English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | Capias | n. گرفتاری کا پروانہ ۔ حکم گرفتاری Noun, English Law حکم نامہ گرفتاری ۔ پروانہ گرفتاری ۔ Noun (قانُون) حُکمِ حِراسَت ۔ گِرَفتاری کا پَروانَہ ۔ |
977. | Capill | Noun بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔ |
978. | Capillaceous | Adjective شعرِيائی ۔ بالوں جيسا ۔ |
979. | Capillaries | adj. بال سا باریک یا مہین Noun شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے Adjective مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔ |
980. | Capillarity, capillary action | Noun قُوَتِ شعری ۔ |
981. | Capillary | adj. بال سا باریک یا مہین Noun شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے Adjective مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔ |
982. | Capillary water | Noun جَذَب شُدَہ پانی ۔ |
983. | Caping | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
984. | Capit | Noun سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔ |
985. | Capita | Noun کس ۔ |
986. | Capita, per | Noun فی کس ۔ نفری ۔ |
987. | Capital | n. 1. ستون کی چوٹی 2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ 3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال adj. 1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین 2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ 3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا 4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل کيپٹل ۔ سرمايہ ۔ Noun دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔ Adjective بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔ |
988. | Capital expenditure | Noun مُصارِفِ اصَل ۔ |
989. | Capital investment | Noun سَرمايَہ کاری ۔ صَرفِ اصَل زَر ۔ |
990. | Capital levy | Noun مَحصُولِ سَرمايَہ ۔ سَرمايَہ کاری اثاثوں پَر مَحصُول ۔ |
991. | Capital account | Noun حساب سرمایہ ۔ سرمایہ کھاتہ ۔ Noun سَرمايَہ کھاتَہ ۔ حِساباتِ سَرمايَہ ۔ |
992. | Capital asset | Noun اصل مالک ۔ اصل اثاثہ جات ۔ |
993. | Capital assets. | Noun, Plural اصَل اثاثَہ ۔ سازوسامان اور موجُودَہ نَقدی ۔ |
994. | Capital assued | Noun جاری کردہ سرمایہ ۔ ایسا سرمایہ جو قوم پر خرچ کیا جائے ۔ |
995. | Capital cost | Noun اصل لاگت ۔ |
996. | Capital duty | Noun اصل محصول ۔ بنیادی محصول ۔ |
997. | Capital fixed | Noun قائم سرمایہ ۔ |
998. | Capital gain | Noun مُنافَع سَرمايَہ ۔ مالی اثاثوں کی فَروخَت سے ہونے والا فائدَہ ۔ |
999. | Capital gains | Noun سرمایہ جاتی فائدے ۔ |
1000. | Capital intensive | Adjective جاذِبِ سَرمايَہ ۔ مال کی پيدائش سے مُتَعلِق ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.