English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.AbecedaryAdjective
پہلا اصُول يا جُزِ اوّل ۔ مُبتَدی ۔ شُروعات ۔
277.Abed بستر پر ۔ پلنگ پر ۔ خوابیدہ ۔ آرام میں
Adverb, Archiology
بِستَر پَر ۔ پَلَنگ پَر ۔ خَوابیدہ ۔ سوتا ہُوا ۔ بِستَر میں ۔ سویا ہُوا ۔
Adverb
بِستَر ميں ۔ سويا ہُوا ۔ خَوابيدَہ ۔
278.Abele سفیدہ ۔ درخت
Noun
سفیدہ ۔ سفیدے کا دَرَخت ۔
Noun
سُفيدے کا دَرَخَت ۔
279.AbeliaNoun
جِنس ایبیلایا کی سَدا بَہار سَخت تَنے کی جھاڑی جِس کے گُلابی اور سَفید رَنگ کے چھوٹے پھُول ہوتے ہیں ۔ جو مَشرَقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
280.Abelian groupNoun
ابيلی گرُوپ ۔ ايک اِستَبدالی (مُبادلَت پَذير) گِروہ ۔
281.AbelmoskNoun
مُشک دانَہ ۔ ابُوالمُشک ۔
282.AberateVerb
بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔
283.AberdeenNoun
اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی ۔
284.Aberdeen angusNoun
اسکاٹ لینڈ کا سیاہ رَنگ کا ایک بے سینگ مویشی ۔ اُس کی نَسَل ۔
Noun
سَياہ رَنگ کا ايک بے سينگ مُويشی ۔
285.AberdonianNoun, Adjective
اِسَم : آبَردین کا باشِندہ ، شہری یا مَقامی ۔ صِف : اسکاٹ لینڈ کے شہر آبَردین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
286.AberrVerb
بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔
287.AberranceNoun
گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلافِ مَعمُول ہونا ۔
288.Aberrance, aberrancyNoun
اِنحَراف ۔ کَج رَوی ۔ گُمراہی ۔
289.AberrancyNoun
گُمراہی ۔ بِگاڑ ۔ فَساد ۔ کَجرَوی ۔ خَلافِ مَعمُول ہونا ۔
290.Aberrantv. a.n.
بھٹکا ہوا ۔ گمراہ ۔ کج رو ۔ خلاف معمول ۔ ناقص الخلقت ۔ عجیب الخلقت
Adjective
خَصُوصاً حیاتیات : عام سے مُختَلِف ۔ خَلافِ مَعمُول ۔ تَسلیم شُدہ معیار سے مُختَلِف ۔
Adjective
خِلافِ مَعمُول ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ گُمراہ ۔
291.Aberrantsv. a.n.

292.Aberrate بھٹکنا ۔ گمراہ ہونا ۔ کج روی اختیار کرنا
Verb
بھٹکنا ۔ گمراہ ہونا ۔ انحراف کرنا ۔
Verb
بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔ اِنحراف کَرنا ۔ کھو جانا ۔
293.Aberrationv.adj.
1. کریت گم راہی چوک
2. بیہوشی ۔ بدحواسی ۔ جنون ۔ خلل دماغ
3. نظر کا دھوکا ۔ نگاہ کی چوک ۔ چلتی نگاہ پھیر
غَلَط رَوی ۔خَطا کاری ۔ مَعمُول یا معیار سے اِنحراف ۔ ذہنی یا اَخلاقی پَستی ۔ انوکھا پَن ۔ مَعمُولی شَکَل سے اِنحراف ۔ کَج رَوی ۔ گُمراہی ۔ نِشانہ خَطا ہونا ۔ عَدسے یا آئینے میں عیب کے سَبَب شُعاعوں کا کِسی نُقطے پَر مُرتَکَز ہونے سے گریز یا اِنحراف ۔
Noun
انحراف ۔ نشانہ خطا ہونا ۔ کج روی ۔
Noun
اِنحِراف۔کجَردی۔غَلطی۔لَغزِش۔کجَروی
Noun
اِنحَراف ۔ گُمراہی ۔ بَد حَواسی ۔ دِماغی خَلَل ۔
Noun, Adjective
معمولی دماغی خلل ۔ خراب عدسے کے سبب شعاع کا نا مکمل مرکز ۔
294.AbesseVerb
غیر حاضر ہونا ۔ غائب ہونا ۔
295.Abetn.
1. مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا
2. اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا
3. سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا
Verb
آمادہ کرنا ۔ترغیب دینا ۔
Noun, Verb
ف : ( جُرم یا مُجرِم کی ) معاونَت کَرنا ۔ ہمَّت اَفزائی کَرنا ۔ اُکسانا ۔ بَڑھاوا دینا ۔ تَرغیب دینا ۔ اسم : ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔
Verb
تَحريص ۔ تَرغيب دينا ۔ حوصلَہ افزائی کَرنا ۔
296.Abetmenta.
مدد ۔ دستگیری ۔ مددگاری ۔ اعانت ۔ سہائتا
Noun
( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ بَڑھاوا ۔ مَدَدگاری ۔ دَستگیری ۔
Noun
اعانَت ۔ مَدَدگاری ۔ دَستَگيری ۔
297.Abetment, previousاعانت ما قبل ۔
298.Abetment, subsequentاعانت ما بعد ۔
299.Abetsn.
1. مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا
2. اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا
3. سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا
Verb
آمادہ کرنا ۔ترغیب دینا ۔
Noun, Verb
ف : ( جُرم یا مُجرِم کی ) معاونَت کَرنا ۔ ہمَّت اَفزائی کَرنا ۔ اُکسانا ۔ بَڑھاوا دینا ۔ تَرغیب دینا ۔ اسم : ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔
Verb
تَحريص ۔ تَرغيب دينا ۔ حوصلَہ افزائی کَرنا ۔
300.AbettanceNoun
( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ بَڑھاوا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.