English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Embodiesv. a.
1. ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا
2. اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا
Verb
صورت گری کرنا ۔ منظم کرنا ۔ مجسم کرنا ۔ مادّی شکل میں ظاہر کرنا ۔
Verb
شکل دينا ۔ مجسم کرنا ۔ ڈھالنا ۔ تصورات کو عملی شکل دينا
1252.EmbodimentNoun
صورت گری ۔ تجسیم ۔ مادّی شکل میں اظہار ۔
Noun
عملی اظہار ۔ يکجائی ۔ مجسمہ
1253.Embodyv. a.
1. ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا
2. اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا
Verb
صورت گری کرنا ۔ منظم کرنا ۔ مجسم کرنا ۔ مادّی شکل میں ظاہر کرنا ۔
Verb
شکل دينا ۔ مجسم کرنا ۔ ڈھالنا ۔ تصورات کو عملی شکل دينا
1254.Embodyingv. a.

1255.Emboldenv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
1256.Emboldenedv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
1257.Emboldeningv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
1258.Emboldensv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
1259.EmbolectomyNoun
سدادبراری ۔ شریان سے سدہ خون نکالنے کا عمل ۔
Noun
سَدا بَراری ۔ آپرَیشَن کے ذَریعے امبولَس کا اِنتَقاع ۔ عملِ جَراحی کے ذَریعے ہَوائی بُلبُلے کا اخرَاج جو خُون کی گَردِش میں رُکاوَٹ ڈالتا ہے
1260.EmbolicAdjective
سُدادی ۔ درافگندہ ۔ سدادیت سے متعلق ۔
1261.Embolism 1. وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس
2. لوند کا مہینہ۔ ملماس
Noun
ابزاد ۔ تکبیس ۔ مکبوسہ وقت ۔ انجماد خون شریان ۔ سدادیت ۔
Noun
سَدایت ۔ اِنجمادِ خُون شَریان ۔ کِسی ٹھوس شے یا ہَوائی خُلیے کی وجہ سے خُونی رَگ میں رُکاوَٹ ۔
1262.Embolisms 1. وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس
2. لوند کا مہینہ۔ ملماس
Noun
ابزاد ۔ تکبیس ۔ مکبوسہ وقت ۔ انجماد خون شریان ۔ سدادیت ۔
Noun
سَدایت ۔ اِنجمادِ خُون شَریان ۔ کِسی ٹھوس شے یا ہَوائی خُلیے کی وجہ سے خُونی رَگ میں رُکاوَٹ ۔
1263.EmbologenicNoun
امبولَس پَیدا کرنے کا اہل
1264.Embolusn.
جو شے دوسری شے میں داخل ہو کر عمل کرتی ہو
Noun
سدّاد ۔ کوئی غیر طبعی شے جو خون کی نالی میں گردش کر رہی ہو جیسے خون کی پُھٹکی ۔
Noun
امبولَس ۔ سَداد ۔ خُونی گَردِش میں کوئی ٹھوس شے یا ہَوائی بُلبُلَہ
1265.EmbolyNoun
درافگنی ۔ اغلاف ۔
1266.Embosomv. a.
1. دل میں رکھنا۔ کلیجے میں رکھنا
2. گھیرنا۔ گھیر لینا۔ چھایا کرنا۔ چھانا
Verb
گھیرے میں لینا ۔ آغوش میں لینا ۔ پالنا ۔
1267.Embossv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
1268.EmbossedAdjective
کندہ ۔ تراشا ہوا ۔ کندہ کيا ہوا
v. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
1269.Embossed stampمہر زدہ اسٹامپ ۔ ٹکٹ جس پر مہر لگی ہو
1270.EmbosserNoun
گُل کار ۔ منبت کار ۔
1271.Embossesv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
1272.Embossingv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
1273.Embossmentn.
1. کندہ کاری۔ نقاشی۔ گل کاری
2. ابھرے ہوئے نقش۔ منبت۔ ابھرواں نقش و نگار
Noun
گل کاری ۔ منبت کاری ۔
1274.EmbouchureNoun
دریا کا دہانہ ۔ باجے کا منھ سے بجانے والا حصّہ ۔
1275.Embowv. a.
جھکانا۔ خم دینا۔ محراب بنانا
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.