English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next
1226.Embezzlersn.
چور۔ گھاؤ گھپ۔ مال مردم خور۔ غبن کرنے والا۔ خائن
Noun
خائن ۔ غبن کرنے والا ۔ خوردبرد کرنے والا ۔
v. a.
چمکانا۔ جھلک دار کرنا۔ روشن کرنا۔ زرق و برق بنانا۔ جگمگانا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ زینت دینا
Verb
چمکانا ۔ اُجالنا ۔ روشن کرنا ۔ جگمگانا ۔
1227.Embezzlesv. a.
چرا لینا۔ داب بیٹھنا۔ اڑا لینا۔ ہاتھ مارنا۔ پچا جانا۔ کھا جانا۔ غبن کرنا۔ تغلب کرنا۔ مال مارنا
Verb
خوردبرد کرنا ۔ غبن کرنا ۔ خیانت کرنا ۔ کسی شخص کا اپنی تحویل میں دی جانے والی چیز کو ذاتی استعمال کے لیے دھوکے سے ہتھیا لینا ۔
Verb
غبن کرنا ، فراڈ کرنا ۔ خيانت کرنا ۔ خرد برد کرنا
1228.Embezzlingv. a.

1229.EmbitterVerb
تلخی پیدا کرنا ۔ تلخی میں اضافہ کرنا ۔ بیر ڈالنا ۔ فتنہ بردرازی کرنا ۔
1230.EmbittermentNoun
تلخی ۔ فتنہ بردازی ۔
1231.Emblazev. a.
چمکانا۔ جھلک دار کرنا۔ روشن کرنا۔ زرق و برق بنانا۔ جگمگانا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ زینت دینا
Verb
چمکانا ۔ اُجالنا ۔ روشن کرنا ۔ جگمگانا ۔
1232.EmblazerNoun
اُجالنے والا ۔ جگمگانے والا ۔
1233.EmblazonVerb
تصویر بنانا ۔ جیسے ڈھال پر نقش کاری کرنا ۔ بڑھانا چڑھانا ۔
v. a.
چمکانا۔ جھلک دار کرنا۔ روشن کرنا۔ زرق و برق بنانا۔ جگمگانا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ زینت دینا
Verb
چمکانا ۔ اُجالنا ۔ روشن کرنا ۔ جگمگانا ۔
1234.EmblazonerNoun
نقش گر ۔ جگمگانے والا ۔
1235.EmblazonmentNoun
جگمگاہٹ ۔ آب و تاب ۔
1236.Emblazonryn.
تصویر جو ڈھال پر ہوتی ہے۔ تصویر۔ نمائش۔ دکھاوا
1237.Emblemn.
شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت
Name
نشان ۔ علامت ۔
Noun
نشان ۔ علامت ۔ کوئی شے جو کسی خصوصیت ، حالت کے کسی طبقے کی علامت ہو ۔
1238.Emblematicadj.
نشان دار۔ علامت دار۔ رمز دار
Adjective
علامتی ۔ کسی علامت سے متعلق ۔ مثالی ۔ نمائندہ ۔
Adjective
علامتی ۔ اشاراتی
1239.Emblematicaladj.
نشان دار۔ علامت دار۔ رمز دار
Adjective
علامتی ۔ کسی علامت سے متعلق ۔ مثالی ۔ نمائندہ ۔
Adjective
علامتی ۔ اشاراتی
1240.Emblematicallyadv.
اشارةً۔ علامتہً
Adverb
علامتی طور پر ۔ مثالی طور پر ۔ نشان کے طور پر ۔
1241.EmblematistNoun
نمونہ ساز ۔ نشان تیار کرنے والا ۔
1242.EmblematizeVerb
نشان کا کام دینا ۔ بطور علامت کام لینا ۔ کسی نشان کے ذریعے ظاہر کرنا ۔ علامت ہونا ۔
1243.Emblematle possessionقبضہ علامتی ۔ جيسے کسی مکان کی چابی حوالے کرنا
1244.Emblemedn.
شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت
Name
نشان ۔ علامت ۔
Noun
نشان ۔ علامت ۔ کوئی شے جو کسی خصوصیت ، حالت کے کسی طبقے کی علامت ہو ۔
adj.
نشان دار۔ علامت دار۔ رمز دار
Adjective
علامتی ۔ کسی علامت سے متعلق ۔ مثالی ۔ نمائندہ ۔
Adjective
علامتی ۔ اشاراتی
1245.Emblementn.
پیداوار۔ محاصل
1246.EmblementsNoun
منافع فصل ۔ زمین کی سالانہ پیداوار جس پر کاشت کار کو قانونی حق حاصل ہوتا ہے ۔
1247.Emblemingn.
شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت
Name
نشان ۔ علامت ۔
Noun
نشان ۔ علامت ۔ کوئی شے جو کسی خصوصیت ، حالت کے کسی طبقے کی علامت ہو ۔
adj.
نشان دار۔ علامت دار۔ رمز دار
Adjective
علامتی ۔ کسی علامت سے متعلق ۔ مثالی ۔ نمائندہ ۔
Adjective
علامتی ۔ اشاراتی
1248.Emblemsn.

1249.EmbodiedAdjective
مجسم ۔ جسامت رکھنے والا ۔
v. a.
1. ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا
2. اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا
Verb
صورت گری کرنا ۔ منظم کرنا ۔ مجسم کرنا ۔ مادّی شکل میں ظاہر کرنا ۔
Verb
شکل دينا ۔ مجسم کرنا ۔ ڈھالنا ۔ تصورات کو عملی شکل دينا
1250.EmbodierNoun
صورت گر ۔ تجسیم گر ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    45    46    47    48    49    50    51    52    53    54    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.