English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Embowed | Adjective کمان کی طرح باہر کو مڑا ہوا ۔ کمانی ۔ محرابی ۔ |
1277. | Embowel | v. a. 1. انتڑیاں نکالنا 2. دوسری شے میں ڈبونا۔ گاڑنا۔ دفن کرنا Verb آنتوں کو جسم سے نکال دینا ۔ |
1278. | Emboweler | n. انتڑیاں نکالنے والا |
1279. | Embower | v. a. درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا v.n. منڈھے یا گپھا میں رہنا Verb درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔ |
1280. | Embowered | v. a. درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا v.n. منڈھے یا گپھا میں رہنا Verb درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔ |
1281. | Embowering | v. a. درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا v.n. منڈھے یا گپھا میں رہنا Verb درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔ |
1282. | Embowers | v. a. درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا v.n. منڈھے یا گپھا میں رہنا Verb درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔ |
1283. | Embrace | v. a. 1. بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا 2. گھیرنا۔ احاطہ کرنا 3. شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا 4. لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا 5. گانٹھنا۔ ملانا Verb بغلگیر ہونا ۔ گلے لگانا ۔ لبٹا لینا ۔ قبول کرنا ۔ Verb قبول کرنا ۔ اختيار کرنا ۔ گلے لگانا ۔ ہم آغوش ہونا ۔ ساتھ ملانا |
1284. | Embraceable | Adjective قابل قبول ۔ ہم آغوشی کے قابل ۔ |
1285. | Embraced | v. a. 1. بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا 2. گھیرنا۔ احاطہ کرنا 3. شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا 4. لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا 5. گانٹھنا۔ ملانا Verb بغلگیر ہونا ۔ گلے لگانا ۔ لبٹا لینا ۔ قبول کرنا ۔ Verb قبول کرنا ۔ اختيار کرنا ۔ گلے لگانا ۔ ہم آغوش ہونا ۔ ساتھ ملانا |
1286. | Embracee | Noun (جيوری يا عدالت ميں) رشوت خور ۔ رشوت لينے والا ۔ |
1287. | Embracement | n. ہم آغوشی۔ بغل گیری۔ انک واری Noun بغل گیری ۔ معانقہ ۔ |
1288. | Embraceor | Noun جیوری پر ناجائز اثر ڈالنے والا ۔ |
1289. | Embracer | Noun بغل گیر ہونے والا ۔ گلے ملنے والا ۔ |
1290. | Embracery | n. اہل جیوری کو ملا لینے کی کوشش Noun تحریص و ترغیب ۔ خوشامد سے جیوری پر اثر انداز ہونے کی کوشش ۔ Noun جيوری يا عدالت کو بذريعہ رشوت کسی فريق کی جانب مائل کرنے کی کوشش ۔ |
1291. | Embraces | v. a. 1. بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا 2. گھیرنا۔ احاطہ کرنا 3. شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا 4. لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا 5. گانٹھنا۔ ملانا Verb بغلگیر ہونا ۔ گلے لگانا ۔ لبٹا لینا ۔ قبول کرنا ۔ Verb قبول کرنا ۔ اختيار کرنا ۔ گلے لگانا ۔ ہم آغوش ہونا ۔ ساتھ ملانا |
1292. | Embracing | v. a. 1. بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا 2. گھیرنا۔ احاطہ کرنا 3. شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا 4. لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا 5. گانٹھنا۔ ملانا Verb بغلگیر ہونا ۔ گلے لگانا ۔ لبٹا لینا ۔ قبول کرنا ۔ Verb قبول کرنا ۔ اختيار کرنا ۔ گلے لگانا ۔ ہم آغوش ہونا ۔ ساتھ ملانا |
1293. | Embranchment | Noun شاخوں کا پھیلاوٴ ۔ شاخ در شاخ پھیلاوٴ ۔ |
1294. | Embrangle | Verb الجھانا ۔ پھنسانا ۔ |
1295. | Embranglement | Noun اُلجھاوٴ ۔ پھنساوٴ ۔ |
1296. | Embrasure | n. 1. رند۔ بھنواری۔ کھڑکی۔ توپ کا جھروکا۔ رینی Noun طاقچہ ۔ جھروکا ۔ موکھا ۔ کنگرہ ۔ |
1297. | Embrasures | n. 1. رند۔ بھنواری۔ کھڑکی۔ توپ کا جھروکا۔ رینی Noun طاقچہ ۔ جھروکا ۔ موکھا ۔ کنگرہ ۔ |
1298. | Embrittle | Verb پھوٹک بنانا ۔ بے لچک کرنا ۔ بھربھرا کرنا ۔ |
1299. | Embrittlement | Noun تڑکیلا پن ۔ پھوٹک پن ۔ بے لچکیلا پن ۔ |
1300. | Embrocate | v. a. مالش کرنا۔ طلا کرنا۔ ملنا۔ لگانا۔ انضماد کرنا Noun طِلا کرنا ۔ مساج کرنا ۔ مالش کرنا ۔ لیپ سے مالش کرنا۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.