English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Baitingn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
327.Baiting animalsشرط باندھ کر جانور لڑانا ۔
328.Baitsn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
329.Baizen.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
330.Baize.Noun
کھردرا ۔ اُونی کپڑا ۔ روئیں دار موٹا اُونی کپڑا جِس کا رنگ بِالعمُوم سبز ہوتا ہے ۔
331.Baizedn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
332.Baizesn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
333.Baizingn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
334.Bakev. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
335.Bakedadj.
تندور کا پکا
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
336.BakeliteNoun
ايک سَخَت غير احتَراق پَذير/ آگ نَہ پَکَڑنے والا مادَہ ۔
Noun
پلاسٹِک کی ایک قِسم جو کاربونِک ایسڈ اور فارمل ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
337.Bakern.
روٹی والا ۔ نانبائی
بيکر ۔ نان بائی ۔
Noun
طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔
338.Baker's dozenNoun
نانبائی کی دَرجَن يَعنی تيرَہ (۱۳) ۔
339.Bakersn.
روٹی والا ۔ نانبائی
بيکر ۔ نان بائی ۔
Noun
طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔
340.Bakers' yeastخَمِير ۔
341.BakeryNoun
دُوکان جَہاں خَمير سے تَيار شُدَہ چيزيں فَروخَت ہوتی ہيں ۔
342.Baker`s itchNoun
جَرب الخَبارین ۔ نانبائیوں کی خارِش ۔ آٹے یا شَکَّر سے ہونے والی خارِش
343.Bakesv. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
344.Bakingv. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
345.Baking powderخَميری سَفُوف ۔
346.Baking sodaNoun
کھَانے کا سوڈا ۔ مِيٹھَا سوڈا ۔
347.BakshishNoun
تحفے ۔ نَقدی کی صُورَت ميں اِنعام ۔
348.BalNoun
پارے اور سنکھیا کے زِہر کا عِلاج ۔ سنکھیا بالوں ، ناخُن اور جِلد کے لیے بہت نُقصان دِہ ہے ۔
349.Bal moralNoun
بالموری ۔ ايک تَسمے والا جُوتا ۔ بالموری کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
350.Bala kotبالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.