English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next
1501.DegradedAdjective
تنزل شُدہ۔ انحطاط زدہ۔ حقیر۔
v. a.
1. درجے سے اتارنا یا گرانا۔ کم رتبہ کرنا۔ گھٹانا۔ تنزل کرنا
2. بگاڑنا۔ رذیل کرنا۔ ذلیل کرنا
Verb
درجہ کم کرنا۔ عُہدہ گھٹانا۔ بگاڑنا۔
Verb
عہدہ گھٹانا ۔ رسوا کرنا ۔ درجہ کم کرنا ۔
1502.Degradesv. a.
1. درجے سے اتارنا یا گرانا۔ کم رتبہ کرنا۔ گھٹانا۔ تنزل کرنا
2. بگاڑنا۔ رذیل کرنا۔ ذلیل کرنا
Verb
درجہ کم کرنا۔ عُہدہ گھٹانا۔ بگاڑنا۔
Verb
عہدہ گھٹانا ۔ رسوا کرنا ۔ درجہ کم کرنا ۔
1503.DegradingAdjective
رسوا کُن۔ گھٹیا۔ ذِلّت آمیز۔ پست۔
v. a.
1. درجے سے اتارنا یا گرانا۔ کم رتبہ کرنا۔ گھٹانا۔ تنزل کرنا
2. بگاڑنا۔ رذیل کرنا۔ ذلیل کرنا
Verb
درجہ کم کرنا۔ عُہدہ گھٹانا۔ بگاڑنا۔
Verb
عہدہ گھٹانا ۔ رسوا کرنا ۔ درجہ کم کرنا ۔
1504.DegradinglyAdverb
گھٹیا پن سے۔ ذِلّت کے ساتھ ۔ پستی سے۔
1505.DegrasNoun
چِکنائی کا ست جو بھیڑ کی کھالوں سے نِکالا جاتا ہے ۔
1506.Degreen.
1. درجہ۔ سیڑھی۔ انس
2. پدوی۔ پایہ۔ رتبہ۔ منزلت۔ پد۔ درجہ
3. منصب۔ رتبہ۔ مرتبہ۔ قدر۔ عہدہ
4. فضیلت کا خطاب یا پگڑی۔ ڈگری
5. نسب۔ نسل۔ پیڑھی۔ پشت
6. دائرہ کا تین سو ساٹھواں حصہ۔ درجہ۔ انس
7. چڑھاؤ۔ قوت۔ طاقت
8. قدر۔ مقدار۔ پرمان۔ اندازہ
9. حد۔ درجہ۔ نوبت
10 قسم۔ بھانت۔ جات۔ طرح۔ بھاؤ۔ پرکار
11 اصل۔ مول۔ ذات۔ اصلیت
Noun
ڈگری ۔ سند ۔ جواز ۔ (شعبہ تعليم)
Noun
درجہ۔ سند ۔ ڈگری ۔ کِسی پیمائش آلے یا ناپ کا کوئی درجہ ۔
1507.Degree of freedomNoun
درجہ آزادی ۔ کسی شماریے کے تخمینے میں شامل ہونے والے ۔ وہ طریقے جِن سے کِسی چیز یا چیزوں کے مقام یا شکل و صُورت میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے ۔
Noun
کِسی چیز کو مُختَلِف زمروں یا گروہوں میں تقسیم کرتے وقت اِس امر کی آزادی کہ کِس گروہ میں کشتی تعداد رکھی جا سکتی ہے ۔
1508.Degree-dayNoun
یوم درجہ۔ ایک واحدہ۔
1509.Degreesn.
1. درجہ۔ سیڑھی۔ انس
2. پدوی۔ پایہ۔ رتبہ۔ منزلت۔ پد۔ درجہ
3. منصب۔ رتبہ۔ مرتبہ۔ قدر۔ عہدہ
4. فضیلت کا خطاب یا پگڑی۔ ڈگری
5. نسب۔ نسل۔ پیڑھی۔ پشت
6. دائرہ کا تین سو ساٹھواں حصہ۔ درجہ۔ انس
7. چڑھاؤ۔ قوت۔ طاقت
8. قدر۔ مقدار۔ پرمان۔ اندازہ
9. حد۔ درجہ۔ نوبت
10 قسم۔ بھانت۔ جات۔ طرح۔ بھاؤ۔ پرکار
11 اصل۔ مول۔ ذات۔ اصلیت
Noun
ڈگری ۔ سند ۔ جواز ۔ (شعبہ تعليم)
Noun
درجہ۔ سند ۔ ڈگری ۔ کِسی پیمائش آلے یا ناپ کا کوئی درجہ ۔
1510.DegresionNoun
انحطاط ۔ زوال۔ تنزل۔
1511.DegressiveAdjective
انحطاطی۔ تنزل پذیر۔ انحطاطی محصول کاری۔
1512.DegumVerb
گوند اتارنا۔ گوند ربائی کرنا۔ گوند جیسے مادوں سے پاک کرنا۔
1513.DegustVerb
مزا چکھنا۔ ذائقہ چکھنا۔
1514.DegustationNoun
چکھنے کا عمل۔ چکھنا۔ مزا۔
1515.DehisceVerb
شگفتہ۔ کُشادہ ہونا۔ کُھلنا۔
1516.DehiscenceNoun
کُشادگی ۔ شگفتگی ۔ جیسے ڈوڈے کے حصّوں کے خلیوں کا ۔ کُھلنا ۔ پھٹنا ۔
Noun
شَگُفتَگی ۔ پھَتنے یا کھِلنے کا عمَل ۔ مَثلاً زَخَم کا کھِلنا
1517.DehiscentAdjective
کُشادہ۔ شگفتہ۔ کِھلنے والا۔
1518.DehornVerb
سینگ اُتارنا۔ سینگوں سے محروم کرنا۔ جیسے مویشیوں کو۔
1519.DehornerNoun
سینگوں سے محروم کرنے والا۔ سینگ اتارنے والا۔
1520.DehumanizeVerb
سَلب انسانیت کرنا۔ انسانی خصائل سے محروم کرنا۔ انفرادیت چھین لینا۔
1521.DehumidificationNoun
خُشکاندگی۔ نمی کشی۔ نمی رُبائی۔
1522.DehumidifierNoun
خُشکاندہ۔ نمی کشی۔ نمی رُبا۔
1523.DehumidifyVerb
خُشکاندہ کرنا۔ نمی کشی کرنا۔ نمی دور کرنا۔
1524.DehydrateVerb
ناپید کرنا ۔ مادّے سے پانی اُڑا دینا ۔ کسی چیز سے پانی خُشک کرنا ۔ کِسی چیز سے تمام رطُوبت نِکال لینا ۔
1525.DehydrationNoun
ناپیدگی ۔ آب رُبانی ۔ پانی کا زیاں ۔ پانی باقی نہ رہنا ۔
Noun
قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.