English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Dandlingv. a.
1. ہلانا۔ اچھالنا۔ کدانا۔ جھلانا۔ گھٹنوں پر ہاتھ پر نچانا
2. بہلانا۔ ٹالنا۔ پھلاسرے دینا۔ پھسلانا
Verb
گود میں اُچھالنا۔ جُھلانا۔ کھلانا۔
n.
سر کی خشکی۔ پھیاس
252.Dandriffn.
سر کی خشکی۔ پھیاس
253.DandruffNoun
خُشکی۔ سبوسہ۔ بفا۔
Noun
سَبوسہ ۔ سَر کی جِلد میں سَکَیل بَننا یا خُشکی کا ہونا
n.
سر کی خشکی۔ پھیاس
254.DandruffyAdjective
خشکی والا۔ بفا والا۔
255.Dandyn.
بانکا۔ رنگیلا۔ نویلا۔ البیلا
Noun
بانکا۔ چھیلا۔ چھیل چھیلا۔
256.Dandy feverNoun
ہَڈّی توڑ بُخار ۔ یہ بیماری مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔ اِس میں بُخار اور جِسَم بھی دَرد ہوتا ہے
257.Dandy rollNoun
بُنے ہوۓ تار کا بیلن جو کاغذ پر واٹر مارک بناتا ہے ۔
258.Dandy rollerNoun
وہ کمانی دار بیلن جو کاغذ کے گودے کی تہ جمانے میں استعمال ہو۔
259.DandyishAdjective
ہانکا۔ چھبیلا۔ بناوٹی۔
260.DandyismNoun
بانکپن۔ چھبیلا پن۔ مصنوعی نفاست پسندی۔
261.DaneNoun
اہل ڈنمارک۔ ڈنمارکی۔ ڈنمارک کا باشندہ۔
262.DanegeldNoun
ازمنہ قیدم میں حملہ آور ڈنمارکیوں کا مقابلہ کرنے کی خاطر افواج کے قیام سے باز رکھنے کی خاطر۔
263.DanelawNoun
ڈنمارکی قانون جو شمالی انگلستان کے ان اضلاع میں نافذالعمل تھا۔
264.Dangern.
خطرہ۔ جوکھوں۔ وسوسہ۔ خدشہ۔ اندیشہ
Noun
خطرہ۔ خدشہ۔ کھٹکا۔
Noun
خطرہ ۔ کھٹکا ۔ خوف ۔
265.Dangerousadj.
خطرناک ۔ خطرناک مجرمانہ ذہنيت والا
Adjective
خطرناک۔ پُرخطر۔ خوفناک۔
Adjective
خطرناک ۔ پر خطر ۔ ہيبت ناک ۔ دہشت انگيز ۔
266.Dangerous drug actNoun
قانُون جِس کے تحت نَشَہ آوَر ادویات کی تَیاری اور فَروخَت مَمنُوع ہے
267.Dangerouslyadv.
جوکھوں یا خطرے سے۔ خوف ناکی سے
انتہائی پر خطر انداز ميں ۔ خطرناک حد تک
Adverb
خطرناک طور سے۔
268.DangerousnessNoun
خطرناکی۔ خوفناکی۔
269.Dangersn.
خطرہ۔ جوکھوں۔ وسوسہ۔ خدشہ۔ اندیشہ
Noun
خطرہ۔ خدشہ۔ کھٹکا۔
Noun
خطرہ ۔ کھٹکا ۔ خوف ۔
270.Danglev.n.
1. لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
2. پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
v. a.
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
Verb
جُھولنا۔ لٹکنا۔ ہلگنا۔
271.Dangledv.n.
1. لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
2. پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
v. a.
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
Verb
جُھولنا۔ لٹکنا۔ ہلگنا۔
272.Danglern.
پچھلگو۔ پنچھالا۔ دنبالہ۔ دم گزا۔ عورتوں کے پیچھے پھرنے والا
Noun
جھولنے والا۔ لٹکنے والا۔
273.Danglersn.
پچھلگو۔ پنچھالا۔ دنبالہ۔ دم گزا۔ عورتوں کے پیچھے پھرنے والا
Noun
جھولنے والا۔ لٹکنے والا۔
274.Danglesv.n.
1. لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
2. پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
v. a.
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
Verb
جُھولنا۔ لٹکنا۔ ہلگنا۔
275.Danglingv.n.
1. لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
2. پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
v. a.
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
Verb
جُھولنا۔ لٹکنا۔ ہلگنا۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.