English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.DeclinatoryAdjective
انحراف سے متعلق۔ انحراف کی صفت والا۔ انحرافی۔
1027.DeclinatureNoun
استرداد۔ مسترد۔ انکار۔
1028.Declinen.
1. ابال۔ جوش
2. کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
v.n.
جھکنا۔ نہرنا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ خمیدہ ہونا
v. a.
گرداننا۔ سادھنا۔ تصریف کرنا
Verb
انکار کرنا۔ مُسترد کرنا۔ جُھکنا۔
Verb
رد کرنا ۔ تسليم نہ کرنا ۔ انکار کرنا ۔
1029.Decline to interfereمداخلت سے انکار کرنا ۔
1030.Declinedn.
1. ابال۔ جوش
2. کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
v.n.
جھکنا۔ نہرنا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ خمیدہ ہونا
v. a.
گرداننا۔ سادھنا۔ تصریف کرنا
Verb
انکار کرنا۔ مُسترد کرنا۔ جُھکنا۔
Verb
رد کرنا ۔ تسليم نہ کرنا ۔ انکار کرنا ۔
1031.DeclinerNoun
منکر۔ انکاری۔ انکار کرنے والا۔
1032.Declinesn.
1. ابال۔ جوش
2. کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
v.n.
جھکنا۔ نہرنا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ خمیدہ ہونا
v. a.
گرداننا۔ سادھنا۔ تصریف کرنا
Verb
انکار کرنا۔ مُسترد کرنا۔ جُھکنا۔
Verb
رد کرنا ۔ تسليم نہ کرنا ۔ انکار کرنا ۔
1033.Decliningn.
1. ابال۔ جوش
2. کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی
v.n.
جھکنا۔ نہرنا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ خمیدہ ہونا
v. a.
گرداننا۔ سادھنا۔ تصریف کرنا
Verb
انکار کرنا۔ مُسترد کرنا۔ جُھکنا۔
Verb
رد کرنا ۔ تسليم نہ کرنا ۔ انکار کرنا ۔
1034.DeclinometerNoun
مقناطیسی میل پیما۔ میلان پیما۔ انحراف پیما۔
1035.DeclivitousAdjective
ڈھلوائی۔ اُترائی والا۔ نیچے کی طرف ڈھلواں۔
1036.DeclivityNoun
ڈھلوان۔ جُھکاوٴ۔ اُترائی۔
1037.Declration, statutoryاقرارِ قانونی ۔ قانونی اقرار
1038.Declration, solemnاقرارِ صالح
1039.DecoctVerb
جوشاندہ تیار کرنا۔ جوش دے کر ست نکالنا۔
1040.DecoctionNoun
اُبال ۔ جوشاندہ ۔ ست نکالنے کا عمل ۔ جوش دے کر نِکالا ہوا عرق ۔
1041.DecodeVerb
غیر مرمُوز کرنا۔ مرمُوز عبارت کو پڑھنا۔
1042.DecollateVerb
سر قلم کرنا۔ سر کاٹنا۔ درخت کی چوٹی کاٹنا۔
1043.DecollationNoun
سرپریدگی۔ سر قلم کرنے کا عمل۔ درخت کی چوٹی کاٹنے کا عمل۔
1044.DecolletageNoun
لباس کا خط گریبان جس کی تراش نیچی ہو۔ کُھلے گلے کا لباس۔
1045.DecolleteAdjective
گردن پر کُھلا ہوا۔ جیسے نیچے گلے کی پوشاک بہتے ہوۓ۔
1046.DecolorantAdjective
رنگ کاٹ۔ رنگ اُڑانے والا۔ رنگ رُبا۔
1047.DecolorationNoun
بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ رنگ کی موقوفی۔
1048.DecolorizationNoun
بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ بے رنگ کرنے کا عمل۔
1049.DecompensateVerb
فقدان کا سبب بننا۔ بغیر تلافی کرنا۔
1050.DecompensationNoun
فُقدانِ تلافی۔ بے عوضی۔
Noun
دِل کی بیماری میں تَلافی کَرنے میں ناکامی
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.