English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Baffle boardNoun
بہاوٴ روک تختی ۔ ایک تختی جو ہوا ، گیس یا کِسی مائع کا رُخ بدلنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
252.Baffledv. a.
1. بہکانا ۔ دھوکا دینا یا پٹی پڑھانا
2. توڑنا ۔ ہرانا ۔ مات کرنا ۔ اکارت کرنا
Verb
دھوکا دے کر بَچ نِکَلنا ۔ ہَرا دينا ۔ چَکرا دينا ۔
253.Bafflesv. a.
1. بہکانا ۔ دھوکا دینا یا پٹی پڑھانا
2. توڑنا ۔ ہرانا ۔ مات کرنا ۔ اکارت کرنا
Verb
دھوکا دے کر بَچ نِکَلنا ۔ ہَرا دينا ۔ چَکرا دينا ۔
254.Bafflingv. a.
1. بہکانا ۔ دھوکا دینا یا پٹی پڑھانا
2. توڑنا ۔ ہرانا ۔ مات کرنا ۔ اکارت کرنا
Verb
دھوکا دے کر بَچ نِکَلنا ۔ ہَرا دينا ۔ چَکرا دينا ۔
255.Baffling windNoun
ایسی ہوا جو جہاز رانی میں رُکاوٹ پیدا کرے ۔
256.Bagv.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
257.Bag pipeNoun
بين ۔ پونگی ۔
258.Bag piperNoun
بين نَواز ۔ سازَندَہ ۔
259.Bag wormNoun
خول دار کيڑا ۔ لاروا ۔ تِتلی يا پَتَنگے جيسا کيڑا ۔
260.BagasseNoun
پھوک ۔ فُضلَہ ۔ رَس نِکَلنے کے بَعد گنّا يا چَکَندَر ۔
Noun
گنے کا پھوک جو رس نِکالنے کے بعد بچا رہتا ہے ۔
261.BagatelleNoun
بيکار ۔ حَقير سی شے ۔
262.BagelNoun
خَميری روٹی جو گول لَپيٹ کَر سَخَت اور چَمَکدار بَنائی جاتی ہے ۔
263.BagfulNoun
تھيلا بھَر ۔ وہ مِقدار جِس سے تھيلا بھَر جائے ۔
264.Baggagen.
1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ
2. پھوہڑ ۔ علامہ
Noun
سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔
265.Baggagesn.
1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ
2. پھوہڑ ۔ علامہ
Noun
سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔
266.Baggedv.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
267.Baggierv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
268.Baggiestv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
269.BaggingNoun
ٹاٹ ۔ تھيلے کا کَپڑا ۔
v.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
270.Baggyv.n.adj.
پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا
Adjective
تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔
271.BaghdadNoun, Name, Historical
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔
272.Bagmann.
پھیری والا ۔ دورہ کرنے والا ۔ سوداگر
Noun
دَلّال ۔ رِشوَت جَمَع اور تَقسيم کَرنے والا ۔
273.BagnioNoun
حَمام يا غُسَل گھَر ۔ طَوائف کا کوٹھا ۔ رَنڈی خانَہ ۔
274.Bagpipen.
پونگی ۔ بین
275.Bagpipedn.
پونگی ۔ بین
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.