ہے ۔
1229.Achillorrhaphyاکلورافی ۔ ایڑھی کی نَس کو جوڑنے کا اپریشن ۔ وَتَّر عرقُوب
1230.Achillotomyاخیل شگافی ۔ ایڑھی کی نَس کی زیر جِلدی قِسمَت یا تَقسیم
1231.Achingn.
پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد
v.n.
دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا
Noun
دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
1232.AchlamydateAdjective
(حيوانِيات) بَعض گھُونگھے وَغيرَہ کی طَرَح بے خول و بے غَلاف ۔
1233.Achlamydeousadj.
ہر انگی
1234.Achlorhydriaمِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ٦ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت
Noun
اِنہَظامی لُعابوں ميں ہائيڈرو کَلورَک ايسَڈ يَعنی نَمَک کے تيزاب کی نا موجُودگی ۔
1235.AcholiaGreek
لا صَفراویت ۔ بائیل کی غیر موجُودگی
1236.Acholouriaاُکولُوریا ۔ پیشاب میں بائیل پِگمنٹ کی غیر موجُودگی
1237.AcholuriaNoun
پَیشَاب میں صُفراوی رَنگ کا نَہ ہونا
1238.Achondroplasiaصَغرُ الجوارِح ۔ بونا پن ۔ ٹھِنگنا ہونا ۔ بونا پن میں طویل ہڈیوں کی مِحدُود نشو و نُما
Noun
(طِب) کُرکُری ہَڈی کی نَمُو ميں نَقص جِس سے ٹھِگنا پَن پيدا ہو جاتا ہے ۔
1239.Achondroplasiac dwarfNoun
صغیر الجوارح ۔ ایسا شخص جِس کا دھڑ عام اِنسانوں کے برابر ہو لیکِن بازُو اور ٹانگیں بہت چھوٹی ہوں ۔
1240.Achromaticn.adj.
رنگ توڑ ۔ بے رنگ
Adjective
بے رَنگ ۔ بُنيادی آہَنگ يا سُر تان ميں تَغَيُر کا فُقدان ۔
1241.Achromatic lensNoun
عدیم اللُون عدسہ ۔ لیز ایک ایسا عدسہ ہوتا ہے جو مُختَلِف قِسموں کے شیشے کے دو عدسوں کو مِلا کر بنایا جاۓ ۔
1242.Achromaticity , achromatismNoun
بے رَنگ ہونے کی حالَت ۔ رَنگ کی کَمی ۔ بے رَنگی ۔
1243.AchromatinNoun
(حَياتِيات) خُلِيے کے مَرکَزے کا وہ حِصَہ جو داغ نَگير ہو ۔ صاف اور بے داغ ۔ رَنگ ناپَذير ۔
1244.AchromatizeVerb
رَنگ سے مَحرُوم کَرنا ۔ بے رَنگ کَر دينا ۔
1245.AchromatoplasiaNoun
آنکھوں کی ایک بیماری جِس میں مَریض رَنگوں میں تَمیز نَہیں کَر سَکتا
1246.Achromatopsiaرَنگوں میں تمیز نہ کر سَکنا ۔ رنگ دِکھائی نہ دینا
1247.AchromatousAdjective
بے رَنگ ۔ مَعمُول سے بھی ہَلکے رَنگ کا ۔
1248.Achromycinٹیٹرا سائیکلین ۔ کِسی دُوسری جِسمیے کی نشو و نُما کو روکنے والی دوا ۔ آتشک یا سِفلَس میں
1249.Achyliaاے کائلیا بِلارَس ۔ کائیل کی غیر موجُودگی
1250.AciculaNoun
کِسی حيوان يا پودے کی ريڑھ ياکانٹا ۔ نوکيلا کَرِسٹَل ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.