English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Emery clothNoun
کتائی ریگ مال ۔ جو دھاتوں کو صیقل کرنے کے کام آتا ہے ۔
1377.Emery paperNoun
آہنی ریگ مال ۔ کاغذ جِس پر سِلی یا کِسی دُوسرے پتھریلے مادّے کے موٹے زرے جمانے گۓ ہوں تا کہ اِس سے دھاتوں کو چمکایا جا سکے ۔
1378.EmesisNoun
قے اور اُلٹیوں کا آنا
1379.Emeticadj.
قے آور۔ مقی
n.
قے آور دوا
Adjective
قے آور ۔ کوئی بھی قے آور دوا ۔قے کرنا ۔
Noun
ایک الکلائیڈ ۔ قے آوَر عامَل یا دَوا مَثلاً ٹِنکچَر ایپیکاک وَغَیرَہ
1380.Emeticsadj.
قے آور۔ مقی
n.
قے آور دوا
Adjective
قے آور ۔ کوئی بھی قے آور دوا ۔قے کرنا ۔
Noun
ایک الکلائیڈ ۔ قے آوَر عامَل یا دَوا مَثلاً ٹِنکچَر ایپیکاک وَغَیرَہ
1381.EmetineNoun
قے آور اور دوسرے طِبّی خواص کا حامل قلیاسا جو امیبیائی پیچش کے علاج میں استعمال ہوتا ہے ۔ ایک دوا جو عرق الذہب سے تیار کی جاتی ہے ۔
1382.Emicationn.
چنگاریوں کا نکلنا۔ ریزہ ریزہ ہو کر اڑنا
1383.Emictionn.
موت۔ لنگی۔ بول۔ پیشاب
1384.Emigrantadj.
اٹھاؤ۔ سفری۔ تارک الوطن۔ دیس چھوڑنے والا۔ دیس تیاگی
n.
دوسرے دیس کو روانہ ہونے والا۔ پردیس کو جانے والا۔ دیس چھوڑنے والا۔ دیس تیاگی۔ پردیسی۔ بدیسی
Noun
تارک وطن ۔ مہاجر ۔ مہاجرانہ ۔
Noun
تارکِ وطن
1385.Emigrantsadj.
اٹھاؤ۔ سفری۔ تارک الوطن۔ دیس چھوڑنے والا۔ دیس تیاگی
n.
دوسرے دیس کو روانہ ہونے والا۔ پردیس کو جانے والا۔ دیس چھوڑنے والا۔ دیس تیاگی۔ پردیسی۔ بدیسی
Noun
تارک وطن ۔ مہاجر ۔ مہاجرانہ ۔
Noun
تارکِ وطن
1386.Emigratev. a.
دوسرے دیس میں جا بسنا۔ پردیس نکل جانا۔ ترک وطن کرنا۔ جلا وطن ہونا۔ دیس چھوڑنا۔ مہاجرت کرنا
Verb
ہجرت کرنا ۔ ترک وطن کرنا ۔ نقل وطن کرنا ۔
Verb
ترکِ وطن کرنا
1387.Emigratedv. a.
دوسرے دیس میں جا بسنا۔ پردیس نکل جانا۔ ترک وطن کرنا۔ جلا وطن ہونا۔ دیس چھوڑنا۔ مہاجرت کرنا
Verb
ہجرت کرنا ۔ ترک وطن کرنا ۔ نقل وطن کرنا ۔
Verb
ترکِ وطن کرنا
1388.Emigratesv. a.
دوسرے دیس میں جا بسنا۔ پردیس نکل جانا۔ ترک وطن کرنا۔ جلا وطن ہونا۔ دیس چھوڑنا۔ مہاجرت کرنا
Verb
ہجرت کرنا ۔ ترک وطن کرنا ۔ نقل وطن کرنا ۔
Verb
ترکِ وطن کرنا
1389.Emigratingv. a.
دوسرے دیس میں جا بسنا۔ پردیس نکل جانا۔ ترک وطن کرنا۔ جلا وطن ہونا۔ دیس چھوڑنا۔ مہاجرت کرنا
Verb
ہجرت کرنا ۔ ترک وطن کرنا ۔ نقل وطن کرنا ۔
Verb
ترکِ وطن کرنا
1390.Emigrationn.
دیس تیاگن۔ انتقال ملک غیر۔ ترک وطن۔ مہاجرت
Noun
ہجرت ۔ نقل مکانی ۔ ترک وطن ۔
Noun
ترکِ وطنی ۔ ہجرت ۔ نقل مکانی ۔ ترکِ وطن کر کے جا بسنا
1391.Emigrationsn.
دیس تیاگن۔ انتقال ملک غیر۔ ترک وطن۔ مہاجرت
Noun
ہجرت ۔ نقل مکانی ۔ ترک وطن ۔
Noun
ترکِ وطنی ۔ ہجرت ۔ نقل مکانی ۔ ترکِ وطن کر کے جا بسنا
1392.EmigreNoun
تارک وطن ۔ وہ شخص جو اپنے وطن کے سیاسی حالات کے پیش نظر رضاکارانہ طور پر جلاوطنی اختیار کر لے ۔
1393.Eminencen.
1. چوٹی۔ بلندی۔ ارتفاع۔ انچائی۔ علو
2. ناموری۔ بزرگی۔ امتیاز۔ اعلی رتبہ۔ بلند مرتبہ۔ توقیر۔ منزلت۔ رفعت
3. اعلیٰ۔ جناب۔ حضور
Noun
فوقیت ۔ بزرگی ۔ امتیاز ۔ برتری ۔
Noun
امتياز ۔ برتری ۔ بڑھائی ۔ خاصيت
1394.Eminencesn.
1. چوٹی۔ بلندی۔ ارتفاع۔ انچائی۔ علو
2. ناموری۔ بزرگی۔ امتیاز۔ اعلی رتبہ۔ بلند مرتبہ۔ توقیر۔ منزلت۔ رفعت
3. اعلیٰ۔ جناب۔ حضور
Noun
فوقیت ۔ بزرگی ۔ امتیاز ۔ برتری ۔
Noun
امتياز ۔ برتری ۔ بڑھائی ۔ خاصيت
1395.Eminentadj.
1. بلند۔ مرتفع۔ معلیٰ۔ اعلیٰ۔ اونچا
2. بزرگ۔ اعلیٰ۔ ممتاز۔ مشہور۔ معروف۔ نام ور۔ عالی مرتبہ
Adjective
قابلِ احترام ۔ اعلی ۔ بزرگ ۔ نماياں ۔ ممتاز
1396.Eminent domainحقِ ممتاز ۔ حق برتر ۔ حق نماياں ۔ حقِ فائق
1397.EminentlyAdverb
خصوصیت کے ساتھ ۔ امتیاز کے ساتھ ۔
1398.EmirNoun
میر ۔ امیر ۔ سید ۔ عرب سردار ۔
1399.EmirateNoun
امارت ۔ امیر کا عہدہ ۔
1400.Emissariesn.
دوت۔ گپت دوت۔ سفیر۔ ایلچی۔ پیغامبر۔ قاصد۔ خبر رساں۔ جاسوس۔ مخبر۔ خفیہ نویس
adj.
جاسوس۔ تھانگی۔ مخبر۔ بھیدی۔
Noun
سفارت کار ۔ قاصد ۔ ایلچی ۔ جاسوس ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.