English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Impelsv. a.
ٹھیلنا۔ ریلنا۔ دھکیلنا۔ چلانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تاکید کرنا
Verb
آگے دھکیلنا ۔ ریلنا ۔ دبانا ۔ حرکت کی تحریک دینا ۔
877.Impenv. a.
گھیرنا۔ بند کر دینا۔ مقید کرنا
878.Impend آویزاں ہونا۔ لگا رکھنا۔ سر پر چھانا۔ قریب ہونا۔ معلق ہونا
Verb
قریب ہونا ۔ ناگزیر ہونا ۔ مُنڈلانا ۔ واقع ہونے کو تیّار ہونا ۔ قریب الوقوع ہونا ۔
879.Impended آویزاں ہونا۔ لگا رکھنا۔ سر پر چھانا۔ قریب ہونا۔ معلق ہونا
Verb
قریب ہونا ۔ ناگزیر ہونا ۔ مُنڈلانا ۔ واقع ہونے کو تیّار ہونا ۔ قریب الوقوع ہونا ۔
n.
نزدیکی۔ قربت
adj.
سر پر چھایا ہوا
880.Impendencen.
نزدیکی۔ قربت
881.Impendence, impedencyNoun
قریب الوقوع ہونے کی حالت ۔
882.Impendencyn.
نزدیکی۔ قربت
883.Impendentadj.
سر پر چھایا ہوا
884.Impendent, impendingAdjective
ناگزیر ۔ مُعلِق ۔ قریب الوقوع ۔
885.Impending آویزاں ہونا۔ لگا رکھنا۔ سر پر چھانا۔ قریب ہونا۔ معلق ہونا
Verb
قریب ہونا ۔ ناگزیر ہونا ۔ مُنڈلانا ۔ واقع ہونے کو تیّار ہونا ۔ قریب الوقوع ہونا ۔
n.
نزدیکی۔ قربت
adj.
سر پر چھایا ہوا
886.Impends آویزاں ہونا۔ لگا رکھنا۔ سر پر چھانا۔ قریب ہونا۔ معلق ہونا
Verb
قریب ہونا ۔ ناگزیر ہونا ۔ مُنڈلانا ۔ واقع ہونے کو تیّار ہونا ۔ قریب الوقوع ہونا ۔
n.
نزدیکی۔ قربت
adj.
سر پر چھایا ہوا
887.Impenetrabilitiesn.
1. امتناع تداخل
2. بیوقوفی
3. سرد مہری۔ بے مہری
Noun
سرایت ناپذیری ۔ دخُول ناپذیری ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ کُند ذہنی ۔ ناقابِل فہم چیز ۔
888.Impenetrabilityn.
1. امتناع تداخل
2. بیوقوفی
3. سرد مہری۔ بے مہری
Noun
سرایت ناپذیری ۔ دخُول ناپذیری ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ کُند ذہنی ۔ ناقابِل فہم چیز ۔
889.Impenetrableadj.
1. مانع تداخل۔ ممتنع الدخل۔ غیر ممکن الدخول۔ ناقابل نفوذ
2. غبی۔ جس پر تاثیر نہ ہو۔ نہایت ٹھوس۔ کڑا۔ فکر سے باہر
Adjective
غیر مُتداخَل ۔ ناقابِل دخُول ۔ ناقابِل نفوذ ۔ جِس میں سوراخ نہ کیا جا سکے ۔
890.ImpenetrablenessNoun
نفُوذ ناپذیری ۔ سرایت ناپذیری ۔ دخول ناپذیریت ۔ کُند ذہنیت ۔
891.ImpenetrablyAdverb
ناقابِل نفُوذ طور پر ۔ دخُول ناپذیر انداز میں ۔ کُند ذہنی سے ۔
892.Impenetratev. a.
گھس جانا۔ بہت گہرا اتر جانا۔ دور تک داخل ہو جانا
893.Impenitencen.
توبہ سے انکار۔ عدم استغفار۔ خیرگی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ تمرد
Noun
ناپشیمانی ۔ ڈھیٹ پَن ۔ غیر متاسفبت ۔
894.Impenitencesn.
توبہ سے انکار۔ عدم استغفار۔ خیرگی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ تمرد
Noun
ناپشیمانی ۔ ڈھیٹ پَن ۔ غیر متاسفبت ۔
895.Impenitentadj.
جو توبہ نہ کرے۔ کٹر۔ خیرہ۔ سخت۔ سرکش
Noun, Adjective
ناپشیمان ۔ غیر متاسِف ۔ گُناہ پر نادم نہ ہونے والا ۔ ڈھیٹ ۔
896.Impenitentlyadv.
ڈھٹائی سے۔ بلا توبہ و استغفار۔ بلا تاسف
Adverb
ڈھٹائی سے ۔ غیر مُتاسِفانہ ۔
897.Impennousadj.
بے بال و پر۔ نربل
898.ImperativalAdjective
لازمی ۔ لابدی ۔ ناقابِل نظر اندازی ۔ ناگزیر ۔
899.Imperativeadj.
1. حکمیہ۔ حاکمانہ۔ تاکیدی۔ حکمی۔ ناطق۔ قطعی۔ تحکم آمیز
2. واجب۔ ضروری۔ لازمی۔ اوش۔ لابد۔ فرض
Adjective
اہم ۔ لازمی ۔ ناگزیر ۔ ضروری ۔ جبری ۔ حُکم آمیز ۔
900.ImperativelyAdverb
لازمی طور پر ۔ لابدی انداز میں ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.