English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.CarcajouNoun
امريکی بِجُّو ۔ کَناڈی سَياہ گوش ۔
1252.Carcanetn.
جواہرات کا گلو بند
Noun
گَلے کا ہار ۔ چَمپا کَلی ۔
1253.Carcassn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
1254.Carcass, carcaseNoun
لاش ۔ لُوتھ ۔ جانوَر کی بے سَری لاش ۔
1255.Carcassedn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
1256.Carcassesn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
1257.Carcassingn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
1258.CarcinogenNoun
سَرطان زا ۔ کوئی بھی سَرطان پَیدا کَرنے والا مادّہ یا عامَل
Noun
سرطان زا ۔ کوئی ایسا مادّہ جِس سے سرطان پیدا ہوتا ہو ۔
Noun
(امراضِيات) سَرطانی مادَّہ ۔
1259.CarcinogenesisAdjective, Greek
سَرطانی تولید ۔ سَرطان کا پَیدا ہونا
1260.Carcinoidآنت کا ناسُور ۔ بَعض اوقات پھیپھڑوں میں بھی ہوتا ہے
1261.CarcinomaNoun
سَرطان ۔ کینسَر نُما خُلیے جِن کا اُبھار تہ دَر تہ ہوتا ہے ۔ سَرطان کا مَرض جِس میں بالائی جِلدی اور غَدُودی بافتیں اُگتی ہَیں ۔ خَتنے نہ کَروانے کی صُورَت میں گَندَگی کی وجہ سے عُضو تَناسَل کی بیماری ہو سَکتی ہے ۔
Noun
(امراضِيات) خَبيث نَسيجی پھوڑا ۔ سَرطان ۔
1262.Carcinoma, Noun
جِسم کے ایسے حِصّوں کا سرطان جو بیضمی خُلیے کی بیرونی پرت سے تشکیل پاتے ہیں ۔
1263.CarcinomatosisNoun
سَرطانیت ۔ سَرطان کا سارے جِسَم میں پھیل جانا
Noun
سَرطانِيَت ۔ اِنتَشارِ سَرطان ۔
1264.Cardv. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
1265.Card boardNoun
گَتَہ ۔ سَخَت اور قَدرے موٹا کاغَذ يا پُٹھّا ۔
1266.Card catalogueNoun
تَفصيلی فَہرِست ۔ جِس ميں ہَر اندراج ايک عليحدَہ کارڈ پَر کِيا جاتا ہے ۔
1267.Cardamomn.
الائچی ۔ الاچی
کارڈمم ۔ الائچی
Noun
الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔
1268.Cardamomsn.
الائچی ۔ الاچی
کارڈمم ۔ الائچی
Noun
الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔
1269.Cardedv. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
1270.Cardern.
Noun
دھُنِيا ۔ دھُننے والی مَشين يا آلَہ ۔
1271.Cardersn.
Noun
دھُنِيا ۔ دھُننے والی مَشين يا آلَہ ۔
1272.CardiNoun, Adjective
دِل ۔ دِل سے مُتَعلِّق ۔
1273.CardiaGreek
کارڈیا ۔ قَلب ۔ خوراک کی نالی کا سوراخ جِس کے ذَریعے مِعدہ میں کھُلتی ہے
1274.Cardiacadj.
1. متعلق دل ۔ دل کا
2. مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ
Noun
دِل یا کارڈیا سے مُتعَلِق
Noun
عارضَہ قَلب ميں مُبتِلا شَخَص ۔
1275.Cardiac, cardiacalAdjective
قَلبی ۔ دِل يا قَلب سے مُتَعلِق ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.