English to Urdu Translation

electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Electrode potentialNoun
فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔
27.ElectrodepositVerb
برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔
28.ElectrodepositionNoun
برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔
29.ElectrodessicationNoun
بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا
30.ElectrodiagnosisNoun
بَرقی تَشخیص ۔ بِجلی کے ذَریعے بیماری کی تَشخیص
31.ElectrodissolutionNoun
برقی تحلیل ۔ برق پاشی کے ذریعے کِسی برقیرے پر سے کِسی مادّے کے تحلیل کرنے کا عمل ۔
32.ElectrodynamicAdjective
متعلّق بہ برق حرکیات ۔
33.ElectrodynamicsNoun
برقی حرکیات ۔ متحرک برقی پاروں کے تعامل کا مطالعہ ۔
34.ElectrodynamometerNoun
برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔
35.ElectroencephalogramNoun
دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔
36.ElectroencephalographerNoun
برقی ترسیم دماغ نگار ۔
37.ElectroencephalographicAdjective
متعلق بہ برقی ترسیم دماغ نگاری ۔
38.ElectroencephalographyNoun
دماغی برق نگاری ۔
39.ElectroformVerb
برقی تشکیل کرنا ۔ کسی سانچے میں برقی انداخت کے عمل سے کوئی دھات ڈھال کر کوئی شے بنانا ۔
40.ElectroformingNoun
برقی تشکیل ۔ نقل پذیر سانچے کی ملمع کاری کے ذریعے کسی شے کی تیاری کا عمل ۔
41.ElectrographNoun
برق نگار آلہ ۔ تصویروں کی برقی ترسیل کا آلہ ۔ اس آلے سے تیار ہونے والی تصویر ۔
42.ElectrographicAdjective
برق نگارانہ ۔
43.ElectrographyNoun
برق نگاری ۔
44.ElectrojetNoun
آیونی طبق ۔ اُن برق پاروں کا طبق جو زمین کی بالائی فضا کے انواری خطّوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
45.ElectrokineticAdjective
برقی حرکیاتی ۔ برقی حرکیات سے متعلق ۔ برق سینمائیات ۔
46.ElectrokineticsNoun
برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔
47.ElectroliteNoun
ایسا محلُول جِس میں سے بِجلی گُزَر سَکتی ہے
48.ElectrolysisAdjective
برق پاشی ۔ برقی رو سے کیمیائی مرکب کا انحلال ۔ عمل مقناطیسی کے ذریعے کیمیائی تحلیل ۔
Noun
بَرق پاشی ۔ بِجلی کے ذَریعے کیمیائی بوسیدگی ۔ بِجلی کے اِستَعمال سے اِنفَرادی بالوں اور مَسّوں کا خاتمہ
49.ElectrolyteNoun
برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔
50.ElectrolyticAdjective
برق پاشی سے متعلق ۔
electro found in 124 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.