English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.Definiteadj.
1. چوحدی۔ حد بندھی ہوئی۔ محدود
2. مقررہ۔ مشخصہ۔ معینہ۔ معین
3. ٹھیک۔ تحقیق۔ نشچے
4. خاص۔ معروف۔ محدود
Adjective
معیّن۔ مقّرر۔ واضع۔
Adjective
معين ۔ غير مبہم ۔ واضع
1402.Definite informationواضع اطلاع ۔ صحيح اطلاع ۔ آخری اطلاع
1403.Definite integralNoun
معین تکملہ ۔ دو نامزد قدروں پر غیر منحصر متغیّرہ کے غیر معیّن تکملے کی قیمتوں کے مابین فرق کے مساوی عدد ۔ تکملی احصاء کے ذریعے ہم اِس طرح کے حِسابات لگا سکتے ہیں ۔
1404.Definitelyadv.
قطعاً۔ تحقیقاً۔ بالکل
Adverb
قطعی طور پر۔ معیّن طور سے۔ واضع طور سے۔
Adverb
صحيح طور پر ۔ معين طور پر ۔
1405.DefinitenessNoun
قطعیّت۔ تعیّن۔ وضاحت۔
1406.Definitionn.
حد۔ صفت۔ خاصیت۔ بھاؤ۔ پہچان۔ تعریف
Noun
واضع بيان ۔ تعريف ۔ وضاحت ۔
Noun
تعریف ۔ توضیح ۔ تعیین ۔ کِسی تصویر کا نُمایاں یا اُجاگر ہونا ۔
1407.DefinitionalAdjective
تعریفی۔ تصریحی۔ کشاف۔
1408.Definitionsn.
حد۔ صفت۔ خاصیت۔ بھاؤ۔ پہچان۔ تعریف
Noun
واضع بيان ۔ تعريف ۔ وضاحت ۔
Noun
تعریف ۔ توضیح ۔ تعیین ۔ کِسی تصویر کا نُمایاں یا اُجاگر ہونا ۔
1409.Definitiveadj.
نشچئے۔ ٹھیک۔ مقرر۔ مشخص۔ قطعی۔ پکا۔ ناطق۔ قرار واقعی
n.
محدود یا تعریف کرنے والی شے
Adjective
معین۔ معتبر۔ حقیقی۔
Adjective
آخری ۔ فيصلہ کن ۔ حتمی ۔ قطعی ۔
1410.Definitive hostNoun
معیّن میزبان۔ کسی طفیلی کیڑے سے متاثرہ عضو۔
1411.Definitive judgementقطعی فيصلہ ۔ حتمی فيصلہ ۔
1412.Definitivelyadv.
نشچئے۔ ٹھیک۔ مقرر۔ قطعاً۔ یقیناً
Adverb
فیصلہ کُن طور پر۔ قطعاً۔ حتمی طور پر۔
1413.DefinitivenessNoun
قطعیّت۔ حتمیّت۔ فیصلہ کُن حیثیت۔
1414.Definitivesadj.
نشچئے۔ ٹھیک۔ مقرر۔ مشخص۔ قطعی۔ پکا۔ ناطق۔ قرار واقعی
n.
محدود یا تعریف کرنے والی شے
Adjective
معین۔ معتبر۔ حقیقی۔
Adjective
آخری ۔ فيصلہ کن ۔ حتمی ۔ قطعی ۔
1415.DefinitizeVerb
قطعیّات سے پایہ تکمیل کو پہنچانا۔ قطعی بنانا۔
1416.DefinitudeNoun
قطعیّت۔ حتمیّت۔ تکمیل۔
1417.DeflagrableAdjective
قابل سوزی۔ قابل اشتعال۔
1418.DeflagrateVerb
نذر آتش کرنا ۔ جلا دینا ۔ پُھونک دینا ۔ اچانک آگ پکڑ لینا اور تیزی سے جلنے لگنا ۔
1419.DeflagrationNoun
شدید احتراق۔ اشتعال۔ بھڑک۔
1420.DeflateVerb
ہوا نکالنا۔ بچکانا۔ کسی شے میں بھری ہوئی ہوا نکالنا۔
1421.DeflationNoun
ہوا نکلنے کا عمل۔ افراط زّر کی کمی۔ قلت زر۔
1422.DeflationaryAdjective
تفریطی۔ قِلّت کا رجحان۔ قوت خرید میں کم۔
1423.Deflectv. a.
موڑنا۔ خم دینا۔ ٹیڑھی راہ جانا۔ پھیرنا۔ راہ راست سے ہٹانا۔ گمراہ کرنا۔ منحرف کرنا۔ سیدھا راستہ چھوڑنا۔ کج راہ ہونا
Verb
مُڑنا ۔ منعکس ہونا ۔ ٹکرا کر واپس ہونا ۔ مُنصرف کرنا ۔ موڑنا ۔
1424.Deflectedv. a.
موڑنا۔ خم دینا۔ ٹیڑھی راہ جانا۔ پھیرنا۔ راہ راست سے ہٹانا۔ گمراہ کرنا۔ منحرف کرنا۔ سیدھا راستہ چھوڑنا۔ کج راہ ہونا
Verb
مُڑنا ۔ منعکس ہونا ۔ ٹکرا کر واپس ہونا ۔ مُنصرف کرنا ۔ موڑنا ۔
1425.Deflectingv. a.
موڑنا۔ خم دینا۔ ٹیڑھی راہ جانا۔ پھیرنا۔ راہ راست سے ہٹانا۔ گمراہ کرنا۔ منحرف کرنا۔ سیدھا راستہ چھوڑنا۔ کج راہ ہونا
Verb
مُڑنا ۔ منعکس ہونا ۔ ٹکرا کر واپس ہونا ۔ مُنصرف کرنا ۔ موڑنا ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.