English to Urdu Translation
cap found in 203 words & 9 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
176. | Captiousness | n. نکتہ چینی ۔ عیب بینی ۔ عیب جوئی ۔ مین میخ ۔ بترانا ۔ خردہ گیری Noun نُکتَہ چينی ۔ خُردَہ گيری ۔ |
177. | Captiousnesses | n. نکتہ چینی ۔ عیب بینی ۔ عیب جوئی ۔ مین میخ ۔ بترانا ۔ خردہ گیری Noun نُکتَہ چينی ۔ خُردَہ گيری ۔ |
178. | Captivate | v. a. موہ لینا ۔ موہنا ۔ دل لے لینا ۔ فریفتہ کرنا ۔ عاشق کر لینا Verb حُسن و خُوبی سے گَرويدَہ کَرنا ۔ |
179. | Captivated | v. a. موہ لینا ۔ موہنا ۔ دل لے لینا ۔ فریفتہ کرنا ۔ عاشق کر لینا Verb حُسن و خُوبی سے گَرويدَہ کَرنا ۔ |
180. | Captivates | v. a. موہ لینا ۔ موہنا ۔ دل لے لینا ۔ فریفتہ کرنا ۔ عاشق کر لینا Verb حُسن و خُوبی سے گَرويدَہ کَرنا ۔ |
181. | Captivating | adj. موہنی ۔ من موہن ۔ دلفریب ۔ چت چور ۔ دلربا ۔ من ہرن v. a. موہ لینا ۔ موہنا ۔ دل لے لینا ۔ فریفتہ کرنا ۔ عاشق کر لینا Verb حُسن و خُوبی سے گَرويدَہ کَرنا ۔ |
182. | Captivatingly | Adverb لُبھانے والے انداز ميں ۔ |
183. | Captivation | n. دل ربائی ۔ دلفریبی ۔ دلبری Noun دِل رُبائی ۔ دِلفَريبی ۔ |
184. | Captivations | n. دل ربائی ۔ دلفریبی ۔ دلبری Noun دِل رُبائی ۔ دِلفَريبی ۔ |
185. | Captivator | Noun دِلرُبا ۔ دِلبَر ۔ |
186. | Captive | n. 1. اسیر 2. اسیر ۔ مفتون ۔ فریفتہ ۔ گرفتار ۔ مبتلا ۔ شیدا adj. قیدی ۔ گرفتار ۔ اسیر Noun قیدی ۔ اسیر ۔ گرفتار ۔ پکڑنا ۔ جیل میں ڈالنا ۔ Noun, Adjective قيدی بَنايا يا رَکھا ہُوا ۔ |
187. | Captive bailoon | Noun مَحبُوس غُبارَہ ۔ زَمين پَستَہ غُبارَہ ۔ |
188. | Captive audience | Noun مَجبُور سامعين ۔ |
189. | Captives | n. 1. اسیر 2. اسیر ۔ مفتون ۔ فریفتہ ۔ گرفتار ۔ مبتلا ۔ شیدا adj. قیدی ۔ گرفتار ۔ اسیر Noun قیدی ۔ اسیر ۔ گرفتار ۔ پکڑنا ۔ جیل میں ڈالنا ۔ Noun, Adjective قيدی بَنايا يا رَکھا ہُوا ۔ |
190. | Captivities | n. گرفتاری ۔ اسیری ۔ قید ۔ نظر بندی |
191. | Captivity | n. گرفتاری ۔ اسیری ۔ قید ۔ نظر بندی |
192. | Captor | n. گرفتار کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفتار کنندہ Noun پکڑنے والا ۔ گرفتار کرنے والا۔ وہ شخص جو ملزم کو پکڑتا یا گرفتار کرتا ہے ۔ پولیس ۔ فوجی ۔ سپاہی ۔ Noun گِرَفتار کَرنے والا ۔ |
193. | Captors | n. گرفتار کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفتار کنندہ Noun پکڑنے والا ۔ گرفتار کرنے والا۔ وہ شخص جو ملزم کو پکڑتا یا گرفتار کرتا ہے ۔ پولیس ۔ فوجی ۔ سپاہی ۔ Noun گِرَفتار کَرنے والا ۔ |
194. | Capture | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
195. | Capture intelligence | Noun اخَذ کَردَہ مَعلُومات و اِطلاعات ۔ |
196. | Captured | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
197. | Capturer | گرفتار کنندہ ۔ فاتح ۔ سر کرنے والا Noun فاتح ۔ گرفتار کنندہ ۔ آزادی ۔ مشن پورا کرنا ۔ |
198. | Captures | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
199. | Capturing | n. 1. گرفتاری ۔ پکڑ 2. لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت 3. فتح ۔ تسخیر v. a. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا Verb قید کرنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا ۔ فتح کرنا ۔ قابو کرنا ۔ Noun تَسخير ۔ قَبضَہ ۔ |
200. | Capuche | Noun قابُوچی ۔ کُلا يا قُبَہ ۔ |
cap found in 203 words & 9 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.