English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Calumniatoryadj.
نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی
Adjective
تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔
Adjective
تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔
477.Calumniesn.
نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم
Noun
الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔
Noun
جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔
478.CalumniousAdjective
جِس ميں تُہمَت شامِل ہو ۔
adj.
نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی
Adjective
تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔
Adjective
تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔
479.CalumniouslyAdverb
تُہمَت انگيزانَہ ۔ مُفسِدانَہ ۔
480.Calumnyn.
نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم
Noun
الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔
Noun
جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔
481.CalvadosNoun
سيب سے کَشيد کی گَئی بَرانڈی شَراب ۔
482.CalvariumNoun
کھوپڑی کا نوکدار یا گُنبَد نُما حِصَّہ
483.CalvaryNoun
گول گوتھا ۔ وہ جَگَہ جَہاں حَضرَت عِيسٰی مَسيح کو صَليب پَر چَڑھايا گَيا ۔ ذہنی اذِيَت کا تَجُربَہ ۔
484.Calvev.n.
بچھا دینا ۔ بیانا
Verb, Interjection
بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔
485.Calvedv.n.
بچھا دینا ۔ بیانا
Verb, Interjection
بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔
486.CalverVerb
بیکار باتیں کرنا۔ گپ مارنا۔ گپ شپ۔
487.Calvesn.
1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.)
2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف
کاف۔ پنڈلی
Noun
گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔
v.n.
بچھا دینا ۔ بیانا
Verb, Interjection
بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔
488.Calvingv.n.
بچھا دینا ۔ بیانا
Verb, Interjection
بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔
489.CalvinismNoun
کالُونِيَت ۔ مُشَرَبِ کالُون ۔
490.CalvinistNoun
کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا ۔
491.Calwell-luc operationمیکسَلری اِنٹَرم کی اگلی دیوار میں بالائی کینائن دانت کے اُوپَر سوراخ کیا جاتا ہے
492.Calxn.
پھول کا کٹورا
Noun
ایڑی ۔
Noun
کِلس ۔ چُونا ۔ دھات کا کُشتَہ ۔
493.Calyciform, calycineAdjective
مَسنَدِ گُل کی شَکَل کا ۔
494.CalycleNoun
(نَباتِيات) پھُول کے نيچے مُڑے ہُوئے چھوٹے پَتّے ۔ کَمامَہٴ گُل ۔
495.Calycular, calyculateAdjective
کَمامَہ نُما ۔ پھُول کَٹوری جيسا ۔
496.CalypsoNoun
جَزائر غَربُ الہِند ميں رائج موسيقی کی ايک قِسَم ۔
497.CalyptNoun
جُز ترکیبی بمعنی پوشیدہ ۔ ڈھکا ہوا ۔
498.CalyptraNoun
بُرقَعہ ۔ پھُول ٹوپی ۔
499.CalyxNoun, Adjective
عِلم الاجسام میں ایک اور کَپ نُما حِصَّہ پایا جاتا ہے ۔ گُردے کی چَربی اور پیڑُو کا اُبھار جہاں وہ جُڑ جاتا ہے
Noun
مسند گُل ۔ پھُول کٹوری ۔ پتیوں کا بیرونی دائرہ جِس پر پھُول ٹِکا ہوتا ہے۔
Noun
پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔
500.CamNoun
بیضوی پہیہ ۔
Noun
{مَشين} کيم ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.