English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Balancingn.
1. ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی
2. ہم وزنی ۔ برابری
3. بڑھتی ۔ فاضل
3. باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا
4. تلا ۔ میزان
5. چال ٹھیک چکر
v. a.
1. تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا
2. پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا
3. چُکتا کرنا
بيلنس ۔ بقايا ۔ واجبُ لادا
Noun
ميزان ۔ تَرازُو ۔ تَوازَن يا ہَم وَزنی ۔
377.BalanitisNoun
سُپاری کی سُوجَن ۔ وَرمِ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن
378.BalanoposthitisNoun
التہابِ حَشفہ قَضیب دَقلَفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن
379.BalantidiasisMedical
بیلینٹی ڈایاسِس ۔ بیلینڈیم کولی سے ہونے والی بیماری ۔ اِنسان پر طُفیلی جِس سی پیچَش ہو جاتے ہَیں
380.BalanusNoun
سُپاری کی سُوجَن ۔ وَرمِ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن
381.Balasn.
لعل ۔ یاقوت کی ایک قسم
Noun
لَعل بَد خَشاں ۔ بيش قيمَت ياقُوت کی ايک قِسَم ۔
382.Balasm of toluبھُوری خُشبُو دار رال جو کھانسی کے شَربَت میں اِستَعمال ہوتی ہے
383.BalataNoun
جَنُوبی امريکا ميں اُگنے والے ايک دَرَخَت (گٹا پَرچا) کا گُوند جِس پَر پانی اثَر نَہيں کَرتا ۔
384.BalbrigganNoun, Adjective
سُوتی کَپڑے سے بَنی ہُوئی ہوزری ۔
385.Balck deedNoun
سنگین جرم ۔ ایسا جرم یا غلطی کرنا جو ناقابلِ معافی ہو ۔ ایسا جرم جس کی سزا خطر ناک ہو ۔
386.Balck guardNoun, Verb
بد زبان ۔ گالی دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ بدتمیزی کرنا ۔ عزت نہ کرنا ۔
387.Balconiesn.
ایک قسم کا برانڈا ۔ بارجا ۔ برآمدہ
Noun
چھَجّا ۔ شَہ نَشين ۔ بالکَنی ۔
388.Balconyn.
ایک قسم کا برانڈا ۔ بارجا ۔ برآمدہ
Noun
چھَجّا ۔ شَہ نَشين ۔ بالکَنی ۔
389.Baldadj.
1. گنجا ۔ کل
2. سر ننگا ۔ برہنہ
3. پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
Adjective
(سَفيد داغ) گَنجا ۔ نَنگا ۔ بے لُطَف ۔
390.Bald eagleNoun
گَنجا عُقاب ۔
391.Bald headNoun
گَنجے سَر والا ۔ پالتُو بَطخوں کی ايک نَسَل ۔
392.Bald prairieNoun
بے شَجَر گياہَستان ۔ تَيار کِيا ہُوا کھيت ۔
393.Bald-facedAdjective
بہَت ڈھِٹائی سے ۔ جيسے سَفيد جھُوٹ ۔
394.BaldachinNoun
بَغدادی؛ چھَتَر ؛ شاميانَہ ؛ تَخت شاہی کا چھَتَر ۔
395.Baldedadj.
1. گنجا ۔ کل
2. سر ننگا ۔ برہنہ
3. پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
Adjective
(سَفيد داغ) گَنجا ۔ نَنگا ۔ بے لُطَف ۔
396.Balderadj.
1. گنجا ۔ کل
2. سر ننگا ۔ برہنہ
3. پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
Adjective
(سَفيد داغ) گَنجا ۔ نَنگا ۔ بے لُطَف ۔
397.Balderdashn.
واہیات ۔ مزخرفات ۔ فحش کلامی ۔ سوقیانہ گفتگو
Noun
ٹِر ٹِر ۔ بے ہُودَہ گُفتَگُو ۔
398.Balderdashesn.
واہیات ۔ مزخرفات ۔ فحش کلامی ۔ سوقیانہ گفتگو
Noun
ٹِر ٹِر ۔ بے ہُودَہ گُفتَگُو ۔
399.Baldestadj.
1. گنجا ۔ کل
2. سر ننگا ۔ برہنہ
3. پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
Adjective
(سَفيد داغ) گَنجا ۔ نَنگا ۔ بے لُطَف ۔
400.Baldingadj.
1. گنجا ۔ کل
2. سر ننگا ۔ برہنہ
3. پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
Adjective
(سَفيد داغ) گَنجا ۔ نَنگا ۔ بے لُطَف ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.