English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Capacity of, in the | Noun, Verb بحیثیت ، کی حیثیت میں ۔ |
952. | Capacity tax | Noun محصول وسعت یا گنجائش ۔ پیداوار کی وسعت یا اعتبار مشینری وغیرہ پر ٹیکس ۔ |
953. | Capacity, criminal | Noun ملزم اس قابل ہے ۔ مجرمانہ اہلیت ۔ مجرمانہ حالت کہ جرم کر سکے ۔ |
954. | Capacity, legal | Noun اہلیت قانونی ۔ |
955. | Capacity, official | Noun بربنائے عہدہ ۔ بحیثیت عہدہ ۔ |
956. | Capacity, testamentary | Noun اہلیت وصی ۔ وصیت کرنے کی اہلیت یا قابلیت ۔ |
957. | Capapee | adv. سرتاپا ۔سراپا ۔ سر سے پاؤں تک ۔ کل ۔ تمام |
958. | Caparison | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
959. | Caparisoned | adj. سجا ہوا (گھوڑا) ۔ آراستہ و پیراستہ n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
960. | Caparisoning | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
961. | Caparisons | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
962. | Capax negotii | Adjective, Latin Law اہلیت معاہدہ ۔ اہلیت لین دین ۔ |
963. | Cape | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
964. | Cape cod | Noun, Adjective (فَنِ تَعمير) لَکڑی کا پُختَہ مَکان جِس کی چھَت بالائی تَکُونے والی ہو ۔ |
965. | Caped | بے آستين کی قَبا پہنے ہُوئے ۔ n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
966. | Capelin, caplin | Noun ايک چھوٹی خُوردنی مَچھلی ۔ |
967. | Capella | Noun بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ ۔ |
968. | Caper | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
969. | Capercaillie, capercailzie | Noun جَنگلی مُرَغ ۔ جَنگلی گراوز يا پاموز پَرِندَہ ۔ |
970. | Capered | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
971. | Capering | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
972. | Capers | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
973. | Capes | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
974. | Capeskin | Noun کيپ کھال ۔ چَرمِ بُز ۔ |
975. | Capetian | Adjective کاپيٹَس کے شاہی سِلسِلَہ خاندان سے مُتَعلِق ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.