English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Effluviumn.
چھوٹے ذرے جو کسی جسم سے اڑ کر سونگھنے میں معلوم ہوتے ہیں
Noun
صدور ۔ خارج ہونے والی کوئی غیر مرئی رقیق شے ۔ باہِر کا سانس جو پھیپھڑے اور قُوَّت شامہ کو مُتاثر کرے ۔
552.Effluviumsn.
چھوٹے ذرے جو کسی جسم سے اڑ کر سونگھنے میں معلوم ہوتے ہیں
Noun
صدور ۔ خارج ہونے والی کوئی غیر مرئی رقیق شے ۔ باہِر کا سانس جو پھیپھڑے اور قُوَّت شامہ کو مُتاثر کرے ۔
553.Effluxn.
بہاؤ۔ خروج۔ ریزش۔ برآمد
Noun
اخراج ۔ بہاوٴ ۔ روانی ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔ جیسے پانی کا ۔
554.EffluxionNoun
اخراج ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔
555.Effortn.
دوڑ دھوپ۔ دوا دوش۔ تگاپو۔ جتن۔ اپائے۔ پیروی۔ کوشش۔ سعی۔ جد و جہد۔ محنت۔ جانفشانی
Noun
کوشش ۔ سعی ۔ جہد ۔ تگ و دو ۔ دوڑ دھوپ ۔
Noun
کوشش ۔ سعی ۔ جدوجہد
556.Effort syndromeNoun
جہَد ۔ عارضَہ ۔ پَرَیشانی کی ایک قِسَم
Noun
جہد عارضہ ۔ بیماری کا احساس جو سخت محنت کے بعد پیدا ہو ۔
557.EffortlessAdjective
سعی نہ کرنے والا ۔ آسان ۔ بے ساختہ ۔
558.EffortlesslyAdverb
بلا کوشش ۔
559.EffortlessnessNoun
تن آسانی ۔
560.Effortsn.
دوڑ دھوپ۔ دوا دوش۔ تگاپو۔ جتن۔ اپائے۔ پیروی۔ کوشش۔ سعی۔ جد و جہد۔ محنت۔ جانفشانی
Noun
کوشش ۔ سعی ۔ جہد ۔ تگ و دو ۔ دوڑ دھوپ ۔
Noun
کوشش ۔ سعی ۔ جدوجہد
561.Effossionn.
کھود کر نکالنا
562.EffractionNoun
خلاف ورزی ۔ وعدہ خلافی ۔
563.Effractorوعدہ خلاف ۔ بد عہد ۔ خلاف ورزی کرنے والا
564.Effronteriesn.
ڈھٹائی۔ بے شرمی۔ گستاخی۔ شوخی۔ مقابلہ۔ سامنا
Noun
ڈھٹائی ۔ دیدہ دلیری ۔ بے غیرتی ۔ گستاخی ۔
565.Effronteryn.
ڈھٹائی۔ بے شرمی۔ گستاخی۔ شوخی۔ مقابلہ۔ سامنا
Noun
ڈھٹائی ۔ دیدہ دلیری ۔ بے غیرتی ۔ گستاخی ۔
566.Effulgev.n.
جھلکنا۔ چمکنا۔ دمکنا
Verb
جگمگانا ۔ چمکنا ۔ منور ہونا ۔ آب و تاب سے چمکنا ۔
567.Effulgencen.
جھلک۔ چمک۔ دمک۔ آب۔ نور
Noun
درخشائی ۔ جگمگاہٹ ۔ چمک دمک ۔ آب و تاب ۔
568.Effulgencesn.
جھلک۔ چمک۔ دمک۔ آب۔ نور
Noun
درخشائی ۔ جگمگاہٹ ۔ چمک دمک ۔ آب و تاب ۔
569.Effulgentadj.
نورانی۔ جلا دار۔ مجلا۔ چمکیلا۔ درخشاں۔ منور
Adjective
درخشاں ۔ تاباں ۔ چمکیلا ۔ چمکدار ۔
570.EffulgentlyAdverb
درخشاں طور پر ۔ جگمگاتے ہوۓ ۔ آب و تاب سے ۔
571.Effusev. a.
انڈیلنا۔ ڈھلکانا۔ گرانا۔ ڈھالنا۔ نکالنا۔ بہانا
Verb
بہانا ۔ اُنڈیلنا ۔ خارج ہونا ۔ بہ نکلنا ۔
572.Effusedv. a.
انڈیلنا۔ ڈھلکانا۔ گرانا۔ ڈھالنا۔ نکالنا۔ بہانا
Verb
بہانا ۔ اُنڈیلنا ۔ خارج ہونا ۔ بہ نکلنا ۔
573.Effusesv. a.
انڈیلنا۔ ڈھلکانا۔ گرانا۔ ڈھالنا۔ نکالنا۔ بہانا
Verb
بہانا ۔ اُنڈیلنا ۔ خارج ہونا ۔ بہ نکلنا ۔
574.Effusingv. a.
انڈیلنا۔ ڈھلکانا۔ گرانا۔ ڈھالنا۔ نکالنا۔ بہانا
Verb
بہانا ۔ اُنڈیلنا ۔ خارج ہونا ۔ بہ نکلنا ۔
575.Effusionn.
1. چھڑکاؤ۔ ریزش۔ بہاؤ
2. پانی۔ خون
Noun
انڈیلنے کا عمل ۔ انڈیلی جانے والی شے ۔ جذبات کا بے تکلف اور پرجوش اظہار ۔ تراوش ۔ باہِر کی طرف بہنا ۔
Noun
انصباب ۔ رَیزَش ۔ جِسمانی بافتوں یا کہفوں میں سیال کا بہاو
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.