English to Urdu Translation
cap found in 203 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
76. | Capital paid | Noun ادا شدہ سرمایہ ۔ ایسی رقم جو مل چکی ہو جو دی جا چکی ہو ۔ |
77. | Capital punishment | Noun سزائے سنگین ۔ سنگین سزا ۔ لوٹ مار ۔ ڈاکہ زنی ۔ زنا بالجبر ۔ Noun سَزائے موت ۔ اِنتَہائی سَزا ۔ |
78. | Capital reserve | Noun سرمایہ محفوظ ۔ ایسا سرمایہ جس کو حکومت محفوظ کرتی ہے ۔ |
79. | Capital sentence | Noun حکم سزائے موت ۔ سزائے موت کا حکم دینا ۔ حکومت کی طرف سے کسی مجرم کو پھانسی کا حکم دینا ۔ |
80. | Capital shop | Noun بَڑا جَنگی جَہاز ۔ |
81. | Capital stock | Noun سرمایہ ۔ پونجی ۔ بچی کچی رقم ۔ Noun (بازارِ حِصَص) پُونجی ۔ اصَل سَرمايَہ ۔ |
82. | Capital subscribed | Noun سرمایہ وصول ۔ وہ سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملا ہو یا وصول کیا جائے ۔ |
83. | Capital, authorised | Noun منظور شدہ سرمایہ ۔ |
84. | Capital, called | Noun سرمایہ طلب کردہ ۔ |
85. | Capital, uncalled | Noun سرمایہ غیر مطلوبہ ۔ ایسا سرمایہ جو منافع سے ملا ہو ۔ |
86. | Capital, unpaid | Noun سرمایہ غیر ادا شدہ ۔ ایسی رقم جو ابھی حکومت کی طرف سے نہ ملی ہو ۔ |
87. | Capitalism | Noun سرمایہ داری ۔ سرمایہ داری نظام ۔ ایسا نظام جس میں رقم کی خبر ہو ۔ Noun نِظامِ سَرمايَہ داری ۔ |
88. | Capitalist | n. پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ Noun سرمایہ دار ۔ جس کے پاس خوب مال و دولت ہو ۔ Noun سَرمايَہ دار ۔ |
89. | Capitalistic | Adjective سرمایہ دارانہ ۔ سرمایہ لینے والا شخص ۔ Adjective سَرمايَہ دارانَہ ۔ |
90. | Capitalists | n. پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ Noun سرمایہ دار ۔ جس کے پاس خوب مال و دولت ہو ۔ Noun سَرمايَہ دار ۔ |
91. | Capitalization | Noun پورا پورا استفادہ یا انتقاع ۔ سرمایہ بندی ۔ Noun سَرمايَہ کاری ۔ سَرمايَہ ساز ۔ |
92. | Capitalize | v.n. مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا Verb استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔ Verb بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔ |
93. | Capitalized | v.n. مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا Verb استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔ Verb بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔ |
94. | Capitalizes | v.n. مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا Verb استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔ Verb بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔ |
95. | Capitalizing | v.n. مال وغیرہ بیچ کے روپیہ رکھنا ۔ نقدی کرنا ۔ روپیہ کھرا کرنا Verb استفادہ پانا ۔ سرمایہ بندی کرنا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔ Verb بَڑے يا جَلی حَرُوف ميں لِکھنا يا چھاپنا ۔ |
96. | Capitally | adv. 1. جان سے ۔ پھانسی پا کے 2. خوب ۔ خوب طرح سے ۔ بہت اچھی طرح سے Adverb بہتَرين ۔ قابِلِ تَعريف طَريقے سے ۔ |
97. | Capitals | n. 1. ستون کی چوٹی 2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ 3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال adj. 1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین 2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ 3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا 4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل کيپٹل ۔ سرمايہ ۔ Noun دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔ Adjective بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔ |
98. | Capitate | تختہ سا Adjective راسی ۔ سَر شَکَل ۔ کھُنڈی دار ۔ |
99. | Capitaten | Noun گُچھے دار ہَڈّی ۔ بَدَن کی اُن آٹھ ہَڈّیوں میں سے ایک جِن کی شَکَل سَر نُما گُچھے دار ہے |
100. | Capitation | n. 1. مردم شماری ۔ سر گنتی 2. جزیہ ۔ سر ڈنڈ ۔ پاگ ۔ تاگ Noun فی کس ۔ Noun سَر شُماری ۔ عام مَحصُول ۔ |
cap found in 203 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.