English to Urdu Translation

cap found in 203 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
126.Capricen.
وہم ۔ گمان ۔ اوندھی مت
Noun
ظالمانہ ۔ من مانا ۔ غلط نا مناسب ۔ اپنی مرضی کرنے والا ۔ خطر ناک طریقہ ۔
Noun
وَسواس ۔ مَن کی مَوج ۔
127.Capriciousadj.
وہمی ۔ وسواسی ۔ تلون مزاج
Noun
غلط رویہ ۔ نامناسب رویہ ۔ ٹھیک سے پیش نہ آنا ۔
Adjective
وَہمی ۔ سَنکی ۔ گھَڑی گھَڑی رائے بَدَلنے والا ۔
128.CapriciousnessNoun
وَہَم ۔ تَرَنگ ۔
n.
وہم ۔ گمان ۔ اوندھی مت
Noun
ظالمانہ ۔ من مانا ۔ غلط نا مناسب ۔ اپنی مرضی کرنے والا ۔ خطر ناک طریقہ ۔
Noun
وَسواس ۔ مَن کی مَوج ۔
129.CapriclouslyAdverb
تَلُون مِزاجی يا بے قائدگی سے ۔
130.Capricornn.
خط جدی ۔ مکر
131.Capricorn, capricornusNoun
(فَلکِيات) بُرج جَدّی (راس مَنڈَل) کا دَسواں بُرج ۔
132.CaprificationNoun
انجير باروَری ۔ انجير کی مَصنُوعی باروَری کا ايک طَريقَہ ۔
133.CaprifigNoun
خُود رُو انجير ۔ جَنگلی انجير جو کھانے کے قابِل نَہيں ہوتا ۔
134.CaprineAdjective
بُز صِفت ۔ بَکری کی طَرَح ۔
135.CaprioleNoun
ناٹَک ناچ ۔ جُست يا چھَلانگ ۔
136.Caproic acidNoun
(کيمِيا) بُز تُرشَہ ۔
137.Caprylic acidNoun
ايک روغنی تَيزاب جو نارِيَل کے تَيل سے حاصِل ہوتا ہے ۔
138.Capsn.
ٹوپی ۔ کلاہ
2. سردار ۔ مکھیا
v. a.
ٹوپی یا ٹوپ پہنانا ۔ کلاہ سر پر رکھنا
Noun
کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
139.CapsaisinNoun
(کيمِيا) سَخَت جَلَن پيدا کَرنے والا قُلوی مادَہ ۔
140.CapsianAdjective
قَديم ہِجری تَہذيب کے عہَد کے کِسی دَور کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
141.Capsicumn.
لال مرچ ۔ فلفل سرخ
Noun, Adjective
لال مِرچ ۔ افریقی مِرچ ۔ ہاضَم کے طور پر مُستَعمَل
Noun
فلفل سُرخ ۔ لال مِرچ ۔
Noun
فِلفِل خُونی ۔ سُرَخ مِرچ ۔
142.Capsicumsn.
لال مرچ ۔ فلفل سرخ
Noun, Adjective
لال مِرچ ۔ افریقی مِرچ ۔ ہاضَم کے طور پر مُستَعمَل
Noun
فلفل سُرخ ۔ لال مِرچ ۔
Noun
فِلفِل خُونی ۔ سُرَخ مِرچ ۔
143.CapsidNoun
خولِيا ۔ کِسی وائرَس کا لَحمِياتی خول ۔
144.Capsizev. a.
اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا
Verb, Interjection
اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔
145.Capsizedv. a.
اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا
Verb, Interjection
اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔
n.
لنگر کا چرخ
Noun
لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔
adj.
چھلکے دار
146.Capsizesv. a.
اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا
Verb, Interjection
اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔
n.
لنگر کا چرخ
Noun
لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔
adj.
چھلکے دار
147.Capsizingv. a.
اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا
Verb, Interjection
اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔
n.
لنگر کا چرخ
Noun
لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔
adj.
چھلکے دار
148.Capstann.
لنگر کا چرخ
Noun
لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔
149.Capstan latheNoun
کیپسٹن خراد ۔ خراد جِس کے گاوٴ دم حِصّے میں مُتعدد اوزار لگے ہوتے ہیں ۔
150.Capsternn.
لنگر کا چرخ
Noun
لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔
cap found in 203 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.