English to Urdu Translation

electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.Electron emissionNoun
الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔
77.Electron gunNoun
برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔
78.Electron lensNoun
برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔
79.Electron microscopeNoun
برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔
80.Electron microscopyNoun
برقیائی خردبینی ۔
81.Electron multipilerNoun
برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔
82.Electron opticsNoun
برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔
83.Electron telescopeNoun
الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔
84.Electron tubeNoun
برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔
85.Electron voltNoun
برقیہ وولٹ ۔ حرکی توانائی جو کوئی برقیہ ۔ کِسی مُتحرک الیکٹرون کی توانائی ظاہِر کرنے کی اکائی ۔
86.ElectronateNoun
الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔
87.ElectronegativeAdjective
برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔
88.ElectronegativityNoun
برقی منفیت ۔
89.ElectronicAdjective
برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔
90.Electronic musicبرقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔
91.ElectronicallyAdverb
برقیاتی انداز میں ۔
92.ElectronicistNoun
مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔
93.ElectronicsNoun
برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
94.ElectronographicAdjective
برقیائی طباعت سے متعلق ۔
95.ElectronographyNoun
برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔
96.ElectrophoresisNoun
برقی تنقل ۔ کسی برقی میدان کے زیر اثر کسی مائع میں معلق ذرات کی حرکت ۔
Noun
برقی تنقل ۔ برقی اِنتقال ۔ برقی قُوَّت کے اثر سے کِسی مائع میں ذرات کا حرکت کرنا ۔
97.ElectrophorusNoun
کہریا حامل آلہ ۔ برق بردار ۔ امالہ کے ذریعے سکونی بجلی پیدا کرنے والا ایک سادہ آلہ ۔
98.Electroplatev. a.
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
Verb
برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔
99.Electroplatedv. a.
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
Verb
برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔
n.
1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ
2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن
Noun
خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔
100.Electroplatesv. a.
بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا
Verb
برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔
n.
1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ
2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن
Noun
خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔
electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.