English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Darbiesn.
ہتھکڑی۔ سرکاری گہنا
Noun
ہتھکڑی۔
302.DarbyNoun
کنّی۔ کرنڈی۔ پلستر کی سطح کو ہموار کرنے والا اوزار۔
303.Darby and joanNoun
مثالی بوڑھے میاں بیوی۔
304.Darcon`s tiasisNoun
مَرض ناروا ۔ یہ مَرض پانی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ مَرض پانی میں موجُود نیما ٹوڈ وَرم یا گَنی وَرم کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ مَرض افریکہ اور بھارَت میں عام ہے ۔
305.Darcunculus medinensisNoun
ناروا ۔ نارُو ۔ نیماٹوڈ ایک طُفَیلی ہے اور آنت میں جا کَر اپنی نَشو و نُما کَرتا ہے ۔
306.Darev.n.
1. بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
Verb
جُرات کرنا۔ ہمت کرنا۔ جسارت کرنا۔
Verb
جرآت کرنا ۔ جسارت کرنا ۔ ہمت جتانا
307.Dare devilNoun
احمقانہ طور پر نڈر۔ متہور۔ بے باک۔
308.Dare sayVerb
کسی کام کو ممکن سمجھنا۔ فرض کرنا۔ اتفاق کرنا۔
309.Daredv.n.
1. بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
Verb
جُرات کرنا۔ ہمت کرنا۔ جسارت کرنا۔
Verb
جرآت کرنا ۔ جسارت کرنا ۔ ہمت جتانا
310.Daredeviln.
بے دھڑک۔ بے محابا۔ نڈر۔ شیطان
311.Daredevilsn.
بے دھڑک۔ بے محابا۔ نڈر۔ شیطان
312.DaredeviltryNoun
بے باکی۔ بے خوفی۔ احمقانہ بہادری۔
313.DarerNoun
خطرہ مول لینے والا شخص۔
314.Daresv.n.
1. بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
Verb
جُرات کرنا۔ ہمت کرنا۔ جسارت کرنا۔
Verb
جرآت کرنا ۔ جسارت کرنا ۔ ہمت جتانا
315.Daringadj.
سور۔ سور بیر۔ دلیر۔ مردانہ۔ شجاع۔ ہمت دار۔ دل چلا
n.
بیرتا۔ بیباکی۔ دلیری۔ مردانگی۔ جراٴت۔ہمت
Adjective
بہادر ۔ نڈر ۔ بے باک ۔ بے خوف ۔ جرآت مند ۔
Noun
دلیری۔ جرات۔ حوصلہ۔
v.n.
1. بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
Verb
جُرات کرنا۔ ہمت کرنا۔ جسارت کرنا۔
Verb
جرآت کرنا ۔ جسارت کرنا ۔ ہمت جتانا
316.DaringlyAdverb
جُراّت سے۔ جسارت سے۔ دلیری سے۔
317.DaringnessNoun
جرات۔ جسارت۔ دلیری۔
318.Daringsadj.
سور۔ سور بیر۔ دلیر۔ مردانہ۔ شجاع۔ ہمت دار۔ دل چلا
n.
بیرتا۔ بیباکی۔ دلیری۔ مردانگی۔ جراٴت۔ہمت
Adjective
بہادر ۔ نڈر ۔ بے باک ۔ بے خوف ۔ جرآت مند ۔
Noun
دلیری۔ جرات۔ حوصلہ۔
319.DarjeelingNoun
دارجیلنگ۔ شمالی بھارت کا پہاڑی ضلع۔
320.Darkadj.
1. اندھیرا۔ دھندلا۔ اندھکار۔ تیرہ۔ تاریک
2. کالا۔ سیاہ۔ سیاہی مائل
3. اداس۔ غمگین۔ دکھی۔ اجاڑ۔ تیرہ۔ تاریک
4. گوڑھ۔ گپت۔ چھپا ہوا۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ مبہم۔ مغلق
5. جاہل۔ لاعلم
6. برا۔ ناپاک
n.
1. اندھیرا۔ تمر۔ اندھیارا۔ تمکار۔ تاریکی۔ تنگی۔ ظلمت
2. جہالت۔ اندھا پن۔ لاعلمی
ڈارک ۔ تاريک ۔ کالا ۔
Adjective
اندھیرا۔ تاریک۔ بے نور۔
Adjective
ڈارک ۔ تاريک ۔ کالا ۔ اندھيرا ۔ سياہ
321.Dark adaptationNoun
تیرہ خوگری۔ وہ عمل جس کے ذریعے آنکھ کم روشنی سے مطابقت پیدا کرتی ہے۔
322.Dark agesNoun
تاریک دور۔ دور جہالت۔ قُرُون وُسطی۔
323.Dark continentNoun
تاریک بِرّاعظم۔ ایک اصطلاح جو افریقہ کے لیے اس وقت استعمال کی جاتی تھی۔
324.Dark horseNoun
چُھپا رستم۔ ایسا گھوڑا جس کے استعداد نامعلوم ہو۔
325.Dark lanternNoun
چور لالٹین۔ ایک ایسی دستی لالٹین جس کی روشنی کو اس کے سوراخ کے آگے سرکواں غیرشفاف ڈھکنا کھسکا کر مدّھم کیا جاسکے۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.