English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Acicular, aciculate, aciformAdjective
سوزَن شَکَل ۔ سُوئی کی سی شَکَل والا ۔ سوزَن دار ۔
1252.AcicularlyAdverb
سوزَن دارانَہ ۔ خار آسا ۔
1253.Acidadj.
چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش
n.
1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی
2. تیزاب
تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے
ايسڈ ۔ تيزاب
Noun
تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت
Noun
عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا
Adjective
ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔
1254.Acid head, acidheadNoun
خَيال آوَر ۔ نَشَہ دار ۔
1255.Acid phosphataseمَنی میں موجُود خامرہ
1256.Acid phosphateNoun
مَنی میں موجُود مادَّہ تولید ۔ بیج
1257.Acid radicalNoun
تیزابی اصلیہ ۔ گندھک کے تیزاب کا ایک سالمہ H2 SO4 پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
1258.Acid rainNoun
تيزابی بارِش ۔
1259.Acid rockNoun
راک موسيقی ۔جو رُومانی فِضاوں ميں لے جانے کی تاثير رَکھتی ہے ۔
1260.Acid testNoun
نائٹرَک ايسَڈ کی مَدَد سے زيورات ميں سونے کی مِقدار مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
1261.Acid tripNoun
فاسَد حَنسِيات اور بُلَند ادراکی کی طَويل حالَت ۔
1262.Acid-alcohol-fastاِنسانی جِسم میں ایک تیزابی خاصیت جو بیکٹیریا کو خُود بخُود مار دیتی ہے
1263.Acid-baseتوازن تیزابیت ۔ خُون اور جِسمانی رطُوبتوں میں تیزابی توازن
1264.Acid-fastایسڈ فاسٹ ۔ ایسا جرثُومہ جِس کو تیزاب میں ڈالنے سے رَنگ نہ اُڑے ۔ مَثلاً تَپِ دَق کا جرثُومہ
Adjective
پَکے رَنگ کا ۔ جيسے تَپ دِق کا جَرثُومَہ ۔
1265.Acidaemiaخُون کا ترشاو ۔ خُون کی غیر معمُولی تیزابیت ۔ ہائیڈروجَن آئنز کی زیادتی اور نارمل پی ایچ سے کم
1266.AcidantheraNoun
ايک افريقی بُوٹی جو گَرمِيوں ميں پھُولتی ہے اور بَصلَہ دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔
1267.Acideradj.
چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش
n.
1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی
2. تیزاب
تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے
ايسڈ ۔ تيزاب
Noun
تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت
Noun
عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا
Adjective
ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔
1268.Acidestadj.

1269.AcidicAdjective
(کيمِيا) تيزابی ايسَڈ سے مُتَعلِق ۔
1270.AcidifiableAdjective
تُرشِيَت پَذير ۔ جِسے تُرشايا جا سَکے / تيزاب ميں تَبديل کِيا جا سَکے ۔
1271.Acidificadj.
ترش ۔ کھٹا
1272.Acidifiedv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
1273.Acidifier, Noun
کوئی شے جو تيزابی اثَر پيدا کَرے ۔
1274.Acidifiesv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
1275.Acidifyv.
ترش ہونا ۔ کھٹا ہونا
Verb, Interjection
تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.