English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Impeccabilityn.
پاک دامنی۔ بے گناہی۔ معصومیت۔ بے تقصیری۔ بے عیبی
Noun
معصومیت ۔ بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے عیبی ۔ کاملیت ۔
852.Impeccableadj.
پاک۔ بے گناہ۔ بے خطا۔ معصوم
Adjective
معصُوم ۔ بے قصُور ۔ غیر مذموم ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ بے گُناہ ۔
853.ImpeccablyAdverb
معصومیت سے ۔ بے گُناہی سے ۔ بے قصور طور پر ۔ کاملیت سے ۔
854.ImpeccancyNoun
بے گُناہی ۔ بے قصُوری ۔ بے تقصیری ۔ بے عیبی ۔ معصومِیت ۔
855.ImpeccantAdjective
بے گُناہ ۔ بے قصُور ۔ بے تقصیر ۔ بے عیب ۔ کامِل ۔ معصُوم ۔
856.ImpecuniosityNoun
غُربت ۔ ناداری ۔ مُفلِسی ۔ بے زری ۔ مُحتاجی ۔
857.ImpecuniousAdjective
نادار ۔ بے زر ۔ مُحتاج ۔ مُفلِس ۔ غریب ۔
858.ImpecuniouslyAdverb
ناداری سے ۔ مُحتاج پَن سے ۔ مُفلِسانہ ۔
859.ImpecuniousnessNoun
ناداری ۔ مُفلِسی ۔ مُفلِس پَن ۔ نادار پَن ۔
860.Impedn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
861.ImpedanceNoun
مقاومت ۔ مُتغیر مِقدار کی نِسبت بالخصوص کوئی قُوت مثلاً وولٹیج اور کوئی دُوسری مِقدار ۔
862.Impedev. a.
Verb
مزاحَم ہونا ۔ رُکاوٹ بننا ۔ سدِّ راہ ہونا ۔ روکنا ۔ بند کرنا ۔
863.ImpederNoun
روکنے والا ۔ مزاحمت کُنِندہ ۔
864.ImpedientNoun, Adjective
مائع ۔ مزاحم ۔ روکنے والا ۔ رُکاوٹی ۔
865.Impedimentn.
Noun
لُکنت ۔ رُکاوٹ ۔ مزاحمت ، روک بالخصوص کوئی جِسمانی نقص جو واضع گُفتَگو میں مانع ہو ۔
866.ImpedimentaNoun
وہ چیزیں جو بیش رفت میں مانع ہوں ، مثلاً سامان اور دُوسرا بوجھ ۔
867.Impedimental, impedimentaryAdjective
مزاحمتی ۔ مُمانعتی ۔ رُکاوٹی ۔
868.Impeditiveadj.
عارض۔ روکنے والا
869.Impelv. a.
ٹھیلنا۔ ریلنا۔ دھکیلنا۔ چلانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تاکید کرنا
Verb
آگے دھکیلنا ۔ ریلنا ۔ دبانا ۔ حرکت کی تحریک دینا ۔
870.Impelledv. a.
ٹھیلنا۔ ریلنا۔ دھکیلنا۔ چلانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تاکید کرنا
Verb
آگے دھکیلنا ۔ ریلنا ۔ دبانا ۔ حرکت کی تحریک دینا ۔
871.Impellentadj.
دھکیلنے یا چلانے کی قوت یا خاصیت رکھنے والا۔ متحرک
Adjective
مُحرِک ۔ تحریک کے وَصف کا حامِل ۔ قُوَّت محرکہ ۔
872.Impellern.
ٹھیلنے یا چلانے والا۔ مجبور یا تاکید کرنے والا
873.Impeller, impellorNoun
تحریک دینے والا ۔ محرک ۔ وہ آلہ جو ہوا ، سیّال اور مادّے کو تحریک دے ۔
874.Impellersn.
ٹھیلنے یا چلانے والا۔ مجبور یا تاکید کرنے والا
875.Impellingv. a.
ٹھیلنا۔ ریلنا۔ دھکیلنا۔ چلانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تاکید کرنا
Verb
آگے دھکیلنا ۔ ریلنا ۔ دبانا ۔ حرکت کی تحریک دینا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.