English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.JankerismNoun
جَنکَر اِزم ۔ جَرمَنی اُمرائيَت ۔
177.JanketNoun
جينکِٹ ۔ رائب ۔ پھَٹا دُودھ ۔ ميٹھے خُوشبُودار پَنير مِلے جَمے دُودھ سے تَيار شُدَہ ايک کھانا ۔
178.Jantinessn.
خودنماءی۔ بھڑک
179.Jantyadj.
رنگیلا۔ بھڑکیلا۔ چھیلا۔ چٹکیلا۔ خوش پوشاک
180.Januaryn.
انگریزی برس کا پہلا مہینہ۔ جنوری
181.Januaryجنوری ، سال کا پہلا مہينہ
Noun
جَنوَری ۔ رُومی شَمسی سال کا پہلا مَہينَہ ۔
Noun, Name
جنوری گريگورين سال کا پہلا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے
182.Japanv. a.
جاپان کے طریق پر روغن کرنا
n.
1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔
2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام
Noun, Adjective
مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
183.Japan clover, japanese cloverNoun
جاپانی ۔ تَرفَل ۔ شَبدَر ۔ نَفَل ۔ سَخت جھاڑی دار پَتيا گھاس ۔
184.Japan wax, japan tallow, sumac waxNoun
جاپانی موم ۔ زَرد سَخت موم ۔
185.JapaneseAdjective
جاپانی ۔ جاپان کا باشِندَہ ۔ جاپانی زُبان يا ثَقافَت سے مُتعلِق ۔
186.Japanese andromeda, andromedaNoun
جاپانی مَسَلسَليَہ ۔ ايشيا کی آرائشی سَدا بَہار جھاڑی ۔
187.Japanese beetleNoun
جاپانی بھُوترا ۔ سَبز اور بھُورے رَنگ کا چھوٹا بھُوترا ۔
188.Japanese milletNoun
جاپانی چينا ۔ باجرے کا پودا ۔ جِس کے بيج اِنسانوں اور پَرِندوں کی خوراک کے کام آتے ہيں ۔
189.Japanese persimmonNoun
جاپانی سَنگترَہ ۔ ايک قِسم کا پھَل ۔
190.Japanese quinceNoun
جاپانی گُلاب ۔ گُلاب کے خاندان کی ايک سُرخ پھُولوں والی کانٹوں بھَری جھاڑی ۔
191.Japanese spurgeNoun
جاپانی فَرفِيون ۔ شَمشاد کے خاندان کی ايک جاپانی سَدا بَہار بُوٹی جو زَمين کو ڈھانپ ليتی ہے ۔
192.JapanizationNoun
جاپان کے قَوانين ميں ڈھالنے کا عمَل ۔
193.JapanizeVerb
جاپانی بَنانا ۔ جاپانی قَوانين اور افکار کے مُطابِق بَنانا ۔
194.Japannedv. a.
جاپان کے طریق پر روغن کرنا
n.
1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔
2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام
Noun, Adjective
مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
195.JapannerNoun
جاپانی روغَن کَرنے والا ۔
196.Japanningv. a.
جاپان کے طریق پر روغن کرنا
n.
1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔
2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام
Noun, Adjective
مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
197.Japansv. a.
جاپان کے طریق پر روغن کرنا
n.
1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔
2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام
Noun, Adjective
مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
198.JapeVerb
مَذّاق کَرنا ۔ تَضحيک کَرنا ۔ آوازے کَسنا ۔
199.JaperNoun
مَذّاق اُڑانے والا ۔ تَضحيک کَرنے والا ۔ دھوکا دينے والا ۔
200.JaperyNoun
دھوکا بازی ۔ طَعنَہ زَنی ۔ تَمَسخَر پَن ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.