English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Effiatev. a.
پھلانا۔ ہوا بھرنا۔ پھونک سے پھلانا
527.Efficaciesn.
تاثیر۔ اثر۔ قوت۔ گن
Noun
اثر انگیزی ۔ کارگری ۔ اثر پیدا کرنے کی قوت ۔
Noun
اثر ۔ تاثير
528.Efficaciousadj.
کارگر۔ تاثیر بخش۔ قوی۔ مقوی۔ سکرت۔ مؤثر
Adjective
موثر ۔ کارگر ۔ مطلوبہ نتائج پیدا کرنے والا ۔ مجرب ۔
Adjective
يقينی تاثير رکھنے والا ۔ کارگر ۔ مئوثر
529.EfficaciouslyAdverb
موثر انداز میں ۔ کارگر طور پر۔
530.EfficaciousnessNoun
اثر انگیزی ۔
531.Efficacyn.
تاثیر۔ اثر۔ قوت۔ گن
Noun
اثر انگیزی ۔ کارگری ۔ اثر پیدا کرنے کی قوت ۔
Noun
اثر ۔ تاثير
532.EfficiencyNoun
کارکردگی ۔ لیاقت ۔ استعداد کارگزاری ۔ اہلیت کار ۔
Noun
اہليت ۔ استعداد ۔ لياقت ۔ قابليت
533.Efficiency barحدِ اہليت ۔ حد کارکردگی ۔
534.Efficiency engineerNoun
ماہر کارکردگی ۔ وہ ماہر جو کسی کام کے اجزاۓ ترکیبی کو جانتا ہو ۔
535.Efficiency ofNew Latin
کارکردگی ۔ اِستعداد ۔ کار آمد توانائی اور کُل اِستعمال شُدہ توانائی کی نِسبت کِسی اِنجن وغیرہ کی کارکردگی کو اِس فی صد تناسُب کی شکل میں ظاہِر کیا جاتا ہے ۔
536.Efficientadj.
خاص۔ کامل۔ پورا۔ قابل
n.
کرتا۔ فاعل۔ سبب۔ علت فاعلی
Adjective
اہل ۔ کارگزار ۔ جسے تسلی بخش طور پر اور باکفایت استعمال کیا جا سکے ۔
Adjective
موثر ۔ اثر پذير ۔ قابل ۔ لائق ۔ ذہين
537.Efficientlyadv.
قرار واقعی۔ خاطر خواہ
Adverb
اہلیت سے ۔ قابلیت سے ۔
538.Effigiesn.
پرتما۔ مورت۔ پتلا۔ بت۔ گڈا۔ چہرہ۔ شکل
Noun
شبیہ ۔ بُت ۔ مُورت ۔ پُتلا ۔
539.Effigyn.
پرتما۔ مورت۔ پتلا۔ بت۔ گڈا۔ چہرہ۔ شکل
Noun
شبیہ ۔ بُت ۔ مُورت ۔ پُتلا ۔
540.Effiorescev.n.
ریہ یا کھار لگنا۔ کلر یا شور لگنا
541.Effiorescencen.
1. شگفتگی۔ کلیاں آنے یا پھولنے کا وقت۔ پھولوں کی رت
2. جلد سرخ ہونا۔ جلد پر چٹیں پڑنا
542.Effiorescentadj.
پھولا ہوا۔ شگفتہ
543.EffloresceVerb
کِھلنا ۔ جیسے پُھول کا ۔ پھولنا ۔ پھول کھلنا ۔
544.EfflorescenceNoun
پھول کھلنے یا شگوفہ پھوٹنے کا عمل ۔ تز بر ۔ بہار کا موسم ۔ پھُولنا ۔ پھول کھِلنا ۔
545.EfflorescentAdjective
پھولوں لدا ۔ سفید مادّے سے ڈھکا ہُوا ۔ شورزدہ ۔
546.Effluencen.
1. بہاؤ۔ نکاس۔ خروج۔ برآمد۔ روانی
2. بھاپ۔ بخارات۔ بو۔ مہک۔ گند
Noun
روانی ۔ بہاوٴ ۔ جاری میں آنے کا عمل ۔ وہ شے جو جاری ہو ۔
547.Effluencesn.
1. بہاؤ۔ نکاس۔ خروج۔ برآمد۔ روانی
2. بھاپ۔ بخارات۔ بو۔ مہک۔ گند
Noun
روانی ۔ بہاوٴ ۔ جاری میں آنے کا عمل ۔ وہ شے جو جاری ہو ۔
548.Effluentadj.
بہتا ہوا۔ جاری۔ رواں۔ سیال
Adjective
رواں ۔ جاری ۔ صادر ہونے والا ۔ خارج شُدہ ۔
549.Effluentsadj.
بہتا ہوا۔ جاری۔ رواں۔ سیال
Adjective
رواں ۔ جاری ۔ صادر ہونے والا ۔ خارج شُدہ ۔
550.Effluvian.
چھوٹے ذرے جو کسی جسم سے اڑ کر سونگھنے میں معلوم ہوتے ہیں
Noun
صدور ۔ خارج ہونے والی کوئی غیر مرئی رقیق شے ۔ باہِر کا سانس جو پھیپھڑے اور قُوَّت شامہ کو مُتاثر کرے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.