English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Geneva conventionNoun
جنیوا کنونشن : ۱۸٦٤ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔
852.Geneva crossNoun
صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔
853.Geneva gownNoun
جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔
854.GenevanAdjective
جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔
855.GengivitisNoun
مَسُوڑھے کی سوزِش
856.Genialadj.
1. پیدا کرنے والا۔ اتپتی کرنے والا۔ اپجاؤ
2. فرح افزا۔ دل کشا۔ تسکین دہ۔ خوش۔ مسرور
Adjective
فَرحَت افزا ۔ خلیق ۔ خوش خلق ۔ خوش اِخلاق ۔ مِلَنسار ۔
857.GenialatyNoun
خُوش خَلقی ۔ خُوش طبعی خُوش اِخلاقی ۔
858.Genialitiesn.
خوش طبعی۔ مزاح
859.Genialityn.
خوش طبعی۔ مزاح
860.GenialtyAdverb
خُوش خَلقی سے ۔ خُوش طبعی سے ۔
861.GenicAdjective
نَسبی ۔ مورثی ۔ کوئی کونیا سے مُتعلّق ۔ جین کا ۔
862.GenicuNoun
زانو کا ۔ گھٹنے کا ۔ گھٹنے کی طرح ۔
863.GeniculateAdjective
زانو کی مانِند جوڑ والا ۔ گھُٹنے کے جوڑ کی طرح مُڑا ہُوا ۔ زانو دار ۔
864.Genien.
عالم جنات۔ جن
865.Geniesn.
عالم جنات۔ جن
866.Geniin.
عالم جنات۔ جن
pl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
867.GenioNoun
ٹھوڑی کا ۔ ذقن کا ۔ نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔
868.GenipapNoun
جینی پاپ ۔ استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔ اِس پھَل کا درخت ۔
869.GenitNoun
تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔
870.Genitaladj.
نسل کے متعلق
Adjective
تناسلی ۔ توالد و تناسل سے ۔ اعضاۓ تناسل سے مُتعلّق ۔
Noun
تَناسلی ۔ نَسَل کے اعضا کے مُتعَلِق
871.GenitaliaNoun
نِظام تناسل ۔
Noun
اعضائے تَناسَل ۔ نَسَل کے اعضا
872.Genitalspl.n.
ستر کا مقام۔ اعضائے تناسل۔ شرم گاہ
Noun
اعضاۓ تناسل ، خصُوصاً خارجی ۔
873.GenitiveAdjective
اِضافی ۔ اِبتدا ۔ ماخذ کو ظاہر کَرتا ہے ۔ اِضافی حالت سے مُتعلّق ۔
874.GenitocruralNoun
تَناسلی بَولی ۔ تَولیدی و بَولی اعضا
875.GenitorNoun
مولَد ۔ والَد ۔ اب و جد ۔ اَجداد میں سے کوئی ایک ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.