English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.JawboneNoun
جَبڑے کی ہَڈّی ۔ جَبڑے کی نِچلی ہَڈّی ۔
252.Jawbreaker, jaw crusherNoun
(بول چال) موٹے موٹے الفاظ ۔ مُشکِل تَلَفُّظ والا لَفظ ۔
253.Jawedn.
1. جبڑا۔ جباڑا۔ کلہ
2. کہاسنی۔ لڑاءی جھگڑا
v. a.
گالی دینی۔ دشنام دینا۔ بکواس کرنا۔ سرزنش کرنا۔
جا ۔ جبڑا ۔ پيڑ
Noun
جَبڑا ۔ کُلّہ ۔ مَجمُوعی طَور پَر مُنھ کے حِصّے ۔
254.Jawingn.
1. جبڑا۔ جباڑا۔ کلہ
2. کہاسنی۔ لڑاءی جھگڑا
v. a.
گالی دینی۔ دشنام دینا۔ بکواس کرنا۔ سرزنش کرنا۔
جا ۔ جبڑا ۔ پيڑ
Noun
جَبڑا ۔ کُلّہ ۔ مَجمُوعی طَور پَر مُنھ کے حِصّے ۔
255.Jawsn.
1. جبڑا۔ جباڑا۔ کلہ
2. کہاسنی۔ لڑاءی جھگڑا
v. a.
گالی دینی۔ دشنام دینا۔ بکواس کرنا۔ سرزنش کرنا۔
جا ۔ جبڑا ۔ پيڑ
Noun
جَبڑا ۔ کُلّہ ۔ مَجمُوعی طَور پَر مُنھ کے حِصّے ۔
256.JawwaadName
جَوّاد ﷺ ۔ سخی ۔ حضرت عبدُاللہ بِن عباس ؓ سے روايت ہے کہ حضور اقدس ﷺ تمام لوگوں سے بھلائی کرنے ميں زيادہ سخی تھے ۔ (سخی بخاری )
257.Jayn.
نیل کنٹھ۔ سبزک۔ دماغ چٹ۔ باتونی۔ پکی۔ سادہ لوح۔ احمق
Noun
جے ۔ سُرخ پَروں والا يَورَپی پَرِندَہ ۔
258.JayceeNoun
جے سی ۔ جُونِيَر چيمبَر آف کامرَس سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
259.JayhawkerNoun
جے ہاکَر ۔ عرف عام ميں کَنساس کے باشِندوں کے لِيے بولا جاتا ہے ۔
260.Jaysn.
نیل کنٹھ۔ سبزک۔ دماغ چٹ۔ باتونی۔ پکی۔ سادہ لوح۔ احمق
Noun
جے ۔ سُرخ پَروں والا يَورَپی پَرِندَہ ۔
261.JaywalkVerb
بے قائدَہ گُزَرنا ۔ لا پَروائی سے چَلنا ۔
262.JaywalkerNoun
لا پَروائی سے سَڑَک پار کَرنے والا ۔
263.JazzNoun
جاز ۔ جاز موسيقی ۔ حَبشی لوگوں کی مَشہُور موسيقی ۔ (عوامی) بے سُرا ۔ بے آہَنگ ۔
264.Jazz bandNoun
جاز موسيقی بَجانے والا بينڈ ۔
265.JazzilyAdverb
بھَڑَک دار طَريقے سے ۔ بے مُہار انداز سے ۔
266.JazzinessNoun
بے مُہاری ۔
267.Jazzist, jazzmanNoun
جاز نَواز ۔ بے آہَنگ موسيقی بَجانے والا ۔
268.JazzyAdjective
(عوامی) بے مُہار ۔ جاز موسيقی سے مُتعلِق ۔ بھَڑَک دار ۔
269.Jealousadj.
1. بدگمان۔ شکی۔ سندیہی
2. متفکر۔ اندیشہ ناک۔ فکرمند
3. حاسد ۔ ریس کرنے والا۔ رکش کنندہ
Adjective
حاسِد ۔ حَسَد کَرنے والا ۔ بَدگُمان ۔
270.Jealous pride کِسی کی تَرَقی ديکھ کَر جَل جانے والا ۔
271.Jealousiesn.
1. رشک۔ حس۔ رقابت۔ جلن۔ ایرکھا۔ جلایا۔ ڈاہ
2. شک۔ وسواس۔ بھرم۔ بدگمانی۔ بدظنی۔
Noun
غيرَت ۔ حَمِيَت ۔ بَد گُمانی ۔ بَدظَنی ۔
272.Jealouslyadv.
رشک سے۔ حاسدانہ۔ شک سے۔ وسواس سے۔ رقابت سے۔
Adverb
حَسَد سے ۔ رَقابَت سے ۔ رَشک سے ۔
273.JealousnessNoun
حَسَد ۔ رَشک ۔ رَقابَت ۔
274.Jealousyn.
1. رشک۔ حس۔ رقابت۔ جلن۔ ایرکھا۔ جلایا۔ ڈاہ
2. شک۔ وسواس۔ بھرم۔ بدگمانی۔ بدظنی۔
Noun
غيرَت ۔ حَمِيَت ۔ بَد گُمانی ۔ بَدظَنی ۔
275.JeanNoun
جين يا ڈينَم کی بنی ہُوئی عام پَتلُون ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.