English to Urdu Translation

electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  
101.Electroplatingv. a.
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
Verb
برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔
n.
1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ
2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن
Noun
خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔
102.ElectropositiveAdjective
برقی مثبت ۔ مثبت برق سے متعلق ۔ مثبت بجلی کا حامل ۔ جِس میں مُثبت برقی چارج پایا جاتا ہے ۔
103.ElectropyrexiaNoun
بَرقی سامان کی وجہ سے اِنسانی دَرجہ حَرارَت کا زیادہ ہونا
104.ElectroretinogramNoun, Latin
عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ
105.ElectroscopeNoun
برق بین ۔ برق نما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے چھوٹے برقی باروں کی مقداروں کا پتہ چلایا جاتا ہے ۔ برق پیما ۔
106.ElectrosectionNoun
بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال
107.ElectroshockNoun
برقی صدمہ ۔ بجلی کا جھٹکا جو کسی ذہنی مرض کے علاج کے لیے دماغ کو لگایا جاتا ہے ۔
108.ElectrostaticAdjective
برق سکونی ۔ جِس کا تَعلُّق ایسی برق سے ہو جو ساکن رہتی ہے ۔
109.Electrostatic generatorNoun
برق زا آلہ ۔ ایک جنریٹر بلند وولٹائی ساکن برقی بار تیار کرتا ہے ۔
110.Electrostatic unitNoun
برق سکونی اکائی ۔
111.ElectrostaticallyAdverb
برق سکونی سے ۔
112.ElectrostaticsNoun
برقی سکونیات ۔ برقی مقناطیسیت کی ایک شاخ جس میں ساکن برقی باروں کے اثرات کا مطالعہ اور تجربہ کیا جاتا ہے ۔
113.ElectrostrictionNoun
برقی ضیق ۔ کِسی قلم میں برقی میدان پیدا ہونے کی وجہ سے اِس کی شکل میں تبدیلی ۔
114.ElectrosurgeryNoun
برقی جراحی ۔ جراحی میں بجلی کا استعمال ۔
115.ElectrosurgicalAdjective
متعلق بہ برقی جراحی ۔
116.ElectrosurgicallyAdverb
برقی جراحی کے ذریعے ۔
117.ElectrotherapyNoun
برقی علاج ۔ مختصر غیر تشنجی برقی صدموں کے ذریعے بیماری کا علاج ۔
بَرقی عِلاج ۔ طَبیعی عِلاج کی ایک قِسَم جو کی ماہرِ نَفسیات اِستَعمال کَرتے ہَیں ۔ بِجلی کے ذَریعے امراض کا عِلَاج ۔
118.ElectrothermalAdjective
برقی حراری ۔ بجلی سے پیدا شُدہ حرارت سے متعلق ۔
119.ElectrotonicAdjective
برقی طناب سے متعلق ۔
120.ElectrotonusNoun
برقی طناب ۔ بجلی کی رو گزرتے وقت کسی نس کی بدلی ہوئی حالت ۔
121.ElectrotypeNoun
برقی ٹائپ ۔ برقی انداخلت کے ذریعے ٹائپ ۔ چوبی نقوش ، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی جاتی ہیں ۔
122.ElectrotyperNoun
برقی ٹائپ کار ۔
123.ElectrovalenceNoun
برقی گرفت ۔ الیکٹرونی گَرفت ۔
124.ElectrovalentAdjective
برقی گرفت سے متعلق ۔
electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.