English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Jinglingv. a.
چھنچھنانا۔ جھنکارنا۔ جھن جھن کرنا۔ کھن کھن کرنا
n.
چھن چھن۔ جھن جھن۔ جھنکار۔ جھنجھناہٹ۔ چھناکا
Verb
جھَنکارنا ۔ گھَنٹی کی طَرَح ٹَنٹَنانا ۔ جھَنجھنانا ۔
452.JinglyAdjective
جھَنکار سے ۔ نَغمَہ آہَنگ پيدا کَرنے والا ۔
453.JingoNoun
جِنگُو ۔ جارحانَہ خارجَہ پاليسی کا حامی ۔ مُحِبِ وَطَن ۔
454.JingoismNoun
جارحانَہ حَکمَتِ عمَلی ۔ جَنگ جويانَہ وَطَن پَرَستی ۔
455.JingoistNoun
جَنگ جُوئی کی پاليسی کا حامی ۔
456.Jingoistic, jingoishAdjective
جارحانَہ ۔ جَنگ جوئی کی پاليسی کا ۔ اکَڑ باز ۔
457.JinkVerb
سُبُک خَرام ہونا ۔ نَرَم حَرکَت کا ہونا ۔ چابُکدَستی سے گھُوم جانا ۔
458.JinksNoun
خَرمَستِياں ۔ رَنگ رَلياں ۔ شَرارَتيں ۔ شوخِياں ۔
459.Jinn, genie, jinniNoun
جِن ۔ فَرِشتوں سے کَم تَر روحانی مَخلُوق ۔ جِنّات ۔
460.Jinrikisha, jinricksha, jinrickshawNoun
(جاپانی) رَکشا ۔ ايک چھوٹی سی دو پَہيَہ گاڑی ۔
461.JinxNoun
بَد شَگُونی لانے والی شے ۔ بَد قِسمَتی لانے والی کوئی چيز ۔
462.JiontNoun
جوڑ ۔ دو یا دو سے زائد ہَڈّیوں کا جوڑ ۔ جَہاں دو یا زائد ہَڈّیاں مِلتی ہَیں جوڑ کہلاتا ہے
463.JitneyNoun
جِٹنی ۔ مُسافِر بَردار چھوٹی بَس يا گاڑی ۔
464.JitterVerb
گھَبراہَٹ سے کام ہونا ۔ اعصابی پَريشانی ظاہِر کَرنا ۔
465.JitterbugNoun
تيز ناچ ۔ تيز رَقص ۔ جِٹَر بَگ رَقص ۔
466.JittersNoun
شَديد اعصابی ہيجان ۔ تَناو ۔ خَوف يا بے چينی کا اِحساس ۔
467.JitteryAdjective
اعصاب زَدَہ ۔ اعصابی تَناو کی ۔ گھَبرايا ہُوا ۔ پَريشان ۔ سَرا سيمَہ ۔
468.JiveNoun
جھُولا يا جاز موسيقی ۔ جاز موسيقی پَر رَقص ۔
469.Jo, joeNoun
محبُوبَہ ۔ معشُوقَہ ۔ محبُوب کو پيار سے پُکارنے کا لَفظ ۔
470.Jobn.
1. چھوٹا کام۔ کام۔ کار۔ کاج۔ مزدوری۔ ملازمت۔ دھندا۔ پیشہ۔ کار خدمت۔ فرض منصبی۔ کارکردگی
2. کوچنا۔ بھونک۔ نوکدار ہتھیار کا ایک ہاتھ
3. ٹھیکے کا کام۔ آمد یا منفعت کا کام
v. a.
1. نوکدار ہتھیار سے کوچنا۔ بھونکنا۔ہتھیار گھسیڑ دینا
2. جھڑکنا
v. a.
v. n.
1. چھوٹا چھوٹا یا متفرق کام کرنا۔ اجرت پر کام کرنا۔ متفرق کام کرتے رہنا۔ مزدوری کرنا
2. خرید فروخت کرنا۔ دلالی کرنا
471.Job lotNoun
مُتفَرَّق مال کے ڈھير کی ۔ کِسی پَرچون فروش کو کَم قيمَت پَر ۔
472.Job s comforterNoun
دوست نُما دُشمَن ۔ غَمخُواری کے پَردے ميں تَکليف ميں اِضافَہ کَرنے والا ۔
473.Job workNoun
کام کے حِساب سے مَزدُوری ۔ دہاڑی ۔ پھَٹکَل کام ۔
474.Job-hopperNoun
نوکری بَدَل ۔ نوکری کی دوڑ لَگانے والا ۔ بار بار نوکری بَدَلنے والا ۔
475.Job-hoppingNoun
نوکری بَدلی ۔ بار بار نوکری بَدَلنے کا عمَل ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.