English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Deckingv. a.
1. ڈھاکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا
2. سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا۔ سوبھا دینا۔ سجانا۔ بنانا
n.
1. تختہ۔ پٹاؤ۔ تختہ بندی والی منزل۔ عرشہ
2. تاش کی گڈی
Verb
آراستہ کرنا۔ مزبن کرنا۔ سجانا۔
977.DeckleNoun
کاغذ بنانے والی مشین کا پرزہ۔ کاغذ کا بے کٹا کُھردرا کنارا۔
978.Deckle edgeکاغذ کا بے کٹا کھردرا کنارا ۔ ہاتھ سے تیّار شُدہ کاغذ کا کُھردرا کنارا ۔ کاغذ کا کِنارا جو برابر نہ ہو ۔
979.Deckle-edgedAdjective
بے کٹے کُھردرے کنارے والا۔
980.Decksv. a.
1. ڈھاکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا
2. سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سنوارنا۔ سوبھا دینا۔ سجانا۔ بنانا
n.
1. تختہ۔ پٹاؤ۔ تختہ بندی والی منزل۔ عرشہ
2. تاش کی گڈی
Verb
آراستہ کرنا۔ مزبن کرنا۔ سجانا۔
981.Declaimv.n.
1. کلام کرنا۔ بکھاننا۔ بیان کرنا۔ تقریر کرنا۔ برنن کرنا
2. بکواد کرنا۔ بک جھک کرنا۔ بڑبڑانا۔ جھک جھک کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ لمبی چوڑی ہانکنا
982.Declaimedv.n.
1. کلام کرنا۔ بکھاننا۔ بیان کرنا۔ تقریر کرنا۔ برنن کرنا
2. بکواد کرنا۔ بک جھک کرنا۔ بڑبڑانا۔ جھک جھک کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ لمبی چوڑی ہانکنا
983.Declaimern.
باتیں کرنے والا۔ بے فائدہ بکھاننے والا
Noun
خطیب۔ خطابت کرنے والا۔ جوشیلا مُقرر۔
984.Declaimersn.
باتیں کرنے والا۔ بے فائدہ بکھاننے والا
Noun
خطیب۔ خطابت کرنے والا۔ جوشیلا مُقرر۔
985.Declaimingv.n.
1. کلام کرنا۔ بکھاننا۔ بیان کرنا۔ تقریر کرنا۔ برنن کرنا
2. بکواد کرنا۔ بک جھک کرنا۔ بڑبڑانا۔ جھک جھک کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ لمبی چوڑی ہانکنا
986.Declaimsv.n.
1. کلام کرنا۔ بکھاننا۔ بیان کرنا۔ تقریر کرنا۔ برنن کرنا
2. بکواد کرنا۔ بک جھک کرنا۔ بڑبڑانا۔ جھک جھک کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔ لمبی چوڑی ہانکنا
987.Declamationn.
بے معنی رنگین کلام۔ لفظ ہی لفظ۔ خالی شبد۔ لفاظی۔ جوشیلی تقریر
Noun
جوشیلی تقریر۔ خطیبانہ تقریر کا عمل۔
988.Declamationsn.
بے معنی رنگین کلام۔ لفظ ہی لفظ۔ خالی شبد۔ لفاظی۔ جوشیلی تقریر
Noun
جوشیلی تقریر۔ خطیبانہ تقریر کا عمل۔
989.Declamatoryadj.
لفظی۔ شبدی۔ کھوکھلی باتیں۔ لمبی چوڑی
Adjective
جوشیلی تقریر سے متعلق۔ محض جذباتی۔ خطیبانہ۔
990.DeclarableAdjective
قابل اقرار۔ قابل اعلان۔
991.DeclarantNoun
اِقراری۔ مقّر۔ اِقرار کُنندہ۔
Noun
اظہار کنندہ ۔ بيان کرنے والا۔ اعلان کرنے والا
992.Declarationn.
1. بیان۔ برنن۔ اظہار۔ قول۔ اقرار۔ تحریر۔ تقریر۔ کیفیت
2. بیان دعویٰ۔ عرضی دعویٰ
3. اظہار۔ اقرار
Noun
اِقرار۔ اظہار۔ بیان۔
Noun
اظہار ۔ بيان ۔ قيام ۔ اعلان ۔ اظہار ، منشور
993.Declaration and distribution of dividendاعلان و تقسيم منافع رسدی ۔
994.Declaration of emergencyہنگامی حالت کا اعلان
995.Declaration of independenceاعلانِ آزادی ۔ اعلانِ استقلال ۔
996.Declaration of rightاستقرارِ حق
997.Declaration of solvencyاستقرارِ مقدرت ۔ ادائيگی قرض
998.Declaration of titleاستقرارِ حقيقت
999.Declaration of trustاعلانِ امانت
1000.Declaration of warاعلانِ جنگ ۔ مقبلے کا اعلان
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.