English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
351.ElixerNoun
اکسیر ۔ کِسی دَوا کا شیریں اور خُوشبُو دار محلُول جِس میں الکوحَل بھی شامَل ہوتی ہے
352.Elixirn.
1. شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر
2. وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا
3. مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر
Noun
اکسیر ۔ کیمیا ۔ ایک خوشبودار میٹھا الکحلی مائع جو دوائی کے عناصر کا حامل ہوتا ہے ۔ کوئی خُوشبودار خوش ذائقہ دوا ۔
353.Elixirsn.

354.ElizabethanAdjective
الزبیتھی ۔ الزبیتھین ۔ انگلستان کی ملکہ الزبتھ اوّل ۔
355.Elkn.
بارہ سنگا۔ گوزن
Noun
ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔
356.Elk houndNoun
ہرن شکار کُتا ۔ بھورے بالوں والا پست قامت اور چھربرے بدن کا کتا ۔
357.Elksn.
بارہ سنگا۔ گوزن
Noun
ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔
358.Elln.
لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ
Noun
اہل ۔ کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ جو پہلے استعمال میں تھا ۔
359.Ellipsen.
وہ شکل جو مخروط کو ایک سطح کے ترچھے تراشنے سے پیدا ہو
Noun
ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔
360.Ellipsesn.
وہ شکل جو مخروط کو ایک سطح کے ترچھے تراشنے سے پیدا ہو
Noun
ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔
n.
1. کری دنت۔ کلام تقدیری۔ تقدیر کلام۔ اختصار۔ حذف لفظ یا عبارت
2. مستطیل۔ مثنیٰ۔ شکل بیضوی۔ چمر چکر
Noun
تقدیر الفاظ ۔ تقدیر کلام ۔ حذف عبارت ۔ نشان حذف ۔
adj.
1. بیضوی۔ مستطیلی
2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر
361.Ellipsisn.
1. کری دنت۔ کلام تقدیری۔ تقدیر کلام۔ اختصار۔ حذف لفظ یا عبارت
2. مستطیل۔ مثنیٰ۔ شکل بیضوی۔ چمر چکر
Noun
تقدیر الفاظ ۔ تقدیر کلام ۔ حذف عبارت ۔ نشان حذف ۔
362.EllipsoidNoun, Adjective
ہلیلجی مجسّم ۔ بیضوی مجسّم ۔ کوئی مجسم شکل جس کی تمام مسطح تراشیں ہوں ۔ بیضوی مُجسم ۔
363.EllipsoidalAdjective
بیضوی تراشوں والا ۔
364.Ellipticadj.
1. بیضوی۔ مستطیلی
2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر
365.EllipticalAdjective
بیضوی ۔ ہلیلجی ۔
adj.
1. بیضوی۔ مستطیلی
2. ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر
366.EllipticallyAdverb
بیضوی انداز میں ۔
367.ElliptocytosisNoun
خُون کی کَمی جِس میں سُرَخ خُونی خُلیے بَیضوی ہوتے ہَیں
368.Ellsn.
لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ
Noun
اہل ۔ کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ جو پہلے استعمال میں تھا ۔
369.Elmn.
بوقی زار۔ ناق۔ ایک جنگلی بڑا درخت
Noun
شمالی امریکا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک سایہ دار درخت از قسم دیودار جس سے قیمتی عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے ۔
370.Elm blightNoun
ایلم کی ولندیزی بیماری ۔
371.Elmsn.
بوقی زار۔ ناق۔ ایک جنگلی بڑا درخت
Noun
شمالی امریکا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک سایہ دار درخت از قسم دیودار جس سے قیمتی عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے ۔
372.Elocutionn.
سخن وری۔ زباں آوری۔ لہجہ۔ نطق۔ فصاحت۔ تلفظ۔ طلاقت۔ گویاوی۔ بولنے یا بیان کرنے کی طاقت۔ فن تقریر۔ خطابت
Noun
فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔
373.ElocutionaryAdjective
خطیبانہ ۔
374.ElocutionistNoun
خطیب ۔ مُقرر ۔
375.Elocutionsn.
سخن وری۔ زباں آوری۔ لہجہ۔ نطق۔ فصاحت۔ تلفظ۔ طلاقت۔ گویاوی۔ بولنے یا بیان کرنے کی طاقت۔ فن تقریر۔ خطابت
Noun
فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.