English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.GenitourinaryAdjective
تناسلی بولی ۔ تناسلی و بولی اعضا سے مُتعلّق ۔
877.GenitureNoun
{نجوم} زائچہ ۔ طالع ۔
878.Geniuspl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
879.Geniusespl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
880.GenocideNoun
نَسَل کَشی ۔ گروہ کا قتلِ عام ۔ نَسَل کا قتلِ عام ۔ کِسی نَسَل کا قتلِ عمد ۔
881.GenoeseAdjective
جینوائی ۔ شمال مغربی اِٹلی کی بَندَر گاہ ۔ جینوا سے مُتعلّق ۔ جینوا کے باشِندوں کا ۔
882.GenomeNoun
لونیّت ۔ لونی مادّہ ۔ ایک جُفتہ کے لونیوں کے دو سیٹوں میں سے ایک ۔
Noun
والَد یا والدَہ سے ایک کَروموسوم کا مُکَمَّل سیٹ جو اولاد میں گیا ہو
883.GenotypeNoun
نَسلی نُمائندہ ۔ کِسی فرد میں موروثی خصُوصیات کا مَجمُوعہ ۔ نَسلی نوع ۔ ایک قِسم کی نوع ۔
Noun
نسلی نوع ۔ کوئی خاص نوع جو توارِث سے مُتعین ہوتی ہو ۔
Noun
نَسلی نُوع ۔ فَرد کی تَوارثی خَصُوصیات ۔ فَرد کی وِرثَہ میں مِلی ہُوئی خَصُوصیات
884.GenousNoun
پیدا کرنا ۔ کِسی کا پیدا کردہ ۔
885.Genren.
وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں
Noun
قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔
886.Genresn.
وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں
Noun
قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔
887.GenroNoun
جاپانی بزُرگ سیاستدان ۔
888.GensNoun
جِنس ۔ خاندان ۔ برادری ۔ قبیلہ ۔
889.GentNoun
جنٹلمین ۔ اشراف ۔ شریف آدمی ۔
890.Gent sawباریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔
Noun
باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔
891.Genteeladj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
892.Genteeleradj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
893.Genteelestadj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
894.Gentiann.
پکھان بید۔ جنتیانا
Noun
جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔
Noun
جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔
895.Gentian violetNoun
جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔
896.Gentiansn.
پکھان بید۔ جنتیانا
Noun
جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔
Noun
جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔
897.Gentiemanlyadj.
شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح
898.Gentilen.adj.
بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک
Adjective
غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔
899.Gentilesn.adj.
بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک
Adjective
غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔
900.GentilesseNoun
مدارات ۔ شریفانہ ۔ مُہذِّب طرزِ عمل ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.