English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
901. | Gentilities | n. بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم |
902. | Gentility | n. بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم |
903. | Gentisic acid | Noun جنٹِسک تیزاب ۔ ایک قلمی مُرَکّب جو بُنیادی طور پَر بطور دافع درد یا مَسکَن اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
904. | Gentle | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
905. | Gentle breeze | Noun بادِ نسیم ۔ بیوفورٹ پیمانے کے مُطابِق ایسی ہوا جِس کی رفتار ۸ تا ۱۲ میل فی گھَنٹہ ہو ۔ |
906. | Gentle sex | Noun طبقہٴ نِسواں ۔ صِنفِ نازُک ۔ عورتیں ۔ خواتین ۔ |
907. | Gentle woman | Noun شریف خاتون ۔ شریف زادی ۔ ایسی خاتون جو کِسی اعلیٰ نَسَب خاتون کی ذاتی مُلازمہ ہو ۔ |
908. | Gentled | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
909. | Gentlefolk | n. شریف لوگ Noun نجیب لوگ ۔ اعلیٰ نَسَب کے لوگ ۔ اشراف ۔ |
910. | Gentleman | n. 1. شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان 2. خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت 3. وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو 4. رئیس۔ باشندے۔ آدمی Noun شریف ۔ بھلا مانس ۔ جنٹلمین ۔ اعلیٰ خاندان والا شخص ۔ خُوش اِخلاق شخص ۔ |
911. | Gentleman, s agreement | Noun شریفانہ معاہدہ ۔ ایک ایسا معاہدہ جو صِرف مُتعلقہ ا،فراد کی عزتِ نفس تک محدود رہے اور قانونی طور پَر کوئی حیثیت نہ رکھتا ہو ۔ |
912. | Gentleman-at-arms | Noun مُسَلّح مُحافِظ ۔ شاہی مُسَلّح حِفاظتی دستے کا ایک رُکن ۔ نجیب اسلحہ بَردار ۔ |
913. | Gentlemanliness | Noun شرافَت ۔ نجابَت ۔ |
914. | Gentlemanly | Adjective شُرفا کے لائق ۔ شریفانہ ۔ نجیبانہ ۔ |
915. | Gentlemen | n. 1. شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان 2. خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت 3. وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو 4. رئیس۔ باشندے۔ آدمی Noun شریف ۔ بھلا مانس ۔ جنٹلمین ۔ اعلیٰ خاندان والا شخص ۔ خُوش اِخلاق شخص ۔ |
916. | Gentleness | n. بھلمنسائی۔ نرمی۔ غربت۔ آہستگی۔ دھیرج۔ شرافت۔ ملائمت۔ حلم۔ انسانیت Noun حلیمی ۔ شرافَت ۔ نجابَت ۔ بُردباری ۔ |
917. | Gentlenesses | n. بھلمنسائی۔ نرمی۔ غربت۔ آہستگی۔ دھیرج۔ شرافت۔ ملائمت۔ حلم۔ انسانیت Noun حلیمی ۔ شرافَت ۔ نجابَت ۔ بُردباری ۔ |
918. | Gentler | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
919. | Gentles | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
920. | Gentlest | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
921. | Gentlewoman | n. 1. امیرزادیوں کی مصاحب |
922. | Gentlewomen | n. 1. امیرزادیوں کی مصاحب |
923. | Gentling | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
924. | Gently | adv. دھیمے، ہولے، ہلکے،آہستہ یا رسان سے Adverb شرافَت سے ۔ حلیمی سے ۔ بُردباری سے ۔ |
925. | Gentoo | Noun جنتو ۔ تِلگو ۔ تِلگو زُبان ۔ ہِندو مَذہَب کا پیرو کار خصُوصاً تِلگو ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.