English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Jail, [brit]gaolNoun
جيل خانَہ ۔ محبَس ۔ قيد خانَہ ۔ زَندان ۔ بَندی خانَہ ۔
127.JailbirdNoun
عادی مَجرِم ۔ سابقَہ قيدی ۔
128.JailbreakNoun
جيل سے فَرار ۔ جيل توڑ کَر بھاگنے کا عمَل ۔
129.Jailedn.
1. قیدخانہ۔ زندان۔ بندی خانہ ۔ پنڈت خانہ۔ محبس۔ جیل خانہ
2. بڑا گھر۔ سسرال۔ بن بھاڑے کا گھر
3. بھونرا۔ اندھا کؤا۔ بھکسی
130.Jailern.
داروغہٴ جیل خانہ۔ جیلر
131.Jailer, jailor, gaolerNoun
جيلَر ۔ جيل اُس کے عملے اور قيدِيوں کا نِگران ۔ داروغَہ جيل خانَہ ۔
132.Jailersn.
داروغہٴ جیل خانہ۔ جیلر
133.Jailingn.
1. قیدخانہ۔ زندان۔ بندی خانہ ۔ پنڈت خانہ۔ محبس۔ جیل خانہ
2. بڑا گھر۔ سسرال۔ بن بھاڑے کا گھر
3. بھونرا۔ اندھا کؤا۔ بھکسی
134.Jailsn.
1. قیدخانہ۔ زندان۔ بندی خانہ ۔ پنڈت خانہ۔ محبس۔ جیل خانہ
2. بڑا گھر۔ سسرال۔ بن بھاڑے کا گھر
3. بھونرا۔ اندھا کؤا۔ بھکسی
135.Jain, jaina, jainistNoun, Adjective
جينی ۔ جين مَت مَذہَب کا پيرو کار ۔
136.JainismNoun
جين مَت ۔ ہِندوستان کا ايک قَديم مَذہَب جِسے چھَٹی صَدی قَبلِ مَسيح ميں آخری شَکَل دی گَئی تھی ۔
137.Jalapn.
1. گل عباس کی جڑ
2. جلاب
Noun
جُلاب ۔ مَسہَل ۔ شہداب ۔ شَہدابَہ ۔ ايک جُلاب لانے والی دَوا ۔
138.JalapicAdjective
جُلاب آوَر ۔ مَسہَل آوَر ۔
139.JalapinNoun
جُلاب ۔ جُلاپين ۔ ايک گُوند يا رال ۔
140.JalopyNoun
(عوامی) ايک پُرانی چھَکڑا کار ۔ پھَٹيچَر گاڑی ۔
141.JalousieNoun
جھِلمِلی ۔ ايسا پَردَہ جِس ميں سے صِرف روشنی اور ہَوا گُزَر سَکے ۔
142.JalousiedAdjective
جھِلمِلی لَگی ہُوئی ۔
143.Jamv. a.
دابنا۔ دبانا۔ بھیچنا۔ کچلنا۔ پیسنا۔ روندنا
n.
مربہ۔ جام
Verb
روندنا ۔ کُچَلنا ۔ پيسنا ۔ بھينچنا يا دَبانا ۔
Noun
جام ۔ مربہ ۔
144.Jam sessionNoun
(جاز) فی البَديہَہ نَغمَہ طَرازی ۔ جاز ۔ جام سيشَن ۔
145.Jamaica gingerNoun
جَميکا ادرَک ۔ بھُورے رَنگ کا ادرَک ۔
146.JamaicanAdjective
جَميکائی ۔ جَميکا ۔ (غُربُ الہِند کا ايک جَزيرَہ )
147.Jambn.
1. پاکھا
2. پتھر کا چٹان
148.Jamb, jambeNoun
پہلُو يا ديوار ميں عمُودی پاکھا ۔ کَواڑ ۔ کھِڑکی کا بازُو ۔
149.JambalayaNoun
پلاو ۔ايک ہَسپانوی طَعام ۔ گوشت يا سَبزی کے ساتھ چاوَلوں کی بَنی ہُوئی نَمکين ڈش ۔
150.Jambeau, greaveNoun
جَمبو ۔ زِرَّہ کا حِصَّہ ۔ جو ٹانگوں سے نيچے پہنا جاتا ہے ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.