English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Jestersn.
1. ٹھٹھے باز۔ ہنسی باز۔ دل لگی باز۔ ٹھٹھول۔ خوش طبع
2. مسخرہ۔ ہزل گو۔ بھانڈ۔ لبار پانڈے
352.Jestingn.
ٹھٹھے بازی۔ ٹھٹھولی۔ مسخرہ پن
Noun, Adjective
مَذاقا
v. n.
ٹھٹھا، ہنسی، دل لگی یا کھلی کرنا۔ مذاق کرنا۔ فقرے کسنا۔
n.
1. ٹھٹھا۔ کھلی۔ مذاق۔ ہاہاہی ہی۔ ٹھٹھولی۔ تمسخر۔ لطیفہ۔ مطاءبہ۔ طعنہ۔ رمز۔ چوٹ۔ہنسی۔ دل لگی
2. سوانگ۔ تماشا
3. نشانہ۔ ہدف۔ دلبا۔ گوءے محفل۔ چتھا
Noun
مَذّاق ۔ دِل لَگی کا فِقرَہ ۔ ٹھَٹھول يا لَطيفَہ ۔
353.Jestinglyadv.
ہنسی سے۔ کھلی سے۔ مذاق میں۔
Adverb
ہَنسی ميں ۔ مَذّاق ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔
354.Jestingstockn.
مسخرہ۔ ٹھٹھول
355.Jestsv. n.
ٹھٹھا، ہنسی، دل لگی یا کھلی کرنا۔ مذاق کرنا۔ فقرے کسنا۔
n.
1. ٹھٹھا۔ کھلی۔ مذاق۔ ہاہاہی ہی۔ ٹھٹھولی۔ تمسخر۔ لطیفہ۔ مطاءبہ۔ طعنہ۔ رمز۔ چوٹ۔ہنسی۔ دل لگی
2. سوانگ۔ تماشا
3. نشانہ۔ ہدف۔ دلبا۔ گوءے محفل۔ چتھا
Noun
مَذّاق ۔ دِل لَگی کا فِقرَہ ۔ ٹھَٹھول يا لَطيفَہ ۔
356.Jesuitn.a.
مسخرہ۔ ٹھٹھول
n.
1. عیساءیوں کے ایک فرقے کا آدمی۔ یسوعی
2. فطرتی۔ مکار
357.JesuitNoun
يَسُوعی ۔ رومن کيتھولِک کے يَسُوعيوں کے فِرقے کا رُکَن ۔
358.Jesuitic, jesuiticalAdjective
يَسُوعی ۔ رَيا کارانَہ ۔ سَخَن کارانَہ ۔
359.JesuiticallyAdverb
يَسُوعيوں کی طَرَح ۔ سَخَن سازی سے ۔ رَياکاری سے ۔
360.Jesuitismn.
عیساءیوں کے ایک فرقے کا اصول۔ یسوعیت
361.JesuitismNoun
سَخَن سازی ۔ رَيا کاری ۔
362.Jesus, jesus christ, christ, jesus of nazarethNoun
يَسُوع ناصَری ۔ يَسُوع مَسيح ۔ حَضرَت عيسٰے عليہِ السلام ۔ عيسائيَت کے بانی ۔
363.JesusChristn.
حضرت عیسیٰ﷼۔ مسیح
364.Jetn.
1. سنگ موسی۔ سیاہ تاب
2. نل ۔ فوارہ۔ ٹونٹی
3. جیٹ
v. n.
1. دھار نکلنا یا پڑنا۔ بہنا۔
2. اینٹھ کر چلنا۔ اکڑنا
جيٹ ۔ سنگِ موسی
Noun
پانی وَغيرَہ کی تيز دھار ۔ نوکدار نَلی ۔ فَوارَہ ۔ ٹُونٹی ۔
365.Jet avatorNoun
جيٹ موڑ ۔ طَيّارے کی سَمت تَبديل کَرنے کے لِيے دھُويں کی سَمت موڑنے والا آلَہ ۔
366.Jet d'eau, n.
367.Jet engine, jet motorNoun
جيٹ اِنجَن ۔ ہَوائی جَہاز ميں خاص طَور پَر اِستِعمال ہونے والا اِنجَن ۔
368.Jet lagNoun
جيٹ تھَکان ۔ کَئی فِضائی سَفَروں سے پيدا ہونے والی تھَکان ۔ ۔
369.Jet plane, jet airplaneNoun
جيٹ جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز ۔ مُسافِر طَيّارَہ ۔
370.Jet propulsionNoun
جيٹ اِنجَن کے دھَکے کی مَدَد سے چَلنے والا ۔
371.Jet setNoun
امير ۔ وَسيعُ المَشرُوب ۔ وَضَع دار ۔
372.Jet streamNoun
جيٹ دھارا ۔ باد جَٹی ۔ تيز رَفتار آندھی ۔
373.Jet-propelledAdjective
جيٹ اِنجن يا راکِٹ اِنجَن سے چَلنے والا ۔ تيز رُو ۔ تُند رُو ۔
374.JeteNoun
(بيلے رَقص) تيز چھَلانگ ۔ تَيز جَست ۔ تيز پھَلانگ ۔
375.JetlinerNoun
جيٹ ہوائی جہاز ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.