English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Cardiacsadj.
1. متعلق دل ۔ دل کا
2. مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ
Noun
دِل یا کارڈیا سے مُتعَلِق
Noun
عارضَہ قَلب ميں مُبتِلا شَخَص ۔
1277.CardiagramNoun
دِل کی حرکت کا نقشہ ۔ جو ایک آلہ کاغذ پر تیار کرتا ہے ۔
1278.CardialgiaNoun
دِل میں دَرد یا جَلَن کا ہونا
1279.CardialgisGreek
دَردِ فَمِ مِعدہ ۔ وَجَع الفَواد ۔ دِل میں دَرد کا ہونا ۔ دِل میں جَلَن کا ہونا
1280.CardiazolNoun
ایک دوا کا تِجارتی نام جو کافور سے تیار کی جاتی ہے ۔
1281.CardiganNoun
کارڈيگَن ۔ ويلَش کا لَمبی دُم اور گول کانوں والا کُتّا ۔
1282.Cardinaladj.
عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں
n.
کیتھولک عیسائیوں کا مہنت
Adjective
افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔
Noun
قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔
Noun
کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔
1283.Cardinal flowerNoun
سُرَخ لوبيلِيا پھُول ۔
1284.Cardinal numberNoun
عدَدِ وَصفی مَثلاً ايک دو يا تين وَغيرَہ بہ اِمتِياز عدَدِ تَرتيبی جيسے پہلا ، دُوسرا يا تيسرا وَغيرَہ ۔
1285.Cardinal pointsNoun
نُقاطِ اصلِيَہ ۔ قُطَب نُما کے چار خاص نُقاط ۔ مَشرَقی ، مَغرَبی ، شُمالی ، جُنُوبی ۔
1286.Cardinal issueAdjective
اصل امر تنقیح طلب ۔ تصفیہ طلب ۔ تنازعہ اصل ۔
1287.Cardinal principleAdjective
اصل ۔ اہم اصول ۔ اصول ۔ اصلی ۔ ٹھیک ۔
1288.Cardinal virtuesNoun
فضائلِ اِخلاق ۔ تين دينی مَذہَبی خير ۔ اِيمان ، اُميد اور خيرات ۔
1289.CardinalateNoun
کارڈينَل کا عُہدَہ ۔ رُتبَہ يا عظمَت ۔
1290.CardinalityNoun
(رَياضی) وَصَف ۔ اعداد کے مَتناہی سيٹ ميں عَدَدِ وَصفی کی حيثِيَت ۔
1291.Cardinalsadj.
عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں
n.
کیتھولک عیسائیوں کا مہنت
Adjective
افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔
Noun
قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔
Noun
کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔
1292.Cardingn.
دھنائی ۔ پنائی
Verb
باریک دندانوں والی کنگھی کو روئی میں سے گُزرنا تا کہ اِس کے تمام ریشے ایک سمت میں ہو جائیں اور اِس کی ایک پونی بن جاۓ ۔
v. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
1293.CardiogenicNoun
قَلب زاد ۔ دِل سے پَیدا ہونے کے مُتعَلِق ۔ کَرونری تھَرَمبوسِس ۔ حَرکَتِ قَلب کا بَند ہو جانا
1294.CardiogramGreek, L. Quod Vide
قَلبی نِگارَش ۔ کارڈیو گراف سے ٹریس شُدہ ریکارڈِنگ
Noun
برقی نگارش قلب ۔ ترسیم قلب نگاری ۔ کیفیت نامہ قلب نگاری ۔
1295.Cardiogram, electrocardiogramNoun
قَلبی نِگارِش ۔ دِل کی دھَڑکَنوں کا نَقشَہ ۔
1296.CardiographAdjective, Adverb, Greek
کارڈیو گراف ۔ قَلب نِگار ۔ دِل کی دھَڑکَن اور قُوَّت اور قِسَم کو کاغَذ پر ریکارڈ کَرنے کا آلہ
Noun
قَلب نِگار ۔ ايک آلَہ جو دِل کے عمَل کا خاکَہ کاغَذ پَر مُرتَسِم کَرتا ہے ۔
1297.CardiographyNoun
قَلبی نِگارِش ۔ دِل نِگاری ۔ کارڈِيو گَرافی ۔
1298.CardioidNoun
(رَياضی) خَطِ صُنُوبری ۔ قُطَب نُما خَط، دِل کی شَکَل سے مُشابَہ ايک خَميدَہ خَط ۔
1299.Cardioid curveNoun
دِل کی شکل کا خم ۔
1300.CardiologistNoun
ماہِرِ قَلبیات ۔ کارڈیالوجی کا ماہِر ۔ امراضِ قَلب کا ماہَر
Noun
ماہِر امراضِ قَلب ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.