English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next
1451.Deformitiesn.
کروپ۔ بدنمائی۔ بدصورتی۔ زشتی۔ عیب۔ کجی۔ بے ڈولی۔ ناہمواری
Noun
بدہیئتی۔ بدنُمائی۔ بدشکل۔
Noun
بد نمائی ۔ بد صورتی
1452.Deformityn.
کروپ۔ بدنمائی۔ بدصورتی۔ زشتی۔ عیب۔ کجی۔ بے ڈولی۔ ناہمواری
Noun
بدہیئتی۔ بدنُمائی۔ بدشکل۔
Noun
بد نمائی ۔ بد صورتی
1453.Deformsv. a.
کروپ کرنا۔ بے ڈول کرنا۔ بد صورت کرنا۔ بدشکل کرنا۔ صورت بگاڑنا۔ بدنما کرنا
Verb
بدہیئت کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بدنُما کرنا۔
Verb
شکل و صورت بگاڑنا ۔ بد نما کرنا ۔ بد صورت بنانا
1454.Defraudv. a.
حق مارنا یا دبا بیٹھنا۔ حق تلفی کرنا۔ دبا رکھنا۔ مار رکھنا۔ فریب،‌دغا یا بتا دینا۔ چھل دینا۔ ٹھگائی کرنا۔ ٹھگنا۔ موسنا
Verb
ٹھگنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکے سے حاصل کرنا ۔ ٹھگنا ۔ فريب دينا ۔ جل کرنا ۔
1455.DefraudationNoun
دھوکا دہی۔ فریب دہی۔ ٹھگی۔
1456.Defraudedv. a.
حق مارنا یا دبا بیٹھنا۔ حق تلفی کرنا۔ دبا رکھنا۔ مار رکھنا۔ فریب،‌دغا یا بتا دینا۔ چھل دینا۔ ٹھگائی کرنا۔ ٹھگنا۔ موسنا
Verb
ٹھگنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکے سے حاصل کرنا ۔ ٹھگنا ۔ فريب دينا ۔ جل کرنا ۔
1457.DefrauderAdjective
دھوکا دہندہ۔ فریب دہندہ۔
1458.Defraudingv. a.
حق مارنا یا دبا بیٹھنا۔ حق تلفی کرنا۔ دبا رکھنا۔ مار رکھنا۔ فریب،‌دغا یا بتا دینا۔ چھل دینا۔ ٹھگائی کرنا۔ ٹھگنا۔ موسنا
Verb
ٹھگنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکے سے حاصل کرنا ۔ ٹھگنا ۔ فريب دينا ۔ جل کرنا ۔
1459.Defrauding [ dealing i fraud ] ... at-tatfif or al-mutaffifeenNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَمُطَففَیِن، قُرانِ پاک کی تراسویں [۸۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت مین موجُود لفظ، ٍ الَمُطففَیِن، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اس سے پِچھلی اور آنیوالی سُورۃ کے ساتھ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے مربُوط ہے۔ اس سُورۃ میں روزانہ زِندگی کے لین دین اور میل جول میں بد دیانتی کی مُذَمّت کی گئی ہے۔ یہ سُورۃ اُنیس { ۱۹ } آیات پر مُشتمل ہے۔
1460.Defraudsv. a.
حق مارنا یا دبا بیٹھنا۔ حق تلفی کرنا۔ دبا رکھنا۔ مار رکھنا۔ فریب،‌دغا یا بتا دینا۔ چھل دینا۔ ٹھگائی کرنا۔ ٹھگنا۔ موسنا
Verb
ٹھگنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکے سے حاصل کرنا ۔ ٹھگنا ۔ فريب دينا ۔ جل کرنا ۔
1461.Defrayv. a.
خرچ اٹھانا۔ زیر بار ہونا۔ سربراہی کرنا۔ بھرنا۔ نبٹانا
Verb
رقم چُکانا۔ ادا کرنا۔ حساب چُکانا۔
Verb
رقم ادا کرنا ۔ خرچ ادا کرنا
1462.DefrayableAdjective
قابل ادائی۔
1463.DefrayalNoun
ادائی۔ ادائی خرچ۔ خرچ چکائی۔
1464.Defrayedv. a.
خرچ اٹھانا۔ زیر بار ہونا۔ سربراہی کرنا۔ بھرنا۔ نبٹانا
Verb
رقم چُکانا۔ ادا کرنا۔ حساب چُکانا۔
Verb
رقم ادا کرنا ۔ خرچ ادا کرنا
1465.DefrayerNoun
خرچ چکانے والا۔ ادا کُنِندہ۔ ادائی کرنے والا۔
1466.Defrayingv. a.
خرچ اٹھانا۔ زیر بار ہونا۔ سربراہی کرنا۔ بھرنا۔ نبٹانا
Verb
رقم چُکانا۔ ادا کرنا۔ حساب چُکانا۔
Verb
رقم ادا کرنا ۔ خرچ ادا کرنا
1467.Defraysv. a.
خرچ اٹھانا۔ زیر بار ہونا۔ سربراہی کرنا۔ بھرنا۔ نبٹانا
Verb
رقم چُکانا۔ ادا کرنا۔ حساب چُکانا۔
Verb
رقم ادا کرنا ۔ خرچ ادا کرنا
1468.DefrockVerb
پادری۔ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے حق سے محروم کرنا۔
1469.DefrostVerb
غیر منجمد کرنا۔ کسی چیز سے برف ہٹانا۔ برف رُبائی کرنا۔
1470.DefrosterNoun
پگھلاۓ والا۔ غیر مُنجمد کُن۔ برف رُبا۔
1471.Deftadj.
چتر
Adjective
منجھا ہُوا۔ ماہر۔ مشاق۔
1472.Defteradj.
چتر
Adjective
منجھا ہُوا۔ ماہر۔ مشاق۔
1473.Deftestadj.
چتر
Adjective
منجھا ہُوا۔ ماہر۔ مشاق۔
1474.Deftlyadv.
چترائی سے
Adverb
مہارت سے۔ چالاکی سے۔ ہوشیاری کے ساتھ ۔
1475.DeftnessNoun
مہارت۔ مشاقی۔ چالاکی۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.