English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.DecidualAdjective
آنولی۔ غِشاۓ ساقِط کا۔ ریزینی۔
927.DeciduateAdjective
آنول والا۔ آنولی۔ پس ریز۔
928.Deciduoma milignumNoun
کوریانی خُلیوں سے بَننے والے گِلٹی
929.Deciduousadj.
پت جھڑا
Adjective
برگ ریز ۔ پت ۔ چند روزہ ۔ پت جھاڑ ۔
930.DeciduouslyAdverb
برگ ریزی سے۔ بے ثباتی سے۔ عارضی طور پر۔
931.DeciduousnessNoun
پت جھڑ۔ برگ ریزی۔ ناپایداری۔
932.DecigramNoun
ڈیسی گرام۔ گرام کے دسویں حصّے کے برابر وزن کا پیمانہ۔
933.DecileNoun
ڈیسائل۔ تعشیر۔ تعدّد ارتعاش کی تقسیم میں ایک وقفہ۔
934.DecilesNoun
تعشیر ۔ جِس طرح کِسی پیمانے کو چار حِصّوں میں بانٹنے کو تربیع کہتے ہیں ۔
935.DeciliterNoun
ڈیسی لیٹر۔ لیٹر کے دسویں حصّے کے برابر مائع اشیا کو ناپنے کا پیمانہ۔
936.DecillionNoun
دس پدم سنکھ ۔ ڈیسلین۔
937.DecillionthAdjective
دس پدم سنکھواں۔ ایک ملین کی منفی ۱۰ کی قُوّت سے حاصل شُدہ عدد۔
938.Decimaladj.
دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری
Adjective
اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔
939.Decimal classificationNoun
کتابوں اور دیگر مطبوعہ مواد کی درجہ بندی کا نظام۔
940.Decimal pointNoun
نقطہ اعشاریہ۔ اعشاری نظام میں نسب نُما کو ظاہر کرنے والا نُقطہ۔
941.Decimal systemNoun
اعشاری نظام۔ اوزان۔ ڈیوی نظام۔
942.DecimalizeVerb
تحویل اعشاریہ کرنا۔ اعشاری نظام میں ڈھالنا۔
943.Decimalsn.
دسویں کسر۔ دشم لو۔ وہ حساب جس میں دس دس عدد سے حساب ہو
adj.
دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری
Adjective
اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔
944.Decimatev. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
945.Decimatedv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
946.Decimatesv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
947.Decimatingv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
948.Decimationn.
دہ یکی
Noun
عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔
949.Decimationsn.
دہ یکی
Noun
عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔
950.DecimatorNoun
عشر لینے والا۔ قتل عام کرنے والا۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.