English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Impersonalize | Verb غیر شخصی بنانا ۔ عمومی بنانا ۔ لاشخصی قرار دینا ۔ |
952. | Impersonally | Adverb غیر شخصی طور پر ۔ لاشخصی انداز میں ۔ |
953. | Impersonam | Adjective, Adverb خاص اشیا کی بِجاۓ کِسی شخص کے خلاف مُقدمہ سے مُتَعلِّق ۔ |
954. | Impersonate | v. a. 1. تشخیص کرنا 2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا 3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا Verb تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔ |
955. | Impersonated | v. a. 1. تشخیص کرنا 2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا 3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا Verb تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔ |
956. | Impersonates | v. a. 1. تشخیص کرنا 2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا 3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا Verb تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔ |
957. | Impersonating | v. a. 1. تشخیص کرنا 2. فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا 3. صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا Verb تلبیس شخصی کرنا ۔ شخصیت گیری کرنا ۔ کِسی شخص کی شکل ، اطوار اختیار کرنا ۔ |
958. | Impersonation | n. تلبیس شخصی۔ تبدیل ہیئت وغیرہ Noun تلبیس شخصی ۔ کِسی کی شخصیت اپنانے کا عمل ۔ تبدیلی ہیئت ۔ |
959. | Impersonations | n. تلبیس شخصی۔ تبدیل ہیئت وغیرہ Noun تلبیس شخصی ۔ کِسی کی شخصیت اپنانے کا عمل ۔ تبدیلی ہیئت ۔ |
960. | Impersonator | Noun شخصیت گیر ۔ دُوسرے کی شخصیت اپنانے والا ۔ بہرُوپیا ۔ |
961. | Imperspicuity | n. تاریکی۔ میلا پن۔ ابہام۔ اغلاق۔ کدورت |
962. | Impertinence | n. 1. مغائرت۔ بے تعلقی 2. گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے لحاظی۔ ڈھٹائی 3. ہرزہ درائی۔ لغویت۔ بیہودگی۔ بے معنی کلام |
963. | Impertinence, impertinency | Noun مُغائرت ۔ گُستاخی ۔ بے ادبی ۔ شوخ چشمی ۔ بداطواری ۔ |
964. | Impertinency | n. 1. مغائرت۔ بے تعلقی 2. گستاخی۔ شوخی۔ بے ادبی۔ بے لحاظی۔ ڈھٹائی 3. ہرزہ درائی۔ لغویت۔ بیہودگی۔ بے معنی کلام |
965. | Impertinent | n. بے ادب۔ دخل در معقولات کرنے والا adj. 1. خارج از بحث۔ بے علاقہ۔ بے موقع۔ بے لگاؤ۔ بے میل 2. گستاخ۔ شوخ۔ بے ادب۔ ڈھیٹ۔ بے لحاظ۔ اجڈ۔ اکھڑ۔ نامعقول۔ بے لگام۔ بیہودہ۔ بد تمیز 3. لغو۔ بیچ۔ بے معنی Noun, Adjective بے مَحل ۔ گُستاخ ۔ دخل انداز ۔ شوخ چشم ۔ بے علاقہ ۔ |
966. | Impertinently | adv. گستاخانہ۔ بیہودگی سے۔ بے ادبانہ۔ اجڈپنے سے Adverb گُستاخی سے ۔ بے ادبی سے ۔ گُستاخانہ ۔ بے ہودگی سے ۔ |
967. | Imperturbability, imperturbableness | Noun سکُون ۔ سردمِزاجی ۔ بُردباری ۔ اِطمینان ۔ قرار ۔ |
968. | Imperturbable | adj. تھر۔ بے ہل چل۔ ساکت۔ پر سکون۔ پر اطمینان Adjective ہیجان ناپذیر ۔ غیر مُشتعل ۔ پُرسَکُون ۔ سردمِزاج ۔ حلیم ۔ |
969. | Imperturbably | Adverb پُرسکون انداز میں ۔ حلیمانہ انداز سے ۔ |
970. | Imperturbation | n. مستقل مزاجی۔ تھرتا۔ قرار۔ اطمینان |
971. | Impervious | adj. دشوار گزار۔ نامکن الدخل۔ غیر اثر پذیر Adjective بے نفُوذ ۔ سرایَت ناپذیر ۔ نَفُوذ ناپذیر ۔ |
972. | Imperviously | Adverb غیر مُتاثر انداز میں ۔ تاثر ناپذیری سے ۔ غیر مُتداخل انداذ میں ۔ |
973. | Imperviousness | Noun تاثر ناپذیری ۔ اثر ناپذیری ۔ غیر متداخل پَن ۔ |
974. | Impetiginous | Adjective حصفہ زا ۔ حصف دار ۔ زرد زخم والا ۔ |
975. | Impetigo | Noun حصفہ ۔ حصف ۔ ایک مُتعدی جلدی بیماری ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.