English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Jambolanجيمبولن ۔ جامن ۔
152.JamboreeNoun
جَمبوری ۔ پُرہَنگامَہ جَشَن ۔ رَنگ رَلياں ۔ مَوج مَستی ۔
153.Jambsn.
1. پاکھا
2. پتھر کا چٹان
154.Jamesian, jameseanAdjective
اينگلو امريکی ناول نِگار ہُنری جيمز اور اُس کی تَحريروں سے مُتعلِق ۔
155.Jamica rumNoun
جَميکائی رَم ۔ جَميکا کی شَراب ۔
156.Jammedv. a.
دابنا۔ دبانا۔ بھیچنا۔ کچلنا۔ پیسنا۔ روندنا
n.
مربہ۔ جام
Verb
روندنا ۔ کُچَلنا ۔ پيسنا ۔ بھينچنا يا دَبانا ۔
Noun
جام ۔ مربہ ۔
157.JammerNoun
روک دينے والا ۔ جام کَرنے والا ۔
158.Jammingv. a.
دابنا۔ دبانا۔ بھیچنا۔ کچلنا۔ پیسنا۔ روندنا
n.
مربہ۔ جام
Verb
روندنا ۔ کُچَلنا ۔ پيسنا ۔ بھينچنا يا دَبانا ۔
Noun
جام ۔ مربہ ۔
159.Jamsv. a.
دابنا۔ دبانا۔ بھیچنا۔ کچلنا۔ پیسنا۔ روندنا
n.
مربہ۔ جام
Verb
روندنا ۔ کُچَلنا ۔ پيسنا ۔ بھينچنا يا دَبانا ۔
Noun
جام ۔ مربہ ۔
160.Janen.
1. جنیوا کا سکہ
2. ایک قسم کا موٹا کپڑا۔ جین
161.Jane doeNoun
جين ڈو ۔ ايک زَنانَہ فَرضی نام ۔ فَلاں فَلاں ۔
162.Jang aazadi 1857Noun, Name, Historical
ہندوستانیوں کی انگریز کے خلاف پہلی آزادی کی مسلح جنگ۔انگریزوں نے اس جنگ کو غدر کا نام دیا۔ جنگ آزادی ہند کا آغاز 1857ء میں بنگال میں ڈمڈم اور بارک پور کے مقامات پر ہوا جہاں دیسی سپاہیوں نے ان کارتوسوں کے استعمال سے انکار کر دیا جن میں ان کے خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی لگی ہوئی تھی۔ انگریزی حکومت نے انگریزی حکومت نے ان سپاہیوں کو غیر مسلح کرکے سپاہیوں کو دس سال قید با مشقت کی سزا دی گئی۔ دیسی سپاہیوں نے انگریز افسروں کو ہلاک کرکے ان قیدیوں کو آزاد کرا لیا اور میرٹھ سے دہلی کی طرف بڑھنے لگے ۔ مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی کا اعلان کر دیا گیا۔ اس اعلان کے بعد بغاوت کی آگ دور دور تک پھیل گئی۔1857ء کی یہ جنگ آزادی ناکام رھی۔
163.Janglev. n.
1. بےتال یا بےسر بجانا۔ جھنجھنانا۔ چھنکارنا
2. جھگڑا کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ نزاع لفظی کرنا
n.
1. جھگڑا ۔ تکرار
2. بےسری آواز
Verb
چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔
164.Jangledv. n.
1. بےتال یا بےسر بجانا۔ جھنجھنانا۔ چھنکارنا
2. جھگڑا کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ نزاع لفظی کرنا
n.
1. جھگڑا ۔ تکرار
2. بےسری آواز
Verb
چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔
165.Janglern.
جھگڑالو۔ حجتی۔تکراری
Noun
جھَگڑالُو ۔ بَک بَک کَرنے والا ۔ زَٹَل ہانکنے والا ۔ بَکواس کَرنے والا ۔
166.Janglersn.
جھگڑالو۔ حجتی۔تکراری
Noun
جھَگڑالُو ۔ بَک بَک کَرنے والا ۔ زَٹَل ہانکنے والا ۔ بَکواس کَرنے والا ۔
167.Janglesv. n.
1. بےتال یا بےسر بجانا۔ جھنجھنانا۔ چھنکارنا
2. جھگڑا کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ نزاع لفظی کرنا
n.
1. جھگڑا ۔ تکرار
2. بےسری آواز
Verb
چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔
168.Janglingn.
v. n.
1. بےتال یا بےسر بجانا۔ جھنجھنانا۔ چھنکارنا
2. جھگڑا کرنا۔ تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ نزاع لفظی کرنا
n.
1. جھگڑا ۔ تکرار
2. بےسری آواز
Verb
چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔
169.JanglyAdjective
بے تُکّی ۔ بَکواسی ۔ فَضُول ۔ بے مَعنی ۔
170.JanicepsNoun
دو چہروں والے جُڑواں بَچّے ۔ ایسے جُرواں بَچّے جِن کا سَر جُڑا ہُوا یَعنی ایک ہو اور چہرے دو ہوں
171.Janissary, janisary, janizaryNoun
بَنی چَری ۔ جان نِثار فَوجی ۔ تُرکی سِپاہی ۔
172.Janitern.
دربان۔ ڈیوڑھی بان۔ چوکیدار۔ نگہبان۔ پہریدار
173.JanitorNoun
بھَنگی ۔ جَمَعدار ۔ مہتَر ۔ جاروب کَش ۔
174.JanitorialAdjective
جارُوب کَشی سے مُتعلِق ۔ دَربانی اور چوکيداری سے مُتعلِق ۔
175.JanitressNoun
چوکيدارنی ۔ بھَنگَن ۔ جارُوب کَش عورَت ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.