English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Jerkedv. a.
جنبش دینا، جھڑجھڑانا۔ پھیکنا۔ ہچکولا دینا۔ جھرکانا۔ جھٹکا دینا۔ دھکیل دینا یا پھینک دینا
n.
Verb
جھَٹَک دينا ۔ جھَٹکے کے ساتھ کھينچنا ۔ دھَکيلنا ۔
327.JerkerNoun
جھَٹکا دينے والا ۔
328.JerkilyAdverb
جھَٹکے سے ۔
329.Jerkinn.
کرتی۔ مرزءی۔ کمری۔ انگرکھی
Noun
جرکن ۔ صدری ۔ مردانہ جيکٹ۔
330.JerkinessNoun
جھَٹکا ۔ تَشَنُج ۔ اينٹھن ۔
331.Jerkingv. a.
جنبش دینا، جھڑجھڑانا۔ پھیکنا۔ ہچکولا دینا۔ جھرکانا۔ جھٹکا دینا۔ دھکیل دینا یا پھینک دینا
n.
Verb
جھَٹَک دينا ۔ جھَٹکے کے ساتھ کھينچنا ۔ دھَکيلنا ۔
332.Jerkinsn.
کرتی۔ مرزءی۔ کمری۔ انگرکھی
Noun
جرکن ۔ صدری ۔ مردانہ جيکٹ۔
333.Jerksv. a.
جنبش دینا، جھڑجھڑانا۔ پھیکنا۔ ہچکولا دینا۔ جھرکانا۔ جھٹکا دینا۔ دھکیل دینا یا پھینک دینا
n.
Verb
جھَٹَک دينا ۔ جھَٹکے کے ساتھ کھينچنا ۔ دھَکيلنا ۔
334.JerkwaterAdjective
(بول چال) ۔ بے وُقعت ۔ حَقير ۔ دُور ۔ الَگ تھَلَگ ۔
335.JerkyAdjective
جھَٹکے والا ۔ رَجعی ۔ جھَٹکی ۔
336.JeroboamNoun
قرابَہ ۔ شراب کی بڑی بوتل ۔
337.JerryNoun
جَرمَن ۔ جَرمَن فَوجی ۔
338.JerrybuildVerb
ناقَص مَسالے ۔ گھَٹيا اور کَمزور طَريقے سے عِمارَت بَنانا ۔
339.JerrybuilderNoun
گھٹيا اور کمزور عمارت بنانے والا ۔
340.JerrybuiltAdjective
ناقَص مَسالے سے جَلدی اور بودے طَور پَر تَعمير شُدَہ ۔
341.Jerseyn.
جرسی۔ تنگ اونی بیان۔
Noun
جَرسی ۔ اُون ۔ نائلون ۔ رُوئی يا ريشم سے بنا ہوا کپڑا ۔
342.Jerseysn.
جرسی۔ تنگ اونی بیان۔
Noun
جَرسی ۔ اُون ۔ نائلون ۔ رُوئی يا ريشم سے بنا ہوا کپڑا ۔
343.Jerusalam antichokeNoun
يَروشلَم آرٹی چوک ۔ ايک قِسم کا سُورَج مُکھّی ۔ ہاٹی پيچ ۔ طَرطُوفَہ ۔
344.Jerusalem cherryNoun
يَروشلَم چيری ۔ ايک آرائشی پودا ۔
345.Jessn.
تسمہ جو باز کی ٹانگ میں بندھا رہتا ہے۔ پیٹی۔ پھندنا۔
Noun
باز داری ۔ پھُندنا ۔ باز يا شِکرے کے پاوں کے چَرمی تَسمے ۔
346.Jessamineجيسمين ۔ چنبيلی ۔
347.Jessamine-zembakجے سمين ۔ زيمبَک ۔ پھول موتيا ۔ موتيا
348.Jestv. n.
ٹھٹھا، ہنسی، دل لگی یا کھلی کرنا۔ مذاق کرنا۔ فقرے کسنا۔
n.
1. ٹھٹھا۔ کھلی۔ مذاق۔ ہاہاہی ہی۔ ٹھٹھولی۔ تمسخر۔ لطیفہ۔ مطاءبہ۔ طعنہ۔ رمز۔ چوٹ۔ہنسی۔ دل لگی
2. سوانگ۔ تماشا
3. نشانہ۔ ہدف۔ دلبا۔ گوءے محفل۔ چتھا
Noun
مَذّاق ۔ دِل لَگی کا فِقرَہ ۔ ٹھَٹھول يا لَطيفَہ ۔
349.Jestedv. n.

350.Jestern.
1. ٹھٹھے باز۔ ہنسی باز۔ دل لگی باز۔ ٹھٹھول۔ خوش طبع
2. مسخرہ۔ ہزل گو۔ بھانڈ۔ لبار پانڈے
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.