English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.Carbonizesv.
کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا
Noun
کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔
Verb
نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔
1227.Carbonizingv.
کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا
Noun
کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔
Verb
نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔
1228.CarbonousAdjective
کاربَنی ۔ زَغالی ۔
1229.Carbonsn.
کوئلا
Noun
کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
Noun
(کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔
1230.CarbonylNoun
(کيمِيا) اصلِيَّہ ۔ ايک دو گَرِفتَہ اصلِيَہ يا جُزوِ مُستَقِل ۔
1231.Carbonyl groupNoun
کاربن مانو آکسائیڈ کے ایٹموں کا گروپ ۔
1232.CarborundumNoun
کرندہ ۔ سیلیکان کاربائڈ کا تِجارتی نام ۔
Noun
کَرِندَہ ۔ سليکون کاربائڈ قِسَم کا خَراشی مَسالَہ ۔
1233.CarboxyhaemoglobinaemiaNoun
خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں
1234.CarboxyhaemoglobnuriaAdjective
پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی
1235.Carboxyl groupNoun
ایٹموں کے تیزاب بنانے والے گروپ ۔
1236.CarboxylateNoun
نَمَک کا تيزاب ۔
1237.CarboxylationNoun
کاربَکسلِک تیزاب بَنانے کا عمَل ۔
1238.Carboyn.
قرابہ
Noun
شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔
1239.Carboysn.
قرابہ
Noun
شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔
1240.Carbunclen.
1. لعل ۔ شب چراغ
2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن
Noun
گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا
Noun
راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔
1241.CarbuncledAdjective
لال يا شَب چَراغ سے جُڑا ہُوا ۔
1242.Carbunclesn.
1. لعل ۔ شب چراغ
2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن
Noun
گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا
Noun
راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔
1243.CarbuncularAdjective
کاربُنکَل سے مُتَعلِق ۔
1244.CarburetNoun
کاربائڈ ۔ کاربَن آميزی ۔ کاربَن سے مِلنا يا واصِل ہونا ۔
1245.CarburetantNoun
ہائيڈرو کاربَن جو کاربَن کے آميزے کے لِيے اِستَعمال کی جائے ۔
1246.CarburetionNoun
کاربَن کی آميزَش کا عمَل ۔
1247.CarburetorNoun
کاربَن کار ۔ ايک آلَہ جِس ميں بھاپ سے بَنا ہُوا ايندھَن ہَوا سے مِلتا ہے ۔
1248.CarburetterNoun
ایک آلہ جو پٹرول اور کو مِلانے کے کام آتا ہے ۔
1249.CarburizationNoun
کاربَن سازی ۔
1250.CarburizeVerb
فولاد کی بالائی سطح کو کاربن سے مِلانا ۔
Verb
کاربَن سے مِلانا ۔ کاربَن آميزی کَرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.