English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Bagpipesn.
پونگی ۔ بین
277.Bagpipingn.
پونگی ۔ بین
278.Bagsv.n.
پھولنا ۔ ابھرنا
n.
1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
2. کھلتہ
v. a.
1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا
2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا
بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Noun
بَستَہ ۔ بَیگ
Noun
تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔
279.BaguetteNoun
ڈھَلا ہُوا ۔ تَنگ چوکور تَراش کا ہيرا ۔
280.BahInterjection
(کَلمَہ فَجائيَہ) ہوُنہہ ۔
281.Baha'i faithNoun
(اللہ کی شان) سے بَہائی مَذہَب ۔ دُنيا کا ايک آزاد مَذہَب جو ۱۸٦۳ٴء ميں ايران سے شُروع ہُوا ۔
282.BahaiNoun
بَہائی مَذہَب کا پيروکار ۔
283.Bahawalpurبہاولپور ۔ جاگير داروں کا شہر
284.Bahira arabNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ عرب، بحر ہند کا حصہ ہےجو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری (کیپ کومورن) بھارت کےدرمیان گھرا ہوا ہے۔ بھارت کی تاریخ کےوید دور میں اسےسندھو ساگر کےنام سےپکارا گیا ہے۔
285.Bahirah romeNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے
286.Bai-al-wafaبیع الوفا ۔ بیع بالوفا ۔
287.Bailn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
288.Bail applicationNoun
درخواست ضمانت ۔ درخواست پر چھوڑنا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔
289.Bail jumpingNoun, Verb
ضمانت سے ناجائز فائدہ ۔ بعد ضمانت قانونی تقاضوں کی خلاف ورذی ۔
290.Bail bondضمانت نامہ ۔ ضمانت دینے والا کوئی ثبوت یا کاغذ ۔
Noun
حاضَر ضَمانَت ۔ مَچَلکَہ ضامنی ۔
291.Bail for good conductNoun
ضمانت نیک چلنی ۔ کسی کو اُس کے اچھے برتاو کی وجہ سے آزاد کر دینا ۔
292.Bail for public peaceضمانت تحفظ امن عامہ ۔
293.Bail, admit toضمانت پر رہا کرنا ۔
294.Bail, civilدیوانی مقدمات میں ضمانت ۔
295.Bail, enlarge onضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھوڑ دینا ۔
296.Bail, forfeit one'sضمانت پر ضبط کرنا ۔ کسی کے کہنے پر کچھ رکھ لینا ۔
297.Bail, personalضمانت شخصی ۔ ایسا شخص جو ضمانت دیتا ہے ۔
298.Bail, stand to ضمانت دینا ۔ ضمانت پر چھورنا ۔
299.Bailableadj.
لائقِ ضامنی ۔ قابلِ ضمانت
Adjective
قابلِ ضمانت ۔
Adjective
قابِل ضَمانَت ۔
300.Bailable offenceجُرم قابلِ ضمانت ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.