English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Effusionsn.
1. چھڑکاؤ۔ ریزش۔ بہاؤ
2. پانی۔ خون
Noun
انڈیلنے کا عمل ۔ انڈیلی جانے والی شے ۔ جذبات کا بے تکلف اور پرجوش اظہار ۔ تراوش ۔ باہِر کی طرف بہنا ۔
Noun
انصباب ۔ رَیزَش ۔ جِسمانی بافتوں یا کہفوں میں سیال کا بہاو
577.Effusiveadj.
بہانے والا۔ ڈھلکانے والا
Adjective
پُرجوش ۔ حد سے زیادہ مہربانی ۔ گرمجوشی کا مظاہرہ کرنے والا ۔
578.EffusivelyAdverb
پُرجوش انداز میں ۔
579.EffusivenessNoun
جوشیلا پن ۔ گرمجوشی ۔
580.EfgArabic, Latin
ک،ہہم
581.Eftn.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
پہلے اس سے چھپکلی سے مشابہ کوئی بھی جانور مراد لیا جاتا تھا ۔
582.EgadInterjection
بخدا ۔ واللہ ۔ سبحان اللہ ۔
583.Egads buttonNoun
راکٹ کے استعمال کا وہ سوئچ جس کے ذریعے کسی ناقص العمل میزائل کو پرواز کے دوران تباہ کر دیا جاتا ہے ۔
584.EgalitarianAdjective
عقیدہ مساوات انسانی سے متعلق ۔ اس عقیدے سے متعلق کہ سب انسان برابر ہیں ۔
585.EgalitarianismNoun
عقیدہ مساوات انسانی ۔
586.Egestv. a.
پیخانے جانا۔ ہگنا۔ نکالنا
Verb
جسم سے خارج کرنا ۔ خارج کرنا ۔ نکالنا ۔ فُضلات جسم کو خارج کرنا ۔
587.EgestaNoun
مخرجات جسم ۔ ابراز ۔ براز ۔ فضلہ ۔ گو ۔
588.Egestionn.
اخراج۔ جھاڑا۔ خروج۔ نکاس
Noun
عمل اخراج ۔ براز خارج کرنے کا عمل ۔
589.EgestiveAdjective
اخراجی ۔
590.Eggv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
591.Egg and dartNoun
یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔
592.Egg beaterNoun
بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ انڈا ۔ انڈا پھینٹر ۔
593.Egg headNoun
دانشور ۔
594.Egg nogNoun
مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔
595.Egg plantNoun
بینگن کا پودا ۔ بادنجان جس کا پھل بیضوی شکل کا اور رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔
596.Egg shellNoun
پوست بیضہ ۔ انڈے کا چھلکا ۔ ہلکا زرد رنگ ۔
597.Egg-shell finishNoun
سطح جو ہموار ہو لیکِن پالِش کی ہوئی یا شیشے کی طرح چمک دار نہ ہو ۔
598.Eggedv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
599.Eggingv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
600.Eggsv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.