English to Urdu Translation

hard found in 80 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Hardadv.
1. محنت سے۔ مشقت سے۔ کوشش سے۔ درد سری سے
2. دشوار۔ مشکل
3. زور سے۔ شدت سے۔ بہ شدت۔ بہت
4. بھاری۔ سخت۔ طاقت سے
adj.
1. سخت۔ ٹھوس۔ مضبوط۔ کڑا
2. مشکل۔ دشوار۔ سنگین۔ سخت
3. محنت کا۔ محنت طلب۔ سخت۔ بھاری۔ دساہ۔ اجیرن۔ ناگوار
5. سخت۔ پتھر کا۔ اکھڑ۔ کٹھور
ہارڈ ۔ سخت ۔ مشکل ۔
Adjective
سَخت ۔ کرا ۔ ٹھوس ۔ کڑا ۔ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ کٹھن ۔ مَظبُوط ۔
Adverb
سَختی سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ ٹھوس انداز میں ۔ سَختی کے ساتھ ۔ مَضبُوتی کے ساتھ ۔
2.Hard and fastAdverb
مظبوطی اور حفاظت کے ساتھ ۔ جکڑنے کے انداز میں ۔ سختی اور شدت کے ساتھ ۔
3.Hard calmNoun
خولی ریگ صَدفہ ۔ خول دار گھونگا ۔ موٹے خول والا گھونگا ۔
4.Hard coalNoun
پتھر کوئلہ ۔ کوئلہ جس میں پتھر کا جز زیادہ ہوتا ہے ۔ جھوٹا کوئلہ ۔
5.Hard copyNoun
خواندنی نقل ۔ پڑھی جاسکنے والی مواصلات ۔ ٹائپ شدہ مواصلات ۔ {کمپیوٹر }۔
6.Hard drugNoun
اِنتہائی مخدّر دوا ۔ کوئی علتی منشیّات ۔ ہیروئن ۔
7.Hard hatNoun
خود ۔ حفاظت کے لیے استعمال کیا جانے والا خود ۔ دھات یا پلاسٹک کا ہوتا ہے ۔
8.Hard mapleNoun
شَکری اسفَندان ۔ درختِ افرا کی قِسم جِس سے شَکر بنتی ہے ۔
9.Hard putAdjective
مُشکِل صُورت حال میں ۔ قاصِر ۔ قَدرے ناقابل ۔
10.Hard radiationNoun
سخت اشُعاع ۔ ایک اِصطلاح جو ایسی شُعاعوں کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
11.Hard roe, spawnNoun
مادَہ مَچھلی کا بيضَہ ۔
12.Hard rubberNoun
سخت ربڑ ۔ وہ ربڑ جو کسی ایسے عامل کے ساتھ ملایا جاۓ جو اسے زیادہ لچکدار کر دے ۔
13.Hard sauceNoun
ہارڈ ساس ۔ مکھن ، شیرے ، کریم اور خوشبو کا مرکب جو اچھی طرح ملایا جاتا ہے ۔ اور پھر یخ کیا جاتا ہے ۔
14.Hard sellNoun
جارحانہ فروختگی ۔ فروخت کرنے کی جارحانہ تکنیک ۔ تُند بِکری ۔
15.Hard solderNoun
پکا ٹانکا ۔ ایسے ٹانکے جِن میں تانبے ، چاندی اور جست کے بھرت اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
16.Hard wareNoun
آہنی ظرُوف ۔ لوہے کے برتن ۔
17.Hard waterNoun
پانی جِس میں میگنیشیم اور کیلشیم وغیرہ کے نمکیات شامِل ہوتے ہیں ۔
18.Hard wheatNoun
پختہ گندم ۔ گیہوں ۔ دیسی گندم ۔
19.Hard woodNoun
پختہ چوب ۔ سخت لکڑی ۔ امریکی اخروٹ ، شاہ بلوط ، سفیدہ اور چیری کی قسم کے درختوں کی پختہ لکڑی ۔
20.Hard-and-fastAdjective
پَکّا اور محفوظ ۔ مضبوطی سے جوڑنے والا ۔ بندھا ٹِکا ۔
21.Hard-billNoun
مضبوط چونچ پرندہ ۔ مضبوط منقار طائر ۔ وہ پرندے جو چونچ سے گری دار میوے اور بیج کا سخت چھلکا توڑ سکیں ۔
22.Hard-bittenAdjective
مصائب کے باعث سخت مزاج ۔ سخت ۔ مضبوط ۔ ضدی ۔ اڑیل ۔ ہٹ دھرم ۔
23.Hard-boiledAdjective
بے لچک ۔ سخت ۔ ابال کر سخت کیا گیا جیسے انڈا ۔
24.Hard-boilednessNoun
سختی ۔ تجربہ کاری ۔ پُختگی ۔ اِستقامت ۔
25.Hard-hatNoun
خود پوش مَزدور ۔ تعمیراتی کام کرنے والا مزدور جو حفاظتی خود پہنتا ہے ۔
hard found in 80 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.