English to Urdu Translation

hama found in 7 words.
1.HamaNoun, Name, Arabic, Geology
حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔
2.Hamadryadn.
بن دیو تا یا دیبی جو پیڑوں کےساتھ پیدا ہوتے اور مرتے ہیں
Noun
بَن دیوی ۔ شَجَر دیوی ۔ ہیما ڈرائڈ ۔ شجری پَری ۔
3.HamalNoun
حمال ۔ قُلی ۔ بوجھ اُٹھانے والا ۔ مَزدُور ۔ مَشرقی قُلی ۔
4.HamamelidNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال سے عرق کَشید کیا جاتا ہے
5.HamamelidsNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
6.Haman chorionic gonadotrophin(hcg)Noun
پَلَیسینٹا سے حاصَل شُدہ اِنسانی کوریانی گونَیڈٹروفِن
7.HamasNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔
hama found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.